کرتار پور میں 1947 میں بچھڑے ایک اور خاندان کا ملاپ ہو گیا۔ سیالکوٹ کے مشتاق احمد اپنے پھوپھی زاد بہن اور بھائی سے ملے تو جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔ کرتارپور میں قیام پاکستان کے وقت بچھڑنے والے دو خاندان 75 سال بعد مل گئے۔ سیالکوٹ کے رہاٸشی مشتاق احمد کے والد 1947 میں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
ڈیفنس: کےالیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا، بجلی کی فراہمی بحال آتشزدگی کا واقعہ صبح پیش آیا تھا
کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان اتحاد پر واقع کےالیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی کے باعث ڈی ایچ اے میں کئی گھنٹوں سے بجلی کی سپلائی معطل رہنے کے بعد بحال کردی گئی۔ ڈیفنس خیابان اتحاد پر واقع کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی کے باعث ڈی ایچ اے میں کئی گھنٹوں سے بجلی مزید پڑھیں
پاکستان نے تاریخ رقم کردی، پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا روسی خام تیل کا جہاز کراچی پورٹ کی آئل پیئر 2 پر تیل ترسیل کرے گا اور جہاز کو آج ہی کراچی پورٹ کی برتھ پر لگا دیا جائے گا
کراچی پاکستان میں پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق روسی خام تیل کا جہاز کراچی پورٹ کی آئل پیئر 2 پر تیل ترسیل کرے گا اور جہاز کو آج ہی کراچی پورٹ کی برتھ پر لگا دیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
صوبہ پنجاب کا بجٹ 19 جون کو پیش کیے جانے کا امکان نگراں وزیرِاعلیٰ پنجاب محسن نقوی پریس کانفرنس میں بجٹ پیش کریں گے
لاہور صوبہ پنجاب کا بجٹ 19 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے، نگران صوبائی حکومت 4 ماہ کا بجٹ پیش کرے گی، نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی پریس کانفرنس میں بجٹ پیش کریں گے۔ میڈیا رپورٹس میں وزارتِ خزانہ پنجاب کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بجٹ کے حوالے سے این مزید پڑھیں
مہنگائی اتنی ہے کہ غریب آدمی کا50ہزارمیں بھی گزارہ نہیں، وزیراعظم کا اعتراف آج میں نےشانداراسپورٹس کمپلیکس کاافتتاح کیا،2018کےالیکشن میں دھاندلی سےایک فسطائی حکومت آئی، ترقی کےسارےمنصوبےٹھپ ہوکررہ گئے، شہباز شریف
لاہور وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خطاب میں اس بات کا اعتراف کیا کہ مہنگائی اتنی ہے کہ غریب آدمی کا50ہزارمیں بھی گزارہ نہیں ہو رہا۔ انہوں نے پی ٹی آئی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 2018کےالیکشن میں دھاندلی سےایک فسطائی حکومت آئی، ترقی کےسارےمنصوبےٹھپ ہوکررہ گئے۔ انہوں نے صوبائی دارالحکومت مزید پڑھیں
پنجاب میں انتخابی اتحاد یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، جاوید لطیف
لاہور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پنجاب میں انتخابی اتحاد یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو مستحکم کرنا ہے تو قوم کو پورا سچ بتانا ہو مزید پڑھیں
سابق فوجیوں کو اسلام آباد پولیس میں بھرتی کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد سابق ماہر فوجیوں کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس میں بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں 200 سابق فوجیوں کو اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیا جائے گا۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق سابق فوجیوں کی بھرتی کے مزید پڑھیں
میئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم نے کاغذات جمع کرا دیے مرتضیٰ وہاب کا شہر کے مسائل حل کرنے کا عزم، امیرجماعت اسلامی کراچی کا کل احتجاج کا اعلان
میئر کراچی کا الیکشن 15 جون کو ہوگا۔ پاکستان پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔ کراچی میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے موقع پر پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا کہ کاغذات جمع کرا دیے ہیں، مرتضیٰ وہاب ہی کراچی کے میئر ہوں گے اور شہر کی مزید پڑھیں
بجٹ کو حتمی شکل دینے سے پہلے کاروباری طبقے کے تحفظات دور کریں گے، وزیرخزانہ تحفظات دورکرنےکیلئےایف بی آرکی دوکمیٹیاں بنارہےہیں،اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے جمعہ کو بجٹ 2023-24 پیش کرنے کے بعد ہفتہ کو پوسٹ بجٹ پریس کانفرس کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ بجٹ کو حتمی شکل دینے سے پہلے کاروباری طبقے کے تحفظات دور کریں گے، پرائیوٹ پبلک سیکٹرکو لے کر چلنے سے ملک کا پہیہ چلےگا، کاروباری مزید پڑھیں
کراچی: گلستان جوہر میں اپارٹمنٹ کے قریب جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی ایمپولینس اور ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پر موجود
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نجی اپارٹمنٹ کے قریب جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں جھونپڑیوں میں لگی آگ بجھانے میں مصروف جب کہ ایمپولینس اور ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پر موجود ہیں۔ حکام کے مطابق آگ کومزید پھیلنے سے روک دیا گیا، کسی مزید پڑھیں