بغداد عراق کی سپریم جوڈیشل کونسل نے سویڈن میں گزشتہ ہفتے قرآن کریم کی بیحرمتی کے گھناؤنے جرم میں ملوث ملزم کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق عراق میں سپریم جوڈیشل کونسل کی طرف سے جاری میمورنڈم میں وزارت داخلہ کو فوری طور پر عرب اور بین الاقوامی پولیس مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
ہیلمٹ نہ پہننے والوں پر پیٹرول کے بعد اور بڑی پابندی
لاہور میں پیٹرول کے بعد بغیرہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کی پارکنگ اینٹری بھی بند کردی گئی نہ پیٹرول ملے گا نہ پارکنگ میں اینٹری ملے گی۔ کمشنر لاہور کےمطابق کسی بھی سرکاری پارکنگ میں بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں پارکنگ کی سہولت نہیں ملےگی۔ کمشنر لاہور نے سرکاری پارکنگ سائٹس پر پابندی کے آگاہی بینرز آویزاں کرنے کا مزید پڑھیں
کراچی میں 6 ماہ کے دوران اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 44 ہزار سے متجاوز ملزمان نےمزاحمت پر 72 شہریوں کو قتل کردیا، رپورٹ
شہر میں رواں سال 6 ماہ کے دوران اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 44 ہزار سے تجاوزکر گئیں، جب کہ ملزمان نے مزاحمت پر 72 شہریوں کو قتل کردیا۔ کراچی میں جرائم پیشہ افراد سرعام دندناتے پھر رہے ہیں، شہری مسلسل اسٹریٹ کرائم کا شکار ہیں، لیکن کوئی ان کا پرسان حال نہیں۔ شہر قائد میں مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع ہوگئی ہے، اور گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ شاہ فیصل کالونی، ڈرگ کالونی، ملیر، گڈاپ ٹاؤن، نیو کراچی، بحریہ ٹاؤن فیزتھری اور فور میں بارش نے گرمی کا مزید پڑھیں
بلدیہ عظمی کراچی کا عبداللہ شاہ غازی کے عرس پرعام تعطیل کا اعلان کے ایم سی نے نوٹی فیکیشن جاری کردیا
بلدیہ عظمٰی کراچی نے سندھ کے معروف صوفی بزرگ عبداللہ شاہ غازی (رض) کے عرس کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان کردیا۔ کے ایم سی کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فیکیشن کے مطابق رواں برس ذی الحج کی 22 ویں تاریخ 11 جولائی بروز منگل کو حضرت عبداللہ شاہ غازی (رض) کے سالانہ عرس مزید پڑھیں
پاکستان کو بھارت کیخلاف بڑی کامیابی مل گئی 1961 کے سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کا مقدمہ قابل سماعت قرار بھارت کی پاکستانی دریائوں پر آبی جارحیت ثابت ،پاکستانی اعتراضات قبول کرلئے
اسلام آباد عالمی ثالثی عدالت ہیگ میں پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی،بھارت کی پاکستان دریاؤں پر آبی جارحیت ثابت ہوگئی ، کشن گنگا اور رتلے متنازعہ منصوبوں پر پاکستانی اعتراضات قبول کر لئے گئے،عالمی ثالثی عدالت نے بھارتی مفروضہ مسترد کر دیا،پاکستانی اعتراضات پر عالمی عدالت میں سماعت ہوگی، 1961 کے سندھ طاس معاہدے مزید پڑھیں
لوگوں کے سیاسی کیرئیر تباہ کرنے والے کا اپنا سیاسی کیرئیر دفن ہو گیا،مریم اورنگزیب احتساب عدالت کا فیصلہ کہہ رہا ہے نواز شریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا،چور چور کہنے والوں کو آج منہ کی کھانا پڑی،وفاقی وزیر اطلاعات کی گفتگو
مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کا فیصلہ کہہ رہا ہے نواز شریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا،چور چور کہنے والوں کو آج منہ کی کھانا پڑی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں نواز شریف کو مزید پڑھیں
توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں ایک اور بڑی پیش رفت عمران خان نے الیکشن کمیشن کی فوجداری کاروائی کی درخواست قابل سماعت ہونے کے خلاف درخواست ٹرائل کورٹ کو واپس بھیجنے کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں ایک اور بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی فوجداری کاروائی کی درخواست قابل سماعت ہونے کے خلاف عمران خان کی درخواست ٹرائل کورٹ کو واپس بھیجنے اور سات روز کے اندر فیصلہ کرنے کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو چئیرمین پی ٹی مزید پڑھیں
سویڈن واقعہ ناقابل برداشت، جواب دینا جانتے ہیں، آئندہ ایسی حرکت پر کوئی ہم سے گلہ نہ کرے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سویڈن میں عید الاضحیٰ کے روز قرآن کریم کی بے حرمتی کی اشتعال انگیز کارروائی کا مقصد مسلمانوں اور عیسائیوں کو آپس میں لڑانے کی سازش ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے مزید پڑھیں
پاکستان اورترکیہ میں اہم مذاکرات آج انقرہ میں ہوںگے سیکیورٹی، معاشی،سیاسی شعبوں میں تعاون کا جائزہ لیا جائےگا، ترجمان
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اہم مذاکرات آج ترک دارالحکومت انقرہ میں ہوں گے، پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری خارجہ ڈاکٹراسد مجید کریں گے۔ ترجمان کے مطابق سیکیورٹی، معاشی،سیاسی شعبوں میں تعاون کا جائزہ لیا جائےگا اور پاک ترک ہائی لیول کوآرڈینیشن کونسل کے اجلاس پرمشاورت ہوگی۔ پاک ترک مذاکرات میں ترکیہ کے وفد کی مزید پڑھیں