القادرٹرسٹ اور توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کو سزا دینے کی ہرممکن کوشش کی جارہی ہے

ان دونوں کیسز میں بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری بھی نہیں بنتی، بشریٰ بی بی کو جان بوجھ کر تاخیری حربے اپنا کر جیل میں رکھا گیا ہے، ملک میں آئین اور قانون کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے۔ رہنماء پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز مرکزی رہنماء پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز مزید پڑھیں

برطانیہ میں افغان سفارتخانہ بند

لندن: طالبان حکام کی جانب سے لندن میں سفارتی مشنز سے تعلقات منقطع کرنے اور عملے کو فارغ کرنے کے بعد سفارتخانہ بند ہو گیا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لندن میں افغان سفارتخانے کے باہر ایک نوٹس چسپاں کیا ہوا دیکھا گیا۔ جس پر لکھا تھا جمہوریہ افغانستان کا سفارتخانہ بند ہو گیا مزید پڑھیں

راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ

حکومت پنجاب نے راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے،رینجرز کی تعیناتی کیلئے بھی وفاقی حکومت کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندگان کو پابندی مزید پڑھیں

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو 5 افراد نے غیرت کے نام پر قتل کر دیا

مقتول نعیم عباس نے پہلے بھی ایک شادی کررکھی تھی، پولیس بہاولنگر میں دوہرے قتل کی واردات، پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو لڑکی کے والد اور بھائی سمیت پانچ افراد نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا، فائرنگ کے نتیجے میں بچی زخمی ہو گئی لاشوں اور زخمی کواسپتال منتقل مزید پڑھیں

ساتویں پاکستان فارما سمٹ، جدت اور تعاون بنیادی مقاصد

اسٹیک ہولڈرز کو اشتراکِ عمل کا موقع فراہم کرنے کیلئے موزوں یونٹ، ماہرین خطاب کریں گے۔ پاکستان کی فارما انڈسٹری کو اسلام آباد میں شروع ہونے والی ساتویں پاکستان فارما سمیٹ اور PESA ایوارڈز سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں۔ اس بار یہ سمٹ ڈجیٹل فارما ٹرانسفارمیشن، غیر یقینی حالات میں استعداد بڑھانے کے مرکزی مزید پڑھیں

برطانیہ میں 37 قیدی غلطی سے رہا کردیے گئے

شدید تنقید کے بعد حکومت نے ان قیدیوں کو دوبارہ جیل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے برطانیہ میں 37 قیدی غلطی سے رہا ہوگئے۔ برطانیہ کی وزارتِ انصاف اور پولیس کے درمیان قیدیوں کو دوبارہ جیل میں ڈالنے کے لیے رابطے ہوئے ہیں۔ قبل از وقت رہائی کے منصوبے کے تحت 37 قیدیوں کو مزید پڑھیں

ے نامی آئی پیز‘معاہدوں میں تضادات ‘ تحقیقات کا پہلا مرحلہ مکمل

کئی آئی پی پیز کی مشنری معاہدوں کے مطابق نہیں ‘بعض آئی پی پیز فرانزک آڈٹ سے گریزاں ہیں‘ آئی پی پیز اوور انوائسنگ میں بھی ملوث نکلی ہیں‘ آئی پی پیز نے خلاف قانون مراعات حاصل کیں.رپورٹ آئی پی پیز کے حوالے سے تحقیقات کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا تحقیقات کے پہلے مزید پڑھیں

آصف ذرداری اور نوازشریف کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس چلے گا یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

عدالت نواز شریف کی حد تک ریفرنس واپس بھیج دے، آصف علی زرداری کی حد تک حکم امتناع رکھے۔ دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر کی استدعا صدر مملکت آصف علی ذرداری اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان چیا سیڈز جیسی غیر روایتی فصلوں کو فروغ دے کر قومی اور بین الاقوامی منڈیوں سے بھاری آمدنی حاصل کر سکتا ہے. ویلتھ پاک

چیا کے بیج پروٹین سے بھرپور ہوتے ہیں‘ فائبر‘ پوٹاشیم اور میگنیشیم میں زیادہ ہوتے ہیں اور سوڈیم اور آئرن کی مقدار کم ہوتی ہے‘بیج دل‘پٹھوں‘سوزش‘ہڈیوں کے امراض میں مفید ہیں‘چیا سیڈ کی مارکیٹ رواں سال ایک اعشاریہ پانچ ارب ڈالررہی جس کے3اعشاریہ60ارب ڈالر تک بڑھنے کے امکانات ہیں. ماہرین پاکستان چیا سیڈز جیسی غیر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردیں،وزیراعظم شہباز شریف

عالمی مالیاتی بورڈ کی کچھ کچھ شرائط کا تعلق چین سے تھا، چین نے دوبارہ ہاتھ پکڑا اور ماضی کی طرح تعاون کیا، چینی قیادت، سعودی عرب اور یو اے ای کا شکر گزار ہوں ان کے تعاون کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا،وزیراعظم کا ایس ڈی جی مومنٹ کے موضوع پر منعقدہ مباحثے سے مزید پڑھیں