11 ماہ میں اوور سیز پاکستانیوں نے 24.8 ارب ڈالرز وطن بھیجے،سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ مئی 2023 میں کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مد میں 2.1 ارب ڈالر موصول ہوئے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق ترسیلاتِ زر میں 4.4 فیصد ماہانہ کمی آئی۔ مالی سال 2023کے ابتدائی 11مہینوں میں مجموعی طور پر 24.8 ارب ڈالر موصول ہوئے۔ مجموعی طور پر 24.8 ارب ڈالر مزید پڑھیں

’پاک روس دوستی زندہ باد‘، بلاول کا سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر روسی حکومت کو مبارکباد اتحاد، ایمان اور تنظیم کے قائداعظم کے فرمان مشعل راہ ہیں، روسی وزیر خارجہ

اسلام آباد پاک روس سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے روسی حکومت اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ روسی وزیر خارجہ سے اس سال دو ملاقاتیں ہوئیں، پہلی دورہ ماسکو اور دوسری گووا میں ایس سی او سائیڈ لائن پر روسی ہم مزید پڑھیں

کراچی تپش کا احساس 45 ڈگری تک پہنچ گیا، شہریوں کو باہر نہ نکلنے کی ہدایت ماہرین صحت ی شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

کراچی میں سورج سوا نیزے پر آگیا ہے، شدید گرمی اور حبس سے عوام بلبلا اٹھے۔ ایک طرف جہاں سمندری طوفان بپرجوئے کے باعث جہاں ہنگامی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، وہیں درجہ حرارت 40 ڈگری کو چھو گیا ہے، جبکہ گرمی کی شدت 45 ڈگری تک محسوس ہو رہی ہے۔ زوم ارتھ سے لیے گئے مزید پڑھیں

کراچی: اسٹیل ٹاؤن میں ایک اور سُرنگ پکڑی گئی پارکو اسسٹنٹ سیکیورٹی افسر کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

شہر قائد میں پارکو پائپ لائن سے تیل چوری کی پہلی تحقیقات پر ایکشن ہوا نہیں تھا کہ اسٹیل ٹاؤن کے علاقے ولی ٹاؤن میں ایک اور سُرنگ پکڑی گئی۔ اسٹیل ٹاؤن تھانے میں پارکو اسسٹنٹ سیکیورٹی افسر رفیق کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمے میں کہا گیا مزید پڑھیں

جہانگیر ترین نے پارٹی عہدوں کے لیے ناموں کا اعلان کر دیا عبدالعلیم خان کو استحکام پاکستان پارٹی کا صدر،عامر محمود کیانی سیکرٹری جنرل اور عون چوہدری کو بطور ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اور پارٹی کے ترجمان کے ساتھ ساتھ سرپرست اعلیٰ بھی مقرر کر دیا گیا

 سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے پارٹی عہدیداروں کا اعلان کر دیا ۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے عبدالعلیم خان کو استحکام پاکستان پارٹی کا صدر بنانے کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔ عامر محمود کیانی سیکرٹری جنرل مقرر، عون چوہدری بطور ایڈیشنل مزید پڑھیں

بچوں کو ملنے نہیں جا سکتا، جب حالات بہتر ہوں گے تو بچے خود یہاں آ جائیں گے لیہ کے علاقہ میں ساری ریت ہے اور میری بہنوں پر 6 ارب کا کیس بنا دیا گیا، شیریں مزاری کے جانے کا بہت دکھ ہوا، ان کی صحت اجازت نہیں دیتی کہ وہ پریشر برداشت کرتیں۔چئیرمین پی ٹی آئی کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

  پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج مختلف مقدمات میں ضمانت حاصل کرنے کے لیے لاہور سے اسلام آباد آئے۔ انہوں نے عدالت میں صحافیوں سے گھر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں عدالت کا چکر نہیں لگا رہا، لیگل سسٹم کو سمجھ رہا ہوں، ہمارا لیگل سسٹم یہ ہے کہ طاقتور مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کےساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد میں گرج چمک کےساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل منگل کی شام کوبھی آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نےکل کراچی میں بھی بارش کی پیشگوئی کردی،منگل کومیرپورخاص،ٹھٹھہ، بدین،مٹھی،حیدرآباد باد میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ بدین،مٹھی،نگرپارکر،اسلام کوٹ میں مزید پڑھیں

روسی تیل کی تسلسل سے فراہمی کے بعد قیمتوں میں فرق آئیگا،مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہےکہ روس سے تیل کی فراہمی تسلسل کے ساتھ شروع ہوئی  تو قیمتوں میں فرق آئےگا۔ نجی ٹی  وی پروگرام میں  گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اپنی ضرورت کا ایک تہائی خام تیل روس سے لینا شروع ہوجائیں گے تو قیمتوں میں بڑا فرق مزید پڑھیں

گیس و بجلی صوبے لے لیں، وفاق کنگال و بیروزگار ہے، نیب نے 25 سال میں کس کا احتساب کیا؟شاہد خاقان

حیدرآباد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وفاق سے کیا حق مانگنا؟ وہ خود بیروزگار و کنگال ہے، اس کے پاس تو کچھ بھی نہیں ہے۔ انہوں نے لطیف آباد، حیدرآباد میں ری امیجننگ پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے بحیثیت مہمان خصوصی مزید پڑھیں

میئر کراچی الیکشن، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم کے علاوہ کس کے کاغذات منظور ہوئے کوئی ادارہ الیکشن پر اثرانداز نہیں ہوگا، حافظ نعیم کے مینڈیٹ پر قبضے کے الزام پر مرتضیٰ وہاب کا جواب

میئر کراچی کا الیکشن 15 جون کو ہوگا، پیپلزپارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان سمیت دیگر افراد کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ کون کرے گا شہر قائد پر حکمرانی، میئر کراچی کے الیکشن میں چند دن باقی رہ گئے۔ پاکستان پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی اہم عہدے پر اپنا اپنا مزید پڑھیں