حذیفہ رحمان انفارمیشن کمیشن آف پاکستان میں بطور کمشنر تعینات

وزیراعظم  شہباز شریف نے سینئر تجزیہ نگار و ماہر قانون حذیفہ رحمان کو انفارمیشن کمیشن آف پاکستان میں بطور کمشنر تعینات کردیا۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے حذیفہ رحمان کی چار سال کے لئیے تعیناتی کی منظوری دی ہے۔ انفارمیشن کمیشن آف پاکستان کو جج کے اختیارات حاصل ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں

اسمگل شدہ سگریٹ کی روک تھام میں ایف بی آر کی سراہانا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سگریٹ کی اسمگلنگ کے خلاف فعال مؤقف اختیار کرنے پر سماجی کارکنوں کی تعریف کی ہے۔ اسمگل شدہ سگریٹوں کے خلاف ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز انٹیلی جنس کے جاری کریک ڈاؤن کے ساتھ چیئرمین عاصم احمد کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کو ان کارکنوں کی مزید پڑھیں

بلدیہ عظمی کراچی کی مخصوص نشستوں پر 118 اراکین نے حلف اٹھالیا 3 اراکین غیرحاضری کے باعث حلف نہ اٹھا سکے

بلدیہ عظمی کراچی کی مخصوص 121 نشستوں پر نومنتخب 118 اراکین نے حلف اٹھالیا، کمشنرکراچی اقبال مین نے اراکین سے حلف لیا۔ کراچی سٹی کونسل میں مخصوص نشستوں پر اراکین نے حلف اٹھالیا، 121 نشستوں میں سے 118 اراکین نے حلف اٹھالیا جبکہ 3 اراکین غیرحاضری کے باعث حلف نہ اٹھا سکے۔ حلف برادری کی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کی کربلا میں حضرت امام حسین کے روضے پر حاضری بلاول آج شام عراق سے وطن واپس روانہ ہوں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کربلا میں حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے روضے پر حاضری دی ہے۔ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے روضے پر حاضری کے موقع پر شرجیل میمن، سینیٹر وقار مہدی اور ناصر حسین شاہ بھی بلاول بھٹو کے ہمراہ تھے۔ وزیر خارجہ کچھ دیر بعد نجف مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا عید الاضحی سے پہلے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن دینے کا حکم 30 جون سے قبل صوبائی ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن دینے کے احکامات جاری کر دیئے گئے

  پنجاب حکومت نے عید الاضحی سے پہلے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن دینے کا حکم دے دیا۔اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 30 جون سے قبل صوبائی ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن دینے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ عید الاضحیٰ کی آمد کے پیش نظر حکومت پنجاب کے تمام سرکاری مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے حکومت کو تگنی کا ناچ نچایا ہوا ہے،ملک بوستان آئی ایم ایف روز نیا مطالبہ کر دیتا ہے جس کی وجہ سے مسائل کا سامنا ہے،حج فلائٹس کے باعث عازمین کیلئے ڈالر کی ڈیمانڈ ہے،چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن

کراچی  ملک بوستان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے حکومت کو تگنی کا ناچ نچایا ہوا ہے،آئی ایم ایف روز نیا مطالبہ کر دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان نے جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج فلائٹس مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل،عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نیب راولپنڈی کو خط دونوں نے نیب کو شاملِ تفتیش ہونے کی تاریخ تبدیلی کی درخواست کر دی،عمران خان کل اسلام آباد آئیں گے،پردے کے باعث شوہر کے ساتھ نیب آنا چاہتی ہوں،بشریٰ بی بی

لاہور  190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل،عمران خان اور انکی اہلیہ نے نیب کو شاملِ تفتیش ہونے کی تاریخ تبدیلی کی درخواست کر دی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے این سی اے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس سے متعلق نیب راولپنڈی کو خط لکھ دیا۔ عمران خان اور مزید پڑھیں

کراچی کے بجلی چور بے نقاب

سوشل میڈیا پلیٹ فارمرز پر ان دنوں بجلی کے 20 بڑے نادہندگان کی ایک فہرست گردش کررہی ہے جس نے ہر کسی کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔ ان نادہندگان پر بجلی کے بل کی مد میں مجموعی طور پر 9 کروڑ روپے واجب الادا ہیں۔ فہرست میں شامل افراد نے کئی سال سے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی، غیر منتخب شخص کو میئر بنانے کی ترمیم عدالت میں چیلنج

کراچی جماعت اسلامی کراچی نے غیر منتخب شخص کو مئیر بنانے کی ترمیم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ واضح رہے کہ 11 مئی کو سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترمیم کی گئی تھی جس کے بعد اکثریتی ووٹوں سے منتخب کسی بھی شخص کے میئر یا ڈپٹی میئر مزید پڑھیں

فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زِیر صدارت جی ایچ کیو میں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں کور کمانڈرز، پرنسپل اسٹاف آفیسرز اور پاک فوج کے تمام فارمیشن کمانڈرز کی شرکت کی ۔ فورم نے شہداء کی عظیم قربانیوں، جن میں مسلح اَفواج، قانون نافذ مزید پڑھیں