پی آئی اے نے اپنی تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدودکو استعمال کرنےسے روک دیا

پی آئی اے نے اپنی تمام پروازوں کوایرانی فضائی حدودکو استعمال کرنےسے روک دیا ہے۔ پی آئی اے نے ایئرلائن کےتمام کپتانوں اورفلائٹ آپریشن کواحکامات جاری کردیئے، ترجمان کا کہنا ہے کہ ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے سے متعلق فلائٹ پلان ازسرنوترتیب دئیے جارہےہیں۔ جب تک صورتحال واضح نہیں ہو جاتی ،ایرانی فضائی حدوداستعمال مزید پڑھیں

سیکیورٹی خدشات ، جھنگ میں بھی 2روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جھنگ میں بھی 2روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، ریلی اور مظاہرے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جھنگ میں 2 اور 3 اکتوبر کو مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس: جسٹس منیب اختر کا رجسٹرار کو خط، پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس کل طلب

آج کی سماعت کا حکم نامہ جوڈیشل آرڈر نہیں، جسٹس منیب اختر سپریم کورٹ کے سینئیر ترین جج جسٹس منیب اختر نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے پر دائر نظرثانی اپیلوں پر پیر کو ہوئی سماعت میں نہ بیٹھنے کے بعد رجسٹرار کو ایک اور خط لکھ دیا ہے۔ جس کے بعد کیس مزید پڑھیں

کراچی: ملیر کورٹ کے قریب دو گروپوں میں تصادم، 8 افراد گرفتار

فریقین کورٹ سے باہر نکلے اور آپس میں لڑ پڑے، ایس ایس پی ملیر کراچی کے علاقے ملیر کورٹ کے قریب دو گروپوں میں تصادم کا واقعہ پیش آیا فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق واقعہ سلمان ٹاور کے قریب پیش آیا، دو فریقوں کے درمیان معاملہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی کڑی شرائط سے ملک میں خوراک کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ایک یقینی امرہوگا. ماہرین

زرعی شعبے پر ٹیکس‘سبسڈیز ختم کرنے اور امدادی قیمتوں کے خاتمے سے زرعی شعبہ تباہ ہوجائے گا اور عمل درآمد نہ کرنے سے عالمی مالیاتی ادارہ قرض کی اقساط روک دے گا‘فی ایکٹر پیدوار کی لاگت میں اضافے اور زیادہ منافع والی فصلوں کی کاشت کے رجحان سے بنیادی خوراک کی کاشت میں کمی خوراک مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل کے لاپتا سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گھر پہنچ گئے

اڈیالہ جیل کے لاپتا سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گھر پہنچ گئے،محمد اکرم 25 ستمبر کو گھر پہنچے تاہم ان کے اہل خانہ نے واپسی کی اطلاع کسی کو نہیں دی،محمد اکرم 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب سے لاپتا تھے،چند دن قبل ڈی آئی جی پریژن آفس کا اسسٹنٹ ناظم شاہ بھی گھر واپس پہنچا مزید پڑھیں

جنرل اسمبلی سے خطاب ،وزیراعظم دنیا میں سب سے زیادہ دیکھے جانیوالے عالمی رہنما بن گئے

اقوام متحدہ کے یوٹیوب چینل پر وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر سب سے زیادہ دیکھی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کےادارے سینٹرفارپبلک اوپینین ریسرچ نے اعدادو شمار جاری کر دئیے جس کے مطابق اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب سب سے زیادہ بار دیکھا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب مزید پڑھیں

ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 100 فیصد اضافہ

ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 16 لاکھ 69 ہزار سے زیادہ اضافہ ہوگیا۔ ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 100 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ملک بھر میں پچھلے سال کی نسبت دگنے لوگوں نے ٹیکس ریٹرن فائل کیا، ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد 33 لاکھ 85 ہزار مزید پڑھیں

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

کہ اوورسیز پاکستانیز ہمارا قیمتی اثاثہ اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کا مقدمہ بھرپور انداز میں لڑا اور بھارت کو کسی جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دینے کا پیغام مزید پڑھیں

کل ملک بھر میں شہید حسن نصراللہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی، حافظ نعیم

عوام کل ملک بھر میں لبنان اور فلسطین کی مزاحمتی طاقتوں سے یکجہتی کا اظہار کریں، امیر جماعت اسلامی جماعت اسلامی نے ملک بھر میں حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا اعلان کر دیا۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم نے اپنے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں