عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے ایک بار پھر پاکستان کے ڈیفالٹ کا خدشہ ظاہرکردیا۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے دوبارہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، اور رپورٹ میں دیوالیہ ہونے کی اصل وجہ آئی ایم ایف پیکیج نہ ملنا، روپے کی قدر اور زرمبادلہ ذخائر میں کمی قرار دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
وزیرِاعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے ساتھ ملاقات ہوگی
وزیرِاعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر وزیراعظم آذربائیجان پہنچے ہیں، جہاں شہباز شریف کا استقبال آذربائیجان کے اول نائب وزیراعظم نے کیا۔ Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif arrived in Baku on 14 June on a two day official visit to Azerbaijan. First مزید پڑھیں
کراچی سے طوفان کا خطرہ ٹل گیا، بائپر جوائے نے رخ تبدیل کر لیا طوفان کل کے ٹی بندر اور بھارتی شہرگجرات کی ساحلی پٹی سے ٹکرائے گا، طوفان کے ٹی بندر سے 257 کلومیٹر دور ہے
کراچی سے طوفان کا خطرہ ٹل گیا، بائپر جوائے نے رخ تبدیل کر لیا ۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق طوفان کل کیٹی بندراوربھارتی شہرگجرات کی ساحلی پٹی سے ٹکرائے گا ۔ طوفان کے ٹی بندر سے 257 کلومیٹر دور ہے۔ گولارچی کے زیرو پوائنٹ ، کیٹی بندراورگردونواح کے دیہات میں مزید پڑھیں
فردوس عاشق اعوان پاکستان استحکام پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر
فردوس عاشق اعوان کو پاکستان استحکام پارٹی میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات کا عہدہ مل گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ انہیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ فردوس عاشق اعوان کو پاکستان استحکام پارٹی کا مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا ہے مزید پڑھیں
طوفان کل 11 بجے کیٹی بندر سے ٹکرائیگا، ملک ہیٹ ویو کی لپیٹ میں آئیگا، شیری رحمان
اسلام آباد وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے جمعرات کی صبح گیارہ بجے تک کیٹی بندر سے ٹکرائے گا، طوفان کے بعد ملک ہیٹ ویو کی لپیٹ میں آئے گا۔ انہوں نے چیئرمین این ڈی ایم اے کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
روس سے آنے والے ایل پی جی کنٹینرز پاک افغان بارڈر پر پھنس گئے
روس سے آئے ایل پی جی کے ٹینکرز کو تاحال طور خم ٹرمینل پر کلیئرنس نہ مل سکی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی ایل پی جی کے 11 ٹینکرز 4 روز سے طور خم ٹرمینل پر کھڑے ہیں، کسٹم ایجنٹ مجیب شنواری کے مطابق الیکٹرانک امپورٹ فارم کی شرط کے باعث کلئیرنس میں تاخیر کا مزید پڑھیں
سمندری طوفان: وزیراعظم نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کمیٹی قائم کردی کمیٹی کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے عوام کو آگاہ رکھے، شہباز شریف
وزیرِ اعظم نے سمندری طوفان ”بپر جوئے“ کے پیش نظر پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کمیٹی قائم کردی، شہباز شریف نے سمندری طوفان کے پیش نظر تمام تر وسائل کو بروئے کار لا کر لوگوں کی حفاظت کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ممکنہ متاثرہ علاقوں میں ہنگامی طبی امداد کا مزید پڑھیں
بائپر جوئے طوفان اسی راستے پر گامزن ہے جس سے 1999 والا طوفان ہوکر آیا تھا،چیف میٹرولوجسٹ 1999 میں بھی ایک ایسا ہی طوفان زیرو 2 اے اسی راستے سے پاکستان کی جانب آیا تھا اور بڑی تباہی مچائی تھی،اس وقت 189 لوگ ہلاک جبکہ 150 لاپتا ہوئے تھے اور 138,000 گھر تباہ ہوئے تھے، رپورٹ
کراچی بائپر جوئے واحد سمندری طوفان نہیں جو اس راستے سے ہوتے ہوئے پاکستان کی جانب آیا تھا بلکہ 1999 میں بھی ایک ایسا ہی طوفان زیرو 2 اے اسی راستے سے پاکستان کی جانب آیا تھا اور بڑی تباہی مچائی تھی۔اس ضمن میں چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر سردار سرفراز نے بائپر جوئے کو 1999 کے مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے پیٹرولیم پر 50 روپے لیوی بڑھانے کا مطالبہ کردیا 9واں جائزہ مکمل کرنے کیلئے پیٹرولیم لیوی بڑھانے کی شرط عائد، ٹیکس نیٹ میں اضافے کے اقدامات بھی ناکافی ہیں۔ حکام وزارت خزانہ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بریفنگ
آئی ایم ایف نے پیٹرولیم پر 50 روپے لیوی بڑھانے کا مطالبہ کردیا ہے، 9 واں جائزہ مکمل کرنے کیلئے پیٹرولیم لیوی بڑھانے کی شرط عائد،ٹیکس نیٹ میں اضافے کے اقدامات کو ناکافی ہیں۔اے آروائی نیوز کے مطابق وزارت خزانہ کے حکام نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بریفنگ میں بتایا کہ مزید پڑھیں
وزیر اعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک کو داخلہ امور کاقلمدان مل گیا
وزیر اعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک کو داخلہ امور کاقلمدان دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری توقیر شاہ کے دستخط سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق جواد سہراب ملک وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ مقرر کردئیے گئے ہیں ، یہ احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہونگے۔ یاد مزید پڑھیں