ایک کے بعد ایک رہنما کے پارٹی چھوڑنے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ردعمل آ گیا۔ اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ہم نے پاکستان میں ”جبری شادیوں“ کے بارے میں تو سُن رکھا تھا مگر تحریک انصاف کیلئے ”جبری علیحدگیوں“ کا ایک نیا عجوبہ متعارف کروایا گیا ہے۔ ان مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
سندھ میں جعلی ڈومیسائل کے اجراء کیخلاف درخواست مسترد سندھ ہائیکورٹ نے خواجہ اظہار الحسن کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں جعلی ڈومیسائل کے اجراء کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ سندھ ہائیکورٹ نے سندھ میں جعلی ڈومیسائل کے اجراء کے خلاف ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے مبینہ جعلی ڈومیسائل کے اجراء کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ ایم کیو ایم کے مزید پڑھیں
کراچی کے 7 اضلاع سے منتخب بلدیاتی نمائندوں نے حلف اٹھالیا چنیسر ٹاؤن یوسی 5 کے منتخب چیئرمین اور وائس چیئرمین گرفتار
کراچی کے ساتوں اضلاع سے منتخب ہونے والے بلدیاتی نمائندوں نے حلف اٹھالیا ہے، ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنر نے چیئرمین، وائس چیئرمین اور وارڈ ممبرز سے حلف لیا۔ کراچی کے ضلع وسطی گلبرگ ٹاؤن کے 48 منتخب بلدیاتی اراکین نے حلف اٹھالیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سمیت نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے مزید پڑھیں
عمران خان کے ساتھ کھڑے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ بیانیئے کو بھی سپورٹ کرتے ہیں ہمیشہ کوشش رہی کہ فوج اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات اچھے ہوں، وجاہت نے دباؤ اورحالات کو دیکھ کر فیصلہ کیا، کوئی ناراضی نہیں، مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی کا ردعمل
پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ وجاہت نے دباؤ اورحالات کو دیکھ کر فیصلہ کیا،کوئی ناراضی نہیں،عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اور اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہم عمران خان کے بیانیئے کو بھی سپورٹ کرتے ہیں۔ انہوں نے چودھری وجاہت کے پی ٹی آئی چھوڑکر ق مزید پڑھیں
شیریں مزاری کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا تحریک انصاف کی سینئر خاتون رہنما کو پنجاب پولیس نے رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کر کے نامعلوم مقام منتقل کر دیا
شیریں مزاری کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا، تحریک انصاف کی سینئر خاتون رہنما کو پنجاب پولیس نے رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کر کے نامعلوم مقام منتقل کر دیا۔ اس سے قبل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے رہائی کے احکامات منظور ہونے کے بعدپی ٹی مزید پڑھیں
عمران نیازی نے ٹویٹ میں جنرل عاصم منیر سے متعلق پھرسفید جھوٹ بولا بلاخوف تردید کہتا ہوں کہ عاصم منیر کی ٹرانسفرکی وجہ بشریٰ بی بی کی کرپشن تھی، عاصم منیر نے حقائق بتائے تو عمران خان غصے میں آگئے،یہ بات میرے ذاتی علم میں ہے ، وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف
وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے ٹویٹ میں جنرل عاصم منیر سے متعلق پھرسفید جھوٹ بولا،بلاخوف تردید کہتا ہوں کہ عاصم منیر کی ٹرانسفرکی وجہ بشریٰ بی بی کی کرپشن کے حقائق بتانا تھا،اور یہ بات میرے ذاتی علم میں ہے ، لیکن عمران نیازی نے جنرل عاصم منیر مزید پڑھیں
بجٹ سے متعلق وزیر خزانہ کا بڑا بیان
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نیا بجٹ عوام اور کاروبار دوست بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وزیر خزانہ نے یہ باتیں فنانس ڈویژن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے پیش کردہ بجٹ تجاویز پر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہیں۔ چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد مزید پڑھیں
ہوشیار، کراچی کے بعد اسلام آباد میں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کیسز کی تعداد بڑھنے لگی
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کیسز کی تعداد بڑھنے لگی ہے، ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کیسز اس سے قبل کراچی مین زیادہ رپورٹ ہو رہے تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پروفیسر نسیم اختر ہیڈ آف انفیکشس ڈیزیزز پمز کا کہنا ہے کہ اسپتال آنے والے ٹائیفائیڈ کے 60 مزید پڑھیں
میں اور مونس الہٰی دیوار کی طرح عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں،پرویز الٰہی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ ڈٹ کرکھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ جاہت حسین دبائومیں ہے،وجاہت حسین نے اپنا فیصلہ کیا،ان سے کوئی ناراضگی نہیں ہے ۔ فوج ہمارا اپنا ادارہ ہے،غلط فہمیاں مزید پڑھیں
ایک کانفرنس سے کشمیر کی آواز نہیں دبائی جا سکتی، بھارت کو غلط ثابت کریں گے، وزیر خارجہ جمہوریت کے دعوے اور بین الاقوامی قوانین کی پامالی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کے انعقاد سے کشمیر کی آواز نہیں دبائی جا سکتی، ہم بھارت کو غلط ثابت کریں گے۔ بھٹو زرداری آزاد کشمیر کے تین روزہ دورے پر ہیں جہاں وہ دیگر وفود سے ملاقاتیں جب کہ آزاد کمشیر قانون ساز اسمبلی مزید پڑھیں