حادثے کے ذمہ دار واٹر ٹینکرز ڈرائیور ٹینکرز چھوڑ کر فرار ، مشتعل افراد نے ٹینکرز کو آگ لگا دی کراچی کےعلاقے سفاری پارک میٹرو مارٹ کے قریب ریس لگانے والے تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا۔ حادثے کے ذمہ دار واٹر ٹینکرز کے ڈرائیور، ٹینکرز چھوڑ کر فرار ہو مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
اسلام آباد ٹول پلازہ پر پنجاب پولیس کا صحافیوں پر بدترین تشدد
تحریک انصاف کے احتجاج کی کوریج کرنے والے صحافیوں کے کیمرے اور موبائل چھِین لیے، متعدد صحافیوں کو گرفتار کر لیا گیا اسلام آباد ٹول پلازہ پر پنجاب پولیس کا صحافیوں پر بدترین تشدد، تحریک انصاف کے احتجاج کی کوریج کرنے والے صحافیوں کے کیمرے اور موبائل چھِین لیے، متعدد صحافیوں کو گرفتار کر لیا مزید پڑھیں
حکومت اور ریاستی اداروں کیخلاف پروپیگنڈہ مہم ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج جبران الیاس طلب
ے آئی ٹی کے اگلے اجلاس میں بیرون ملک بیٹھ کر ریاستی اداروں کیخلاف مہم کا حصہ بننے والے جبران الیاس کو طلب کیا گیا ہے، جے آئی ٹی نے اب تک 8 افراد کو شامل تفتیش کیا ہے حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کیخلاف منظم اور تخریبی پروپیگنڈہ مہم چلانے والوں کے مزید پڑھیں
وزیر تعلیم پنجاب کا طلبا کو دبئی کی سیر کرانے کا اعلان
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے طلبا کو دبئی کی سیر کرانے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ جامعات میں ایسی ڈگری پڑھائیں گے کہ جاب کیلئے سفارش نہ ڈھونڈنی پڑے۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے پنجاب یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب میں اچھی کارکردگی دکھانے والے طلبا کو ذاتی خرچے مزید پڑھیں
حسن نصر اللہ کا قتل اسرائیل کی بزدلانہ دہشت گردی ہے ،مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت کو اسرائیلی کا بزدلانہ اقدام ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حسن نصر اللہ کی پوری زندگی اسرائیل کے خلاف بھر پور جدوجہد سے عبارت ہے، ان کی اسرائیلی حملے میں قتل کی مزید پڑھیں
بجلی کے شعبے میں بہتری کیلئے اقدمات کئے جا رہے ہیں، اویس لغاری
وفاقی وزیر برائے تواںائی اویس لغاری نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات کو ناگزیر قرار دے دیا۔ اپنے حالیہ بیان میں وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا تھا کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں جدید ٹیکنالوجی کو فروغ دیا جارہا ہے اور بجلی کے ترسیلی نظام کی اپ گریڈیشن وقت کی اہم ضرورت مزید پڑھیں
بیٹےکی گاڑی کوکیوں روکا؟ کراچی پولیس افسر کا ٹریفک پولیس سے جھگڑا
گاڑی پر فینسی نمبر پليٹ آویزاں تھی، شیشے بھی کالے تھے، ٹریفک پولیس حکام کلفٹن تین تلوار پر ڈسٹرکٹ پولیس اور ٹریفک پولیس آمنے سامنے آگئے، بیٹےکی گاڑی کوکیوں روکا؟ کراچی پولیس کا افسر ٹریفک پولیس پر برہم ہو گیا۔ مشتعل افسر کی ٹریفک پولیس کے اے ایس آئی سے جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہوئی مزید پڑھیں
شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ کا پیپر ویب سائٹ پر اَپ لوڈ کرنے کا حکم
طلبہ کو نتائج کے اعلان سے پہلے سوال نامہ دیکھنے کا وقت دیا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کے خلاف طلبا کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ کا سوال نامہ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم جاری کردیا۔ اطلاعات مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض پروگرام کی پہلی قسط موصول
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری دی تھی پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) قرض پروگرام کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے7 ارب ڈالر پر مشتمل 37 ماہ کی ایکسٹینڈڈ فنڈ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں پر اکثریتی ججز کی وضاحت کو چیلنج کردیا
8 اکثریتی ججز کی 14 ستمبر کی وضاحت پر الیکشن کمیشن نے نظر ثانی درخواست دائر کردی، عدالتی فیصلے پر تاخیر کی ذمہ دار الیکشن کمیشن نہیں، 12 جولائی کے فیصلے کی وضاحت 25 جولائی کو دائر کی، تحریک انصاف کی دستاویز پر عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری نہیں کیا، درخواست میں موقف مزید پڑھیں