محکمہ موسمیات نے کہا کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ سندھ میں موجود اس سلسلے کے تحت کے بالائی اور وسطی اضلاع میں آج سے 31 مئی تک شدید بارشیں ہونگی۔ محکمہ موسمیات نے سندھ میں موسم کے پیش نظر ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ تیز ہوائیں اور آندھی چلنے سے املاک اور کھڑی فصلوں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
بلاول بھٹو کے دورہ عراق کا شیڈول تیار کرلیا گیا وزیرخارجہ بلاول نجف اور کربلا بھی جائیں گے
وزیرخارجہ بلاول بھٹو کے دورہ عراق کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے، جہاں وہ عراقی ہم منصب کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو 5 اور6 جون کوعراق میں مذاکرات کریں گے جہاں ان کی عراقی ہم منصب سے ملاقات ہوگی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ تجارت، روابط، مزید پڑھیں
بھارتی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب میں سورۃ الرحمٰن کی تلاوت
بھارت میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب میں سورۃ الرحمٰن کی تلاوت کی گئی جس کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں پنڈٹ پادری اور دیگر مذاہب کے نمائندے مزید پڑھیں
کس چیز کے مذاکرات؟ دفاعی تنصیبات کے حملہ آور کلبھوشن سے کم سزاوار نہیں، رانا ثنااللہ
فیصل آباد وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جو دفاعی تنصیبات پر حملہ آور ہوئے وہ کلبھوشن سے کم سزاوار نہیں، 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملے گی، تمہارے ساتھ کس چیز کے مذاکرات کریں؟ مذاکرات تو سیاستدانوں سے ہوتے ہیں۔ انہوں نے ریلی سے خطاب مزید پڑھیں
جب بھی موقع ملا دل و جان سے ملک کی خدمت کی ، نواز شریف
سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ یوم تکبیر پرتمام اہل وطن پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ لندن سے اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج سے 25سال پہلے ہمیں تاریخی آزمائش کا سامنا تھا، ایک طرف ملک کا دفاع اور دوسری طرف اربوں ڈالروں کی پیش کش تھی ۔ ایک مزید پڑھیں
مودی سرکار نے 100 سے 200 کروڑ پی ٹی آئی کو دلوائے، بھارتی تجزیہ کار کا دعویٰ مودی سرکار کا کام آسان، بھارت کا کام تحریک انصاف کرنے لگی۔
عمران خان کی فنڈنگ کے ذرائع سے متعلق دعویٰ سوشل میڈیا کے بعد مین اسٹریم میڈیا پر بھی موضوع بحث بن گیا ہے۔ جین سمیت نامی بھارتی شہری نے دعویٰ کیا کہ نریندر مودی نے پاک فوج مخالف بیانے کو جنم دینے کے لئے عمران خان کو 2 ارب روپے دیئے۔ چین سمیت نے یہ مزید پڑھیں
چیف جسٹس ہونے کے ناطے کیا قانون آپ پر لاگو نہیں ہوتا، مریم نواز اگر آپ اور آپ کی ساس کا دامن صاف ہے تو کیا قانون کا سامنا نہیں کرنا چاہیے، چیف آرگنائزر ن لیگ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ انصاف کی سب سے بڑی کرسی پر براجمان شخص اپنے عہدے کا بے دریغ استعمال کر رہا ہے۔ سپریم کورٹ کے آڈیو لیکس کمیشن کو کام سے روکنے کے حکم کے بعد مریم نواز نے چیف جسٹس پر مزید پڑھیں
دو بڑے بزنس ٹائیکون اپنی اپنی پارٹی بنانے کا فیصلہ کر چکے جہانگیر ترین کے علاوہ سردار تنویر الیاس کا بھی الگ پارٹی بنانے کا فیصلہ،تنویر الیاس کے پاس چاروں صوبوں کے علاوہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اور دیگر سیاسی جماعتوں سے مضبوط امیدوار ہیں۔ریحام خان
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس بھی اپنی پارٹی بنانے والے ہیں۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ زرائع کے مطابق دو بڑے بزنس ٹائیکون اپنی اپنی پارٹی بنانے مزید پڑھیں
جڑواں شہروں کی متعدد سڑکوں پر عمران خان سمیت پی ٹی آئی کی قیادت کے خلاف دیوار شرم بنا دی گئیں جگہ جگہ لگائے گئے بینرز پر وال آف شیم ، یوم مذمت اور غدار پاکستان کے نعرے درج ہیں ،شہریوں کی جانب سے مذمتی ریلیاں بھی نکالی گئیں
9 مئی کو چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کے حامیوں کی جانب سے ملک بھر میں پرتشدد ہنگامے کیے گئے،سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا اور فوجی تنصیبات پر حملے کیے گئے۔پولیس کی جانب سے مختلف ویڈیوز اور جیو فینسنگ کے ذریعے حملوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار مزید پڑھیں
پی ٹی آئی چھوڑنے والے 50سے زائد لوگوں نے جہانگیر ترین سے رابطہ کیا، عون چوہدری
وزیراعظم کےمعاون خصوصی عون چوہدری نے کہا ہے کہ9مئی کے واقعات دیکھ کر مجھے بڑی تکلیف ہوئی،9مئی کا واقعہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت ہوا۔ ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی پاک فوج پر فخر ہے، افسوس سے کہتا ہوں کہ پی ٹی آئی میں مزید پڑھیں