نادرا اب 30 شہروں میں پاسپورٹ بھی بنائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں عوام کی سہولت کیلئےنادرا کا 30 شہروں میں پاسپورٹ بنانے کا فیصلہ ہوا۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جس تحصیل یا سب تحصیل میں پاسپورٹ آفس نہیں وہاں نادرا پاسپورٹ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
محکمہ موسمیات نے ملک میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ تبادی عید الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ذی الحج کے چاند کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع ابر آلود بھی ہوگا، غروب آفتاب 7 بجکر 24 مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن پی ٹی آئی سمیت کسی جماعت کو چھوڑنے والے کو نہیں لے گی ،رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے عمران خان نے پاکستان سے دشمنی کی ہے ،فیصلہ ہوچکا ہے کہ مسلم لیگ ن پی ٹی آئی سمیت کسی جماعت کے لوٹے کو آئندہ الیکشن میں لے گی اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کیساتھ سایسی اتحاد کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں
موٹر ویز پر ایم ٹیگ صارفین کیلئے ایکسپریس لینز متعارف
موٹر ویز پر ایم ٹیگ صارفین کے لیے خودکار ایم ٹیگ گڈ بیلنس یعنی ایکسپریس لینز متعارف کروا دی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس نئے اقدام کے بعد اب کم بیلنس اور بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کو صرف کیش لین استعمال کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ خود کار ایم ٹیگ لینز میں کیش مزید پڑھیں
ڈاکوؤں نے مغویوں کو قتل کردیا، نعشیں اٹھانے پر پنجاب اور سندھ پولیس میں تنازع
رحیم یار خان: ڈاکوؤں نے دو مغویوں کو قتل کردیا جب کہ پنجاب اور سندھ کی پولیس کے درمیان مغویوں کی نعشیں اٹھانے پر تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) رحیم یار خان رضوان گوندل کے مطابق گھوٹکی پولیس کے ایک آفیسر نے تسلیم کیا ہے کہ جہاں مغویوں کو مزید پڑھیں
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مشکلات میں مزید اضافہ نیب نے عثمان بزدار کے دور میں ہونے والی تقرریوں، تبادلوں پر تحقیقات کا آغاز کردیا
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے ان کے دور میں ہونے والی تقرریوں اور تبادلوں پر بھی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ نیب لاہور نے سابق وزیر اعلی عثمان بزدار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے بعد ان کے دور میں کی گئی مزید پڑھیں
خیرپور میں آوارہ کتوں نے ایک کم عمر بچے کی جان لے لی آٹھ سالہ بچے کو 2 گھنٹوں تک کتے کاٹتے رہے
خیرپور کے قریب گاؤں خیر محمد مین آوارہ کُتوں نے گیم کھیلنے والی بچے فرید احمد کاٹ کر زخمی کردیا جو بعد میں جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ تھانہ احمد پور کے قریب پیش آیا، جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت 8 سالہ فرید احمد نے نام سے ہوئی جس کو دو گھنٹوں تک کُتے مزید پڑھیں
پاکستانیوں کیلئے آنکھوں کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف آئرس شناختی نظام انگلیوں کے نشان اور چہرے کی شناخت نظام کے ساتھ استعمال ہوگا، ترجمان نادرا
کراچی نادرا نے پاکستانیوں کیلئے آنکھوں کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کروا دیا۔ ترجمان نادرا کے مطابق آئرس شناختی نظام انگلیوں کے نشان اور چہرے کی شناخت نظام کے ساتھ استعمال ہوگا۔ ترجمان نے کہا کہ یہ نظام قابل اعتبار، درست ہے، کم عمری میں کیا جانے والااسکین عمر بھر مستقل شناخت مزید پڑھیں
ورلڈ بینک 442 ملین ڈالر قرض دے گا،دو ہزار دیہات میں ترقیاتی منصوبے مکمل کئے جائیں گے‘ابراہیم مراد پنجاب کے 16اضلاع کے ان دیہات میں واٹر سپلائی، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اور زیر سیوریج کے منصوبے مکمل کئے جائیں گے اب تک 70دیہات میں واٹر سپلائی ، سیوریج وغیرہ کے منصوبے شروع کرنے کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کر دیئے گئے ہیں‘ وزیر بلدیات
نگراں وزیر بلدیات ابراہیم مراد نے بتایا ہے کہ ورلڈ بینک نرم شرائط پر 442 ملین ڈالر قرض دے گا جس سے پنجاب کے دو ہزار دیہات میں بنیادی ضروریات زندگی کی فراہمی کے منصوبے مکمل کئے جائیں گے، پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر 200دیہات میں کام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے،اب تک مزید پڑھیں
جانی خیل ، فائرنگ کا تبادلہ ، 2 جوان شہید ، 2 دہشتگرد ہلاک
جانی خیل میں سیکیورٹی فورسزا ور دہشتگردں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے 2 جوان بھی شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار غلام مرتضیٰ اور حوالدار محمد انور شامل ہیں،شہیدنائب صوبیدار غلام مرتضیٰ کا تعلق بہاولپوراور حوالدار محمدانور کاسیالکوٹ سے مزید پڑھیں