چار بچوں کے ساتھ بھارت جانے والی سندھ کی خاتون سیما غلام حیدر نے مذہب تبدیل کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیما غلام حیدر اور گریٹر نوائیڈا سچن مینا نے ضمانت پر رہائی کے بعد ہفتے کو گوتم بدھ نگر کی لکسر جیل سے باہر نکل کر ایک دوسرے کو گلے لگایا اور ایک ساتھ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو اللہ نے بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے،ہم باصلاحیت قوم ہیں،ضرورت صرف اس امر کی ہے ہم ملکر اس کی ترقی میں حصہ ڈالیں۔ گرین پاکستان انیشی ایٹیو،فوڈ سیکیورٹی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ مزید پڑھیں
گورنر سندھ کی صدر عارف علوی کے گھر جاکر حج کی مبارکباد وفاق کے تعاون سے صوبے کی ترقی یقینی ہے، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے صدر عارف علوی کو ان کے گھر جاکر حج کی مبارکباد پیش کی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی رہائش گاہ پہنچے اور ملاقات کی۔ گورنر سندھ نے صدرمملکت کو حج کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی، جب کہ ملاقات میں ترقیاتی منصوبوں، انفرا اسٹرکچرکی بحالی اور مزید پڑھیں
’چیئرمین پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو ملکی سیاست میں مداخلت کی دعوت دی‘ امریکا کے بعد آئی ایم ایف سے مداخلت کی بھیک مانگنا، جہاد ہے یا حقیقی آزادی؟
ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سےملک میں انتخابات کے انعقاد کی گارنٹی مانگی ہے، یہ ملکی سیاست میں آئی ایم ایف کو مداخلت کی دعوت ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی حمایت کے بدلے آئی ایم مزید پڑھیں
کندھ کوٹ: پولیس کا اہلکاروں کی بازیابی کیلئے تیغو قبیلے کے سردار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، سردار تیغو خان
کندھ کوٹ میں ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں کے اغوا کے بعد پولیس نے سردار تیغو تیغانی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے 2 روز قبل ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا تھا، تاہم 40 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی پولیس اپنے اہلکاروں کو بازیاب مزید پڑھیں
پاکستان میں آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔۔ سینیٹر شیری رحمان
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پاکستان میں آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے،سب سے زیادہ بارش پنجاب کے شہروں لاہور، نارووال اورسیالکوٹ میں متوقع ہے۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ دیگر صوبوں کو مزید پڑھیں
روس سے مہنگا اور ناقص تیل خریدنے کی خبریں مسترد
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے چیئرمین سینیٹرعبدالقادر نے روس سے عالمی منڈی کے مقابلے میں مہنگا اور ناقص تیل خریدنے کی خبروں کو سختی سے مسترد کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹرعبدالقادرنے بتایا ہے کہ روس سے ملنے والا تیل 25 فیصد سستا پڑے گا اور سالانہ ایک ہزار ارب روپے سے مزید پڑھیں
ایک سال مشکل گزرا لیکن بینکوں سمیت مالیاتی ادارے امیر ہوگئے اسٹیٹ بینک نے مالی استحکام پر جائزہ رپورٹ 2022 جاری کردی
اسٹیٹ بینک کی جائزہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو گزشتہ ایک سال میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی استحکام پرجائزہ رپورٹ 2022 جاری کردی ہے، جس کے مطابق پاکستان کی معیشت کو ایک سال سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، اور ناسازگار بیرونی مزید پڑھیں
3 ارب ڈالر کا بیل آؤٹ پیکیج:ن لیگ،پی پی اور پی ٹی آئی کے نمائندوں سے آئی ایم ایف کا وفد ملاقات کرے گا انتخابات سے پہلے آئی ایم ایف سپورٹ پروگرام کیلئے انکی حمایت کی یقین دہانی حاصل کرنا ہے،نمائندہ آئی ایم ایف برائے پاکستان ایسٹر پریز کا بیان
اسلام آباد 3 ارب ڈالر کا بیل آؤٹ پیکیج،آئی ایم ایف پاکستان کی سیاسی قیادت سے سپورٹ پروگرام کیلئے انکی حمایت کی یقین دہانی حاصل کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پریز روئز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کی بڑی سیاسی مزید پڑھیں
خلیجی اور وسطی ایشیائی ممالک کی سی پیک میں دلچسپی، اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان وزیراعظم شہباز شریف کی بھارت کو سی پیک سے استفادہ حاصل کرنے کی تجویز ، پاکستان اور چین نے سی پیک پروجیکٹس میں تیسرے فریق کی شراکت کے طریقہ کار کا مسودہ تیار کر لیا
اسلام آباد خلیجی اور وسطی ایشیائی ممالک کی سی پیک میں دلچسپی کے بعد اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو سی پیک سے استفادہ حاصل کرنے کی تجویز دی۔اسی پیشکش کے حوالے سے پاکستان اور چین نے سی پیک پروجیکٹس میں تیسرے فریق کی شراکت کے طریقہ مزید پڑھیں