وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ساتویں خانہ و مردم شماری کے نتائج قبول نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ مردم شماری پر تحفظات سے حکومت کو کئی بار آگاہ کیا، مردم شماری ڈیجیٹل ہوں یا کچھ بھی اس میں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
مرتضی وہاب کو میئر کراچی بنانے کا فیصلہ، نثار کھوڑو کی تردید میڈیا میں چلنے والے ناموں میں کوئی صداقت نہیں، نثار کھوڑو
پیپلزپارٹی نے سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو میئر کراچی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے میئرکراچی بنانے کے لئے قیادت سے مشاورت مکمل کرلی ہے، اور میئر کراچی کے لئے قرعہ سابق ایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضیٰ وہاب کے نام نکلا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹونے اس حوالے سے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کے لئے ثبوت موجود ہیں ثبوتوں کی بنیاد پر پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کابینہ کرےگی، جتھوں کو پہلے سے ہی ٹارگٹس دینے کے ثبوت موجود ہیں،جتھوں میں ریٹائرڈ افراد بھی موجود تھے، کاروائی ہونی چاہئے۔ وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کی گفتگو
لاہور وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کے لئے ثبوت موجود ہیں، ثبوتوں کی بنیاد پر پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کابینہ کرے گی، جتھوں کو پہلے سے ہی ٹارگٹس دینے کے ثبوت موجود ہیں۔ اے آروائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ مزید پڑھیں
وزیراعظم نے سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب کو عہدے سے ہٹا دیا پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے امداد اللہ بوسال کو وفاقی سیکرٹری خزانہ تعینات کر دیا گیا
اسلام آباد وزیراعظم نے سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب کو عہدے سے ہٹا دیا۔حامد یعقوب کو سیکرٹری خزانہ کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے امداد اللہ بوسال کو وفاقی سیکرٹری خزانہ تعینات کر دیا گیا ہے۔اس سے قبل وزارت خزانہ نے سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ کی مزید پڑھیں
ایس ایس جی سی کارات کے بعد دن میں بھی گیس کی لوڈشیڈنگ کا اعلان آئندہ سے روزانہ دوپہر دو بجے سے پانچ بجے تک گیس بند کی جائے گی
کراچی سوئی سدرن گیس کمپنی نے رات کے بعد دن میں بھی گیس کی لوڈشیڈنگ کا اعلان کردیا، اب شہر میں روزانہ دوپہر دو بجے سے پانچ بجے تک گیس بند کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک بارپھر گیس لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا ، شہر کے بیشتر علاقوں میں دن کے اوقات میں مزید پڑھیں
عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرنی چاہیے، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران کو مشورہ دیا ہے کہ انہیں 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کو دیے جانے والے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کی نہ صرف مزید پڑھیں
پشاور میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق
پشاور کے علاقے رینگ روڈ پر ہوٹل کےقریب دھماکا ہوا ہے جس سے ایک شخص جاں بحق جب کہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا موٹر سائیکل میں ہوا اور اس کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے۔
مسلح افواج قوم کا فخر ہیں، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز کی جانب سے 9 مئی کو ہونے والے واقعات پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ پوری قوم نے فوجی تنصیبات، شہداء کی یاد گاروں اور قومی عمارات پر حملوں کی مخالفت اور مذمت مزید پڑھیں
غریب اب کہاں سے فرنیچر خریدے گا، جب غریب آباد فرنیچر مارکیٹ کو ہی مسمار کردیا گیا یہ پورا آپریشن ڈپٹی کمشنرضلع وسطی طحہ سلیمی کی ہدایت پر ہوا، اسسٹنٹ کمشنر لیاقت آباد
غریب آباد فرنیچر مارکیٹ جو کراچی کی چالیس سالہ پرانی مارکیٹ تھی اسے 13 مارچ بروز ہفتہ ضلع وسطی کے ڈپٹی کمشنر کے زیرنگرانی مسمار کردیا گیا۔ اس ردعمل پرغریب آباد فرنیچر مارکیٹ کمیٹی کے نائب صدر آغا نے آج نیوز کو بتایا کہ ڈی سی صاحب صرف دو گھنٹے کے نوٹس پر غریبوں کا مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈر ہٹانے کیلئے بھاگ دوڑ شروع پی ٹی آئی کے چار ارکان منحرف، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے اپوزیشن لیڈر کی دوڑ میں آگے، ذرائع
کراچی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حلیم عادل شیخ کو سندھ اسمبلی کے قائد حزب اختلاف سے ہٹانے کے لئے بھاگ دوڑ شروع ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی حلیم عادل شیخ کواپوزیشن لیڈرسے ہٹانے کے لئے لابنگ کر رہی ہے جب کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) اور گرینڈ مزید پڑھیں