بالاکوٹ مسلسل دوسرے روز زلزلے کے شدید جھٹکے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختوںخواہ کے کچھ علاقوں میں پیر کی شب کو زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پیر کی شب کو خیبرپختوںخواہ میں بالاکوٹ اور گرد و نواح میں زلزلے نے خوف و ہراس پھیلا دیا، مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
قیمتی لکڑی کی سمگلنگ ناکام،بغیر چیکنگ پوسٹوں سے گزرنے پر متعلقہ اہلکار معطل
خیبر پختونخوا میں دو ٹرکوں کے ذریعے سمگل کی جانے والی غیر قانونی لکڑی برآمد کرلی گئی جو کہ گندم کے نیچے چھپائی گئی تھی ۔ لکڑی کی غیر قانونی اسمگلنگ کی نقل و حمل میں ملوث تمام گاڑیوں نے اپر کوہستان فاریسٹ ڈویژن کی جنگلاتی چیک پوسٹوں کو بغیر کسی رکاوٹ کے عبور کیا مزید پڑھیں
Karachi :- In pursuance of IMCI program, a MESH project delegation visited Urban Health Centre 5 C /3 North Karachi lead by Ms. Rabab from AKUH, Dr. Huma ( Director Office) along with AKUH two staff personnels. The delegation met MS Urban Health Centre North Karachi Dr. Mushtaq Rajpar, RMO General Dr. Kiran Jabeen and مزید پڑھیں
وزیراعظم کو سوگ منانے کی ’خوشی‘- حکومت کو نوٹیفکیشن تبدیل کرنا پڑ گیا یوم سوگ پر قومی پرچم سرنگوں اور جاں بحق ہونیوالوں کیلئے خصوصی دعا کی جائے گی
وزیراعظم شہباز شریف نے یونان میں کشتی حادثہ میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا سخت نوٹس لیا تھا اور کل یوم سوگ منانے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کیا تھا جسے تبدیل کرنا پڑگیا۔ ٹوئٹر پر صحافی وحید مراد نے اپنی ٹوئٹ میں تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ حکومتِ پاکستان اور وزیراعظم کا مزید پڑھیں
تھر میں بارش سے بہار کے رنگ، شہری سہانے موسم سے لطف اندوز شہری موسم کا مزہ لینے مٹھی کی واحد تفریح گاہ گڈھی بھٹ پہنچے
بارش کیا ہوئی صحرائے تھرر میں بہار آگئی، شہریوں نے خوب سیر سپاٹے کیے۔ بچوں نے جھولے جھولنے کے ساتھ اونٹ اور گھوڑے پر سواری بھی کی۔ مختلف شہروں میں موسلادھار بارش سے کہیں لوگوں کو زحمت اٹھانا پڑی تو کہیں لوگوں نے جشن منایا۔ صحرائے تھر بھی انہیں علاقوں میں سے ایک ہے جہاں مزید پڑھیں
نو منتخب میئر اور ڈپٹی میئر کی حلف برداری کل ہوگی کل سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا عمل مکمل ہو جائے گا۔
نو منتخب میئر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد کل حلف اٹھائیں گے، تقریب حلف برداری کراچی میں گلشنِ جناح پولو گراؤنڈ میں ہوگی۔ الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان میئر اور ڈپٹی میئر سے حلف لیں گے۔ حکام کے مطابق کل سندھ بھر میں ہیڈ آف مزید پڑھیں
امریکہ بھارت کے بڑھتے تعلقات سے پاکستان کو نقصان نہ پہنچے تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں، وزیر دفاع پاکستان کے استحکام کو یقینی بنانے کی کلید امریکہ، چین اور دیگر طاقتوں کے درمیان بڑھتے ہوئے مشکل جیو پولیٹیکل بیلنسنگ عمل کو برقرار رکھنا ہے جن کے ساتھ پاکستان اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔ خواجہ آصف کا انٹرویو
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ امریکہ بھارت کے بڑھتے تعلقات سے پاکستان کو نقصان نہ پہنچے تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کے دورہ واشنگٹن سے قبل انہوں نے معروف امریکی میگزین نیوز ویک کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ میرے خیال میں ہمیں امریکہ مزید پڑھیں
ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت لکی مروت میں دریافت ہونے والے ذخائر سے یومیہ 13 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک گیس اور ایک ہزار بیرل تیل ملے گا
لکی مروت ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت، یومیہ 13 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک گیس اور ایک ہزار بیرل تیل ملے گا۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع لکی مروت میں تیل و گیس کے اہم ذخائر کی دریافت ہوئی، ان ذخائر کی باقائدہ سپلائی بھی شروع ہو گئی مزید پڑھیں
کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی زیادہ اموات کی وجوہات سامنے آگئیں
کشتی ڈوبنے کے افسوسناک حادثے میں بچ جانے والے مسافروں نے پاکستانیوں کی زیادہ اموات سے متعلق اہم انکشافات کئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بچ جانے والے مسافروں نے کوسٹ گارڈز سے گفتگو میں بتایا کہ پاکستانی مسافروں کو کشتی کے نچلے حصے میں جانے پر مجبور کیا گیا جبکہ دوسری قومیت والوں کو مزید پڑھیں
بھارت میں شدید گرمی، دو ریاستوں میں 100 افراد ہلاک، سینکڑوں زیر علاج
نئی دہلی بھارت کی دو ریاستوں میں ہیٹ ویو سمیت دیگر امراض کے باعث گزشتہ تین دنوں کے دوران تقریباً 100 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 400 سے زائد اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سب سے زیادہ اموات اتر پردیش اور مشرقی بہار میں ہوئی ہیں جس کی مزید پڑھیں