علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے آفیشل موبائل ایپ متعارف کروا دی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلباء کی سہولت کے لیے آفیشل موبائل ایپ متعارف کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلباء کی مشکلات میں کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے آفیشل موبائل ایپلی کیشن کا اجراء کردیا ہے۔ طلباء موبائل ایپ کے ذریعے امتحانات، فیس سمیت دیگر معلومات حاصل کرسکیں گے۔اس مزید پڑھیں

2005ء کے زلزلے میں لاپتہ نوجوان بالاکوٹ پہنچ گیا، گھروالوں کی تلاش

8 اکتوبر 2005ء کے زلزلے میں گم ہونے والا نوجوان بالاکوٹ پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بالاکوٹ میں ایک نوجوان اعجاز احمد پہنچا ہے جس نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ 8 اکتوبر کے زلزلے میں لاپتا ہوگیا تھا۔ 18 سال بعد واپس آنے والے اس نوجوان کو اپنے گھر والوں کی تلاش ہے۔ مزید پڑھیں

آصف زرداری کی ایاز صادق اور چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور میں سابق صدر آصف علی زرداری کی سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور مسلم لیگ قاف کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ہوئی، جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے گھر گلبرگ پہنچے۔ آصف زرداری نے ایاز مزید پڑھیں

لبیک اللهم لبیک، حج بیت اللہ کی آمد میں 1 ماہ سے کم وقت باقی پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں نے عید قربان کی تیاریاں شروع کر دیں، عید الاضحٰی کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی

 لبیک اللهم لبیک، حج بیت اللہ کی آمد میں 1 ماہ سے کم وقت باقی۔ تفصیلات کے مطابق ماہ ذی القعدہ کی 13 تاریخ ہو جانے کے بعد اب حج بیت اللہ اور عید الاضحٰی کی آمد میں ایک ماہ سے بھی کم وقت باقی رہ گیا ہے۔ یوں پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں مزید پڑھیں

2017 کا پاکستان بہت اچھا پاکستان تھا اللہ تعالیٰ پاکستان کو صحیح ڈگر پر لے کر جائے، اسی ڈگر پر جس پر پاکستان2017 میں تھا۔ قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کی گفتگو

 پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ 2017 کا پاکستان بہت اچھا پاکستان تھا۔ لندن میں اپنے دفتر سے روانگی کے وقت مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو صحیح ڈگر پر لے کر جائے، اسی ڈگر پر جس پر پاکستان 2017 میں مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 5.3 فیصد رکھا گیا ہے آئندہ مالی سال کا ترقیاتی بجٹ 1100 ارب روپے ہوگا، پچھلی حکومت میں ترقیاتی بجٹ 500ارب رہ گیا تھا، جس سے ترقیاتی منصوبے بری طرح متاثر ہوئے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال

 وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 5.3 فیصد رکھا گیا ہے، آئندہ مالی سال کا ترقیاتی بجٹ 1100 ارب روپے ہوگا۔ جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 2018 میں پاکستان کا ترقیاتی بجٹ ایک مزید پڑھیں

پاکستان کے پاس کوئی آپشن بی نہیں، آئی ایم ایف آخری آپشن ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس کوئی آپشن بی نہیں ہے، آئی ایم ایف آخری آپشن ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو آپشن ’بی‘ کی بات کرتے ہیں وہ غلط بات مزید پڑھیں

گٹکا، ماوا بیچنے والے ہوشیار ہوجائیں سندھ پولیس نے مزید گھیرا مزید تنگ کردیا

سندھ پولیس نے گٹکا مافیا کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ اور ٹاسک فورس کے اہم اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ گٹکا کھانے سے کیسنرکا مرض لاحق ہوتا جس سے ہلاکت ہوتی ہے۔ اس دوران فیصلہ کیا کہ گٹکا فروش مزید پڑھیں

ڈاکٹر فوزیہ کی عافیہ سے دوسرے روز بھی ملاقات، مجھے اس جہنم سے نکالو، ڈاکٹر عافیہ کی دہائی ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کی چابی واشنگٹن میں نہیں اسلام آبادمیں پڑی ہے، سینیٹر مشتاق احمد خان/عافیہ کی رہائی حکومت پاکستان کی ایمانداری کی مرہون منت ہے، کلائیو اسمتھ جیل میں ہونیوالی بدسلوکی کو روکنے کیلئے عافیہ کی ہر ہفتہ اہلخانہ سے ٹیلی فون پر بات کرائی جائے،آج بھی شیشے کی دیوار حائل تھی، دونوں بہنوں نے بچپن کا گیت بھی گیا

ٹیکساس / کراچی  قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ سے ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ، سینیٹر مشتاق احمد خان اور برطانوی نژاد امریکی وکیل کلائیو اسٹفورڈ اسمتھ نے FMC کارزویل جیل میں دوسرے روز بھی ملاقات کی ۔عافیہ موومنٹ میڈیا انفارمیشن سیل کو سینیٹر مشتاق احمد اور کلائیو اسٹفورڈ اسمتھ کی جانب سے موصول مزید پڑھیں

یاد گار شہدا کو نقصان پہنچانے والا کسی بھی حد تک جا سکتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پولیس کو بدنام کرنے کی سازش نہ کی جائے۔ انہوں نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ 9 مئی کے واقعات سے توجہ ہٹانے کیلئے اداروں کیخلاف بات کی جا رہی ہے، اداروں پر گمراہ کن مزید پڑھیں