پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے میئر کے لیے بیرسٹر مرتضی وہاب اور حیدرآباد کے میئر کے لیے کاشف شورو کے ناموں کا اعلان کردیا۔ پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں سندھ بھر میں بلدیاتی چیئرمین اور وائس مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
کراچی: انڈونیشیا اور مصر سے تعلق رکھنے والے جہاز کا عملہ عدالت میں پیش بحری جہاز کے عملے کے 8 ارکان 15 جون تک جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
کراچی کی عدالت میں غیر قانونی طور پر پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے والے بحری جہاز کے عملے کے آٹھ ارکان کو پیش کیا گیا۔ عدالت نے پندرہ جون تک جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ کراچی کی مقامی عدالت میں مصر اور انڈونیشا سے تعلق رکھنے والے بحری جہاز کے مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کا ملک کے کئی علاقوں اور ہوائی اڈوں کو تیل سپلائی بند کرنے کا اعلان
پٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ، آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کا ملک کے کئی علاقوں اور ہوائی اڈوں کو تیل سپلائی بند کرنے کا اعلان۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد سے کہوٹہ جانے والے راستے کی بندش پر آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے کل سے سپلائی بند کرنے کا مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما پاکستان کی فوجی امداد انسانی حقوق سے مشروط کرانے کیلئے سرگرم ہوگئے پی ٹی آئی امریکا کے رہنماؤں نیکانگریس مین گریگ کیسار سے امریکی کانگریس میں پاکستان سے متعلق قرار داد لانے کی مدد مانگ لی
واشنگٹن امریکا میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پاکستان کی فوجی امداد انسانی حقوق سے مشروط کرانے کے لیے بھی سرگرم ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک طرف حقیقی آزادی کا نعرے لگائے جارہے ہیں تو دوسری طرف امریکی کانگریس کے ارکان سے پاکستان مخالف بیانات دلوانے کے جتن کیے جارہے ہیں۔پی ٹی آئی امریکا کے مزید پڑھیں
جو کہتا تھا اکیلا کافی ہوں آج اکیلا بیٹھ کر رو رہا ہے مسلم لیگ ن کو توڑنے کی خواہش کرنے والوں کی اپنی جماعت کرچی کرچی ہو گئی، ٹرمپ کے ساتھ بیٹھ کر کشمیر کا سودا کرنے والے کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی،75 سالوں میں نوازشریف کے 9 سال نکال دو تو کچھ نظر نہیں آتا۔مریم نواز کا باغ آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب
آزاد کشمیر پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے باغ آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کی رگوں میں کشمیر کا سچا اور سُچا خون ہے، مریم نواز خالص کشمیری ہے سیاسی نعرہ نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی وجہ مزید پڑھیں
ہیکرز کی کارروائی، روس کے متعدد ریڈیو اسٹیشنز سے صدر پیوٹن کی جعلی تقریر نشر
ماسکو ہیکرز نے کارروائی کرتے ہوئے روس کے متعدد ریڈیو اسٹیشنز نہ صرف ہیک کرلیے بلکہ صدر پیوٹن کی جعلی تقریر بھی نشر کردی۔ مؤقر خبر رساں اداروں کے مطابق ہیکرز نے ریڈیو اسٹیشنز ہیک کرکے صدر پیوٹن کی جعلی تقریر نشر کی جس میں انہوں نے یوکرین کی فوج کے قبضے کی اطلاع دی۔ مزید پڑھیں
کینیڈا نے سٹوڈنٹ ویزا لینے کے خواہشمند افراد کو بڑی رعایت دیدی
امیگریشن، ریفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ کینیڈا نے اسٹڈی ڈائریکٹ اسٹریم پروگرام کے ذریعے درخواست دینے والے طلباء کے لیے انگریزی ٹیسٹ کے تقاضوں میں اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ ویب سائٹ پرو پاکستانی کے مطابق 10 اگست 2023 سے درخواست دہندگان کے پاس مختلف ٹیسٹوں کے انگریزی زبان کے نتائج جمع کرانے کا اختیار ہوگا۔ قابل مزید پڑھیں
ای سی سی کا اجلاس، ریڈیو پاکستان اور اے پی پی کیلئے گرانٹ منظور
ای سی سی کے اجلاس میں ریڈیو پاکستان اور اے پی پی کے لیے 70 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کر لی گئی۔ وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گرانٹ کی منظوری دی گئی جو ملازمین کی تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی کے لیے استعمال ہو مزید پڑھیں
کراچی ترقی پر کوئی خطیر رقم خرچ نہیں کی گئی، ڈاکٹرفاروق ستار ایک سال سے حکومت ہے اس کی بھی کوئی کارکردگی نہیں، رہنما ایم کیوایم
ایم کیوایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا کہ ایک عرصے سے خلا موجود ہے کراچی ترقی پر کوئی خطیر رقم خرچ نہیں کی گئی، ایک سال سے حکومت ہے اس کی بھی کوئی کارکردگی کراچی میں نہیں ہے۔ ملکی سیاسی صورتحال پر میزبان شوکت پراچہ نے سوال پوچھا کہ پاکستان تحریک اںصاف کے مزید پڑھیں
پارلیمنٹ کی دیوار پر ’اکھنڈ بھارت‘ کے نقشہ سے مُودی کی انتہا پسندی ظاہر اکھنڈ بھارت تصور سے مراد غیر منقسم ہندوستان ہے جس کی جغرافیائی وسعت قدیم زمانے میں بہت وسیع تھی، آر ایس ایس
بھارتی وزیرعظم نریندر مودی سرکار کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب ہوگیا۔بھارتی پارلیمنٹ کی دیوار پر ’اکھنڈ بھارت‘ کے نقشہ نے مُودی کی انتہا پسندی کو دنیا پر منکشف کر دیا۔ بھارتی پارلیمنٹ کی عمارت پر قدیم ہندوستانی سوچ کے اثر کو ظاہر کرنے والی دیوار پر منظر کشی نے ظاہر کیا کہ یہ اکھنڈ بھارت مزید پڑھیں