مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کا کہنا ہے کہ ہمیں بھی پی ٹی آئی میں توڑ پھوڑ پر خوشیاں نہیں منانی چاہئے، جبکہ پی ٹی آئی کے لوگوں کو غدار وطن کہنا بھی غلط ہے۔ پاکستان ٹونائیٹ ود ثمر عباس میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر کا کہنا مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کر گئیں
جناح اسپتال کی سابقہ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کر گئیں. خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سیمی جمالی گزشتہ کئی روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ ڈاکٹر سیمی جمالی نے 1986 میں نواب شاہ سے ایم بی بی ایس پاس کیا،1994میں تھائی لینڈ سے ماسٹر آف پبلک ہیلتھ کی ڈگری حاصل کی۔ مزید پڑھیں
کراچی: لفٹ میں تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کا شوہر گرفتار، بااثر شخص آزاد عمران ابڑو سے صلح ہوگئی تھی 20 روز بعد مقدمہ درج کروا کے والد کو گرفتار کروایا، بیٹی
کراچی کے علاقے دو دریا میں اپارٹمنٹ کے باہر ہونیوالے جھگڑے میں پستول نکالنے پر پولیس نے خاتون کے شوہر کو گرفتار کرلیا جبکہ لفٹ میں تشدد کرنے والا بااثر اور اس کا ساتھی اب بھی آزاد ہیں۔ کراچی میں 3 مئی کو دو دریا پر اپارٹمنٹ کی لفٹ میں خواتین موجود تھیں۔ چند افراد مزید پڑھیں
کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی مغربی ہوائیں 28 مئی سے ملک میں داخل ہوں گی، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کی اگلے ہفتے سے کراچی سمیت دیگر شہروں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ گرمی اور لوڈ شیڈنگ سے ستائے عوام کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ محکمہ موسمیات نے ملک کے متعدد اضلاع میں آئندہ ہفتے سے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مزید پڑھیں
جیوانی کے ساحل کے قریب دِیو قامت وہیل مُردہ حالت میں مل گئی ویڈیو منظرعام پرآگئی ہے
گوادر میں جیوانی کے ساحل کے قریب دِیو قامت وہیل مُردہ حالت میں پائی گئی ہے۔ ساحل سمندر کے قریب 42 فٹ لمبی مُردہ نیلی وہیل ملی ہے جس کی سطح سمندر پر تیرنے کی ویڈیو منظرعام پرآگئی ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے عملے کی جانب سے سمندر میں مردہ وہیل کی پیمائش کی مزید پڑھیں
ملکی معیشت کو 1 سال میں 33 ارب ڈالرز سے زائد کا نقصان ہونے کا انکشاف رواں مالی سال کے دوران مہنگائی کے ریکارڈ ٹوٹے جبکہ آمدنی مزید کم ہو گئی، پاکستانیوں کی فی کس آمدنی میں 11 فیصد سے زائد کمی سے صرف 1568 ڈالرز رہ گئی
ملکی معیشت کو 1 سال میں 33 ارب ڈالرز سے زائد کا نقصان ہونے کا انکشاف، رواں مالی سال کے دوران مہنگائی کے ریکارڈ ٹوٹے جبکہ آمدنی مزید کم ہو گئی، پاکستانیوں کی فی کس آمدنی میں 11 فیصد سے زائد کمی سے صرف 1568 ڈالرز رہ گئی۔ جبکہ ایکسپریس ٹریبون کی رپورٹ کے مطابق پی مزید پڑھیں
جہانگیر ترین کا قومی سطح پر نئی سیاسی پارٹی بنانے کا فیصلہ نئی سیاسی پارٹی کے جہانگیر ترین خود پیٹرن انچیف ہوں گے، پی ٹی آئی کے کئی ناراض رہنماؤں کی شمولیت کا بھی امکان
سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین پاکستانی سیاست کے میدان میں ایک بار پھر سر گرم ہو گئے ہیں ،۔ماضی میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے قریبی دوست سمجھے جانے والے جہانگیر ترین نے قومی سطح پر نئی پارٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔نئی سیاسی پارٹی کے جہانگیر ترین خود پیٹرن انچیف ہوں مزید پڑھیں
پی ڈی ایم حکومت کے 1 سال میں معاشی ترقی کی شرح منفی 0.5 رہی” ادارہ شماریات پر جی ڈی پی گروتھ سے متعلق اصل اعداد و شمار کو تبدیل کرنے کا دباو ڈالے جانے کا انکشاف
“پی ڈی ایم حکومت کے 1 سال میں معاشی ترقی کی شرح منفی 0.5 رہی” ادارہ شماریات پر جی ڈی پی گروتھ سے متعلق اصل اعداد و شمار کو تبدیل کرنے کا دباو ڈالے جانے کا انکشاف۔ ایکسپریس ٹریبون کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم حکومت کے ایک سال کے دوران ملکی معیشت بدترین مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے فرار ہونے والے سابق رکن اسمبلی دوبارہ گرفتار
ملتان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فرار ہونے والے سابق رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر خانیوال کچہری سے فرار ہو گئے تھے جنہیں شیرشاہ موٹروے انٹر چینج سے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ پی مزید پڑھیں
خلا سے مسجد الحرام کا روح پرور منظر،ویڈیو وائرل
انٹرنیشنل اسپیس سٹیشن میں جانے والی پہلی سعودی خاتون نے خلا سے مکہ کی مسجد الاحرام کا روح پرور منظر شیئر کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دو سعودی خلاباز، ریانا برناوی (تحقیقی سائنسدان) اور علی القرنی (فائٹر پائلٹ) اپنے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) پر دس روزہ مشن کیلئے پہنچ چکے ہیں۔ اسپیس مزید پڑھیں