وزیر اعظم نریندر مودی اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر امریکا میں ہیں جہاں انہوں نے ٹیسلا کے چیف ایگزیکیوٹیو (سی ای او) اور ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کے ساتھ ملاقات کی۔ اس دوران جب صحافیوں نے ایلون مسک سے ٹوئٹر کے سابق سربراہ جیک ڈورسی کے بھارتی حکومت کے خلاف الزامات کے بارے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
ملک کے بیشتر علاقوں میں جان لیوا اور جھلسا دینے والی ہوا چلنے لگی این ڈی ایم اے نے شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا، شہریوں کو دن کے گرم ترین اوقات میں باہر نکلنے سے گریز کرنے کی تلقین
ملک کے بیشتر علاقوں میں جان لیوا اور جھلسا دینے والی ہوا چلنے لگی، این ڈی ایم اے نے شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا، شہریوں کو دن کے گرم ترین اوقات میں باہر نکلنے سے گریز کرنے کی تلقین۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم ای) نے مزید پڑھیں
یواے ای کی کراچی پورٹس کے ٹرمینل آپریشن کیلئے 1.8ارب ڈالر کی پیشکش ابوظہبی پورٹ گروپ 1.8ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا خواہشمند، کراچی پورٹ ٹرمینل 5 سال کی لیز پر دینے کی تیاری، وفاقی حکومت جلد ازجلد معاہدے کی خواہاں
متحدہ عرب امارات نے کراچی پورٹس کے ٹرمینل آپریشن کیلئے 1.8 ارب ڈالر کی پیشکش کردی، ابوظہبی پورٹ گروپ 1.8ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا خواہشمند ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق یواے ای نے کراچی پورٹس کے ٹرمینل آپریشن کیلئے ایک اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر کی پیشکش کردی ہے، ابوظہبی پورٹ گروپ 1.8 مزید پڑھیں
سعودی عرب کا پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا عندیہ
وزیر توانائی مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام پروگرام پاور پالیٹکس ود عادل عباسی میں ان کا کہنا تھا کہ مختلف دوست ممالک پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں،یو اے ای بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کا مزید پڑھیں
سٹیٹ بینک کا 29 اور 30 جون کو بینک بند رکھنے کا اعلان
سٹیٹ بینک نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران بینک بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ مرکزی بینک کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان 29 تا 30 جون (جمعرات اور جمعہ) کو عید الاضحیٰ کی تعطیل کے باعث بند رہیں گے۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں
وزیراعظم، ایپکس کمیٹی قائم، بیرونی سرمایہ کاری پر فریم ورک تیار کریگی
اسلام آباد وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ملکی معیشت کی بحالی کے لئے ایپکس کمیٹی قائم کردی ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ایپکس کمیٹی کی قیادت وزیر اعظم کریں گے، وفاقی وزیر خزانہ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی، وزیر دفاع، وزیر دفاعی پیداوار، آرمی چیف اور عسکری حکام بھی کمیٹی میں مزید پڑھیں
بجٹ کے بعد چارٹر آف اکانومی کے لئے کوشش کریں گے، اسحاق ڈار امید ہے کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ معاملہ حل ہو جائے گا، وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے ایک بار پھر چارٹر آف اکانومی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہیں پتہ کب تک حکومت اور کب اپوزیشن میں ہوں گے، بجٹ کے بعد چارٹر آف اکانومی کے لئے کوشش کریں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا مزید پڑھیں
کوئی بھی وفاقی حکومت ہو مل کر کراچی کیلئے کام کریں گے، بلاول بھٹو جماعت اسلامی نے 9 مئی کے ملزمان کے ساتھ ملکر کراچی پر قبضے کی کوشش کی، بلاول
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے 9 مئی کے ملزمان کے ساتھ مل کر کراچی پر قبضہ کرنے کی کوشش کی، جماعت اسلامی سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر کام کرے، کوئی بھی وفاقی حکومت ہو مل کر کراچی کے لیے کام کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
ہمارے دوست کہتے تو کچھ نہیں مگر ان کے چہرے سوال کرتے ہیں ہم کب تک قرض لیں گے؟ وزیراعظم پاکستان کو آج معاشی چینلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن ہم ضرور اس مشکل حالات سے بھی نکل آئیں گے، شہباز شریف کا خطاب
وزیراعظم شہباز شریف نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ ہمارے دوست کہتے تو کچھ نہیں مگر ان کے چہرے سوال کرتے ہیں ہم کب تک قرض لیں گے؟، انہوں نے کہا کہ پاکستان کو آج معاشی چینلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن ہم ضرور اس مشکل حالات سے بھی نکل مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا دفاعی، تنخواہوں، پینشن اور وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز میں کمی کا مطالبہ پاکستان کا نیٹ ریونیو 6,887 ارب روپے ہے جبکہ اخراجات کا تخمینہ 14,460 ارب روپے لگایا گیا ہے، جس کا کوئی جواز نہیں ہے، آئی ایم ایف
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 19 جون 2023ء) آئی ایم ایف کا دفاعی، تنخواہوں، پینشن اور وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز میں کمی کا مطالبہ۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے بجٹ کو معاشی بحالی کا موقع ضائع کرنے کے مترادف قرار دے دیا ۔ آئی ایم ایف کی جانب مزید پڑھیں