پاکستان میں پہلی ہوائی ٹیکسی متعارف کرانے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ اس حوالے سے اسکائی ونگز ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ ایریل ٹور سروس کیلیے استعمال جہاز پاکستان پہنچ گیا، ڈی اے 40 ڈائمنڈ سیریز ماڈل کے جہاز کالیز پر معاہدہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
پی ٹی آئی کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا فرانسیسی ٹی وی نے بے نقاب کردیا گوئٹے مالا کی پولیس اور ہونڈورس کے تارکین وطن کے درمیان تصادم کی پرانی ویڈیو ہے جسے تحریک انصاف نے کشمیر ہائی وے اسلام آباد پراپنا احتجاج بنا کر پیش کیا
پاکستان تحریک انصاف کا پھیلایا گیا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا فرانس 24 ٹی وی نے بے نقاب کردیا۔ گوئٹے مالا کی پولیس اور ہونڈورس کے تارکین وطن کے درمیان تصادم کی ایک پرانی ویڈیو ہے جسے تحریک انصاف نے کشمیر ہائی وے اسلام آباد پر اپنا احتجاج بنا کر پیش کیا۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں
قومی ایئرلائن پی آئی اے کی حج فلائٹ آپریشن 2023 کی تیاریاں مکمل حج فلائٹ آپریشن 21 مئی سے 22 جون تک جاری رہے گا، حجاج کرام کی وطن واپسی 2 جولائی سے شروع ہوگی
قومی ایئرلائن پی آئی اے نے حج فلائٹ آپریشن 2023 کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔ دنیا نیوز کے مطابق پی آئی اے کی حج فلائٹ آپریشن 2023 کی تیاریوں کے مطابق حج فلائٹ آپریشن 21 مئی سے 22 جون تک جاری رہے گا، حجاج کرام کی وطن واپسی دو جولائی سے شروع ہوگی، حجاج کرام مزید پڑھیں
ملک بھر میں ماہ ذیقعد 1444ھ کا چاند نظر نہیں آیا
ملک بھر میں ماہ ذیقعد کا چاند نظر نہیں آیا، کل 21 مئی اتوار کو 30 شوال جبکہ 22 مئی سوموار کو یکم ذیقعد 1444ھ ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہ ذیقعد 1444ھ کا چاند دیکھنے کیلئے لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہوئے۔ چیئرمین مرکزی مزید پڑھیں
41 سرکاری و نیم سرکاری ادارے آئیسکو کے اربوں روپے کے نادہندہ ادائیگیاں کریں ورنہ کنکشن منقطع اور بجلی سے محروم ہونا پڑے گا، آئیسکو کی آخری مہلت
آئیسکو نے 41 سرکاری و نیم سرکاری اداروں کو آخری نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادائیگیاں کریں ورنہ کنکشن منقطع اور بجلی سے محروم ہونا پڑے گا ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے درجنوں سرکاری اور نیم سرکاری ادارے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے اربوں کے نادہندہ نکلے، اور آئیسکو نے مزید پڑھیں
محکمہ تعلیم سندھ کا سکولوں میں موسم گرما کی 2 ماہ کی چھٹیوں کا اعلان یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات کے تحت تمام سکول بند رہیں گے
کراچی محکمہ تعلیم سندھ نے سکولوں میں موسم گرما کی 2 ماہ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ دنیا نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ صوبے بھر میں تمام نجی وسرکاری سکولوں میں 2 ماہ کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات کے تحت مزید پڑھیں
زمان پارک سے پولیس نفری ہٹانے کی ہدایت کر دی گئی وعدے کے مطابق زمان پارک انتظامیہ زمان پارک میں تجاوزات ختم کرے، عملدرآمد ہوتے ہی پولیس ناکہ بھی ختم کردیا جائے گا، پہلے ہی زمان پارک کے رہائشی ذہنی اذیت کا شکار ہیں، حکومت زمان پارک کو اصل حالت میں بحال کرے گی، نگران وزیر اعلٰی پنجاب
زمان پارک سے پولیس نفری ہٹانے کی ہدایت کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی نگران حکومت کی ٹیم اور عمران خان کے درمیان جمعہ کی شام کو ہونے والے مذاکرات کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نگران وزیر اعلٰی پنجاب محسن نقوی نے زمان پارک کے علاقے میں مزید پڑھیں
ژوب میں سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا امیر جماعت اسلامی محفوظ رہے، حملے میں 5 افراد زخمی جبکہ ایک جاں بحق ہو گیا
کوئٹہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے کے قریب بلوچستان میں دھماکا ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حملے میں سراج الحق محفوظ رہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں 5 افراد زخمی ہو گئے جب کہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں
پائپ اور ٹونٹیاں چوری کا مقدمہ فواد چوہدری نامزد ہیں یا نہیں؟ گھمبیر مسئلہ بن گیا
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری واش روم کی ٹونٹی اور پائپ چوری کرنے کے مقدمے میں نامزد ہیں یا نہیں؟ گھمبیر مسئلہ بن گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک مقدمے کا حوالہ دے کر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پنجاب پولیس نے فواد چودھری پر اسکول کی ٹونٹی اور پائپ چوری مزید پڑھیں
کپتان کے ساتھی عثمان ترکئی اور بلند ترکئی کا پیپلزپارٹی میں جانے کا فیصلہ دونوں رہنماؤں کی یوسف رضا گیلانی سے ملاقات، جلد پیپلز پارٹی میں شمولیت کی یقین دہانی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو سابق رکن قومی اسمبلی نے کپتان کا ساتھ چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی عثمان خان ترکئی اور بلند خان ترکئی کپتان کا ساتھ چھوڑ کر پیپلز پارٹی کو پیارے ہونے کو تیار ہوگئے۔ صوابی کے ترکئی خاندان مزید پڑھیں