پنشنر کی بیوہ کے انتقال پر پسماندگان کیلئے 10 سال کی مدت مقرر پنشن کے حوالے سے قوانین میں اصلاحات ضروری ہیں، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

 وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پنشن کے حوالے سے قوانین میں اصلاحات ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنشنر کی بیوہ کے انتقال پر پسماندگان کیلئے 10 سال کی مدت مقرر کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں

بجٹ اجلاس میں طویل ڈیوٹی دینے والوں کو تنخواہ کے 3 اعزازیے دینے کا اعلان اعزازیے اے پی پی پاکستان ٹیلی ویژن, پولیس، کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ملازمین کو دیے جائیں گے،اسحاق ڈار

  بجٹ اجلاس میں طویل ڈیوٹی دینے والوں کو تنخواہ کے 3 اعزازیے دینے کا اعلان کر دیا گیا۔ اعزازیے اے پی پی پاکستان ٹیلی ویژن, پولیس، کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ملازمین کو دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ پر ڈیوٹی دینے والے ملازمین کو 3 اعزازیے دینے کا اعلان وزیر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا دباؤ، حکومت نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم واپس لے لی بجٹ میں مزید 215 ارب روپے عوام سے وصول کرنے کا آئی ایم ایف کا مطالبہ بھی مان لیا

 حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے دباؤ پر بجٹ میں پیش کردہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم واپس لے لی۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بیرون ملک سے ایک لاکھ ڈالر بھجوانے پر آمدن کا ذریعہ ظاہر نہ کرنے پر دی گئی چھوٹ کے تحت بیرون ملک سے مزید پڑھیں

انتخابات اکتوبر نومبر میں ہونگے ،عوام ن لیگ کو کامیاب کرائیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ  اکتوبر نومبر میں انتخابات ہونگے ،عوام آئندہ انتخابات میں ن لیگ کو کامیاب کرائیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف جلدپاکستان آئیں گے۔ نواز شریف کو ایک سازش کے تحت نااہل کیا گیا ،سازشی کردار بھی ایک ایک کرکے سامنے آرہے ہیں۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد، کراچی سے کاشغر اور شنگھائی تک کارگو سروس کا آغاز

نیشنل لاجسٹک سیل نے چین کے لیے کارگو سروس کا آغاز کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دو طرفہ تجارت کے تحت این ایل سی کے ٹرکوں کا قافلہ برآمدی سامان لے کر چین روانہ ہوگیا ہے ۔ ٹرکوں کو چین روانہ کرنے کے سلسلے میں این ایل سی سلک روٹ ڈرائی پورٹ سوست پر تقریب مزید پڑھیں

طویل مدتی پالیسیوں سے معیشت کو دوبارہ پٹڑی پر لارہے ہیں، وزیراعظم بیرون ملک مقیم پاکستانی بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے سے ہوشیار رہیں، شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ فرانس میں تارکین وطن کو مل کر بہت خوشی محسوس ہوئی، بیرون ملک مقیم پاکستانی بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے سے ہوشیار رہیں، طویل مدتی پالیسیوں سے معیشت کو دوبارہ پٹڑی پر لارہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دورہ پیرس سے متعلق ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مذاکرات کے بعد اخراجات میں 85فیصد کمی کا فیصلہ اخراجات میں کمی کا اطلاق ترقیاتی فنڈز، تنخواہوں اور پنشن پر نہیں ہوگا، دفاعی بجٹ میں بھی کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی، فنانس بل میں ترمیم کی جائے گی، معاہدہ وزارت خزانہ کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا جائے گا۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار

 وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف مذاکرات کے بعد اخراجات میں 85 فیصد کمی کا فیصلہ کیا ہے، اخراجات میں کمی کا اطلاق ترقیاتی فنڈز، تنخواہوں اور پنشن پر نہیں ہوگا، حکومت نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردی ہیں، آئی ایم ایف معاہدہ وزارت خزانہ کی ویب مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرائط پر بجٹ سے قبل ہی ٹیکس وصولیوں کا ہدف بڑھا دیا گیا ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 سے بڑھا کر 9415 ارب روپے کردیا گیا، پراپرٹی کی خریدوفروخت ،آمدن اورکھادپر بھی ٹیکس بڑھا دیا گیا

  آئی ایم ایف کی شرائط پر بجٹ سے قبل ٹیکس وصولیوں کا ہدف بڑھا دیا گیا، ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 سے بڑھا کر 9415 ارب روپے کردیا گیا، پراپرٹی کی خریدوفروخت ،آمدن اورکھادپر بھی ٹیکس بڑھا دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط پر بجٹ سے قبل ٹیکس وصولیوں مزید پڑھیں

لاہور میں ایشیا کی سب سے بڑی افیون فیکٹری دوبارہ کھولنے کی تیاریاں

پنجاب کی نگراں حکومت نے لاہور میں ایشیا کی سب سے بڑی افیون فیکٹری دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے لاہور شادمان میں قائم ایشیا کی سب سے بڑی افیون فیکٹری کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جسے 13 برس قبل مزید پڑھیں

کراچی میں ڈاکوؤں نے پولیس کو بھی نہ چھوڑا، اہلکار سے سرکاری اسلحہ چھین لیا اہلکار نے تھانے میں اسلحہ جمع کرانا تھا لیکن وہ ساتھ لے گیا، ایس ایچ او

ناردرن بائی پاس کے قریب ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار سے سرکاری اسلحہ چھین لیا گیا۔ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں روز بروز بڑھتی جارہی ہے، اور بے لگام ڈاکوؤں سے عوام تو کیا پولیس اہلکار بھی نہیں بچ سکے۔ کراچی کے علاقے ناردرن بائی پاس کے قریب ڈاکو پولیس اہلکار سے سرکاری اسلحہ چھین مزید پڑھیں