پرویز الٰہی ہیڈ کوارٹر منتقل، جسمانی ریمانڈ کیلئے کل عدالت میں پیش کیا جائے گا

لاہور پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن حکام نے ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا ہے، یہ بات ترجمان اینٹی کرپشن نے بتائی ہے۔ ترجمان کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو کل جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں ان کا جسمانی ریمانڈ دینے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کی فردوس عاشق اعوان سمیت 20 سے زائد سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں جہانگیر ترین اسلام آباد میں مشن مکمل کرنے کے بعد کل لاہور پہنچیں گے

اسلام آباد جہانگیر ترین نے سابق رہنما تحریک انصاف فردوس عاشق اعوان سمیت 20 سے زائد سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق فردوس عاشق اعوان سے ملاقات میں مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس دوران ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری بھی موجود تھے۔ ذرائع مزید پڑھیں

آئندہ بجٹ میں 470 ارب روپے کے نئے ٹیکس حاصل کرنے کا ہدف ایف بی آر نے بجٹ پلان میں نئے اقدامات کی تیاری شروع کردی

ایف بی آر نے بجٹ پلان میں نئے اقدامات کی تیاری شروع کردی، آئندہ بجٹ میں 470 ارب روپے کے نئے ٹیکس حاصل کرنے کا ہدف ہے۔ ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ پلان میں نئے اقدامات کی تیاری شروع کردی ہے، اور آئندہ بجٹ میں 470 ارب روپے کے نئے ٹیکس مزید پڑھیں

لاہور میں سیاسی جماعتوں کے اہم رہنماؤں سے مل کر خوشی ہوئی تمام سیاسی رہنماؤں سے نازک دور میں اتفاق رائے کی درخواست کی،ہمیشہ بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کے حامی رہیں گے۔ آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کا ٹویٹ

لاہور آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے گذشتہ روز لاہور میں اہم سیاسی ملاقاتیں کیں۔ نیل ہاکنز نے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات کی، اس کے علاوہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان، جہانگیر ترین اور گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے بھی الگ الگ ملاقاتیں کیں۔انہوں نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل، بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت غیر موثر قرار تفتیشی افسر نے بیان دیا کہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری کی ضرورت نہیں،عدالت نے تفتیشی افسر کے بیان کے بعد درخواست نمٹا دی

  پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آج سخت سیکیورٹی میں احتساب عدالت پہنچے۔ القادر ٹرسٹ کیس میں نیب کی جانب سے بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری نا ہونے کی وجہ سے اسلام آباد کی احتساب عدالت نے تفتیشی افسر کا بیان ریکارڈ کا حصہ بنا مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل

سابق صدر آصف زرداری سے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں کی ملاقات ،پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری نے پارٹی میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہا اورپیپلز پارٹی کا مفلر پہنایا ۔ رحیم یار خان، بہاولپور،مظفر گڑھ ،راجن پور ،بہاونگر،میانوالی ،اوکاڑہ اورخانیوال سے رہنمائوں نے مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار ملازمین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار ملازمین و تنخواہ دار انفرادی ٹیکس دہندگان کو ریلیف دینے کیلئے انکم ٹیکس آرڈیننس کی سیکشن باسٹھ اور چونسٹھ بحال کرنے اور ہاؤس لون پر ٹیکس کریڈٹ کی اجازت سمیت دیگر تجاویز زیر غور ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف مزید پڑھیں

آرمی چیف سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے برطانوی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف (سی جی ایس) سے جنرل پیٹرک نکولس نے اہم ملاقات کی ہے، ملاقات جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق برطانوی فوج کے سی مزید پڑھیں

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ کی سہولت دے دی گئی تمام ائیرلائنز اور ایوی ایشن کمپنیز کو سی اے اے نے ہدایات نامہ جاری کر دیا گیا

 سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے ای) نے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ کی سہولت کا آغاز کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ستمبر 2023 تک کے لیے تمام ائیرلائنز اور ایوی ایشن کمپنیز کو سی اے اے نے ہدایات نامہ جاری کر دیا ہے، جس میں مزید پڑھیں

ایم کیوایم کیلئے سندھ میں اپوزیشن لیڈر کی راہ ہموار، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ ایم کیوایم کراچی میں مردم شماری پر وفاق سے بھی ناراض

سندھ اسمبلی کے پی ٹی آئی اراکین کی اپنی پارٹی سے راہیں جدا کرنے کے بعد ایم کیو ایم کے اپوزیشن لیڈر کے لیے راہیں ہموار ہوگئی ہے۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نشست خطرے میں پڑگئی ہے، اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 20 ارکان ہیں، جن میں سے 10 پارٹی چھوڑ چکے مزید پڑھیں