ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کا پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے لیے دیا گیا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔مہاتیر محمد کا عمران خان کے لیے یہ پیغام گذشتہ رات سے سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ پاکستان کے سابق وزیراعظم کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔مہاتیر محمد نے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
نوازشریف کی وطن واپسی تک انتخابات میں نہیں جائیں گے، حکومت کا فیصلہ نوازشریف کے بغیر انتخابات میں حصہ نہیں لیا جائے گا، اس وقت ن لیگ اور اتحادیوں کا انتخابات میں جانا ہی فائدہ مند ہے،تاہم ن لیگ نوازشریف کے بغیر انتخابات میں ہرگز نہیں جائے گی،وفاقی وزیر
وفاقی حکومت نے اصولی فیصلہ کیا ہے کہ جب تک نوازشریف واپس نہیں آئیں گے وہ انتخابات میں نہیں جائیں گے۔اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ن لیگ نے حتمی طور پر طے کر لیا ہے کہ نوازشریف کے بغیر انتخابات میں حصہ نہیں لیا جائے گا۔حکومت اور ن لیگ کے تمام اہم پالیسی فیصلوں مزید پڑھیں
پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالرز کمرشل قرضہ مل گیا
پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالرز مل گئے ہیں ۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق چین کی طرف سے یہ ایک ارب ڈالر کمرشل قرضہ ہے۔پاکستان نے رواں ہفتے چین کو پیشگی ادائیگی کی تھی۔ دوسری جانب چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے کہاہے کہ چین نے پاکستان سے بڑے گوشت کی مزید پڑھیں
9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کا جیل کے اندر ٹرائل کا فیصلہ ملزمان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات کی سماعت روزانہ ہوگی
پنجاب حکومت نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کا جیل کے اندر ٹرائل کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں 9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کے خلاف قانونی کارروائیوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم نواز شریف کی بی اے کی ڈگری گم ہوگئی نواز شریف نے ڈپلیکیٹ ڈگری کے حصول کے لیے اپلائی کردیا
سابق وزیراعظم نواز شریف کی بی اے کی ڈگری گم ہوگئی، اور انہوں ںے ڈپلیکیٹ ڈگری کے حصول کے لیے پنجاب یونیورسٹی میں اپلائی کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے 1968 میں پنجاب یونیورسٹی سے بی اے کیا تھا، تاہم ان کی بی اے کی ڈگری کہیں گم ہوگئی ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں
جیل میں جو سلوک چودھری پرویزالٰہی کے ساتھ ہو رہا ہے وہ انتہائی افسوسناک ہے آج میری جیل میں چودھری پرویزالٰہی سے ملاقات ہوئی، انہیں سی کلاس کی سہولیات بھی نہیں دی جا رہیں، چودھری پرویزالٰہی کا اپنی فیملی اور تمام لوگوں کیلئے پیغام ہے کہ وہ اپنے عزم پر پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ کھڑے ہیں، سابق وزیر اعلٰی پنجاب کی اہلیہ کا ویڈیو پیغام
چودھری پرویزالٰہی کے مطابق جیل میں جو سلوک چودھری پرویزالٰہی کے ساتھ ہو رہا ہے وہ انتہائی افسوسناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلٰی پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی جانب سے ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے۔ چودھری پرویزالٰہی کی اہلیہ کا ویڈیو بیان ۔ pic.twitter.com/3jFp8QUDM8 — Abbas Shabbir مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتیں برقراررہیں گی ۔ یکم جون سے 15جون تک بین الاقوامی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
پاکستان کو آذربائیجان رعایتی نرخ پر ایل این جی فراہم کریگا، معاہدہ طے پا گیا
اسلام آباد/ باکو آذربائیجان سے آئندہ ماہ سے رعایتی ایل این جی کارگو پاکستان آنا شروع ہو جائیں گے، وفاقی کابینہ نے آذربائیجان سے ایل این جی پاکستان لانےکی منظوری دے دی ہے۔ یہ بات وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہی گئی ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے تحت وزیراعظم میاں شہباز مزید پڑھیں
سمندری طوفان بھارتی ریاست گجرات کے ساحل سے ٹکرا گیا
سمندری طوفان بیپر جوائے بھارتی ریاست گجرات کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست گجرات کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش شروع ہو گئی ہے جب کہ طوفانی ہواؤں سے درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔ بیپر جوائے کے باعث لینڈسلائیڈنگ کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ل
ساحل سمندر پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے 20 افراد گرفتار گرفتارافراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے
کراچی کے ساحل پر تفریح کے لئے جانے والے 20 افراد کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی میں ممکنہ سمندری طوفان کے پیش نظر ساحل سمندر پر دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے، تاہم اس کے باوجود بھی منچلے نوجوان تفریح کے لئے تمام رکاوٹیں توڑ کر ساحل پر مزید پڑھیں