حکومت نے تنخواہوں کی تفصیل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کوبھجوا دی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ صدر مملکت، وزیراعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان کتنی تنخواہ لے رہے ہیں۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چئیرمین نورعالم خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں سیکرٹری قانون اور اٹارنی جنرل بھی شریک ہوئے۔ کمیٹی چیئرمین مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
تاریخ میں پہلی بار انقلابی جماعت نے جوتیاں چھوڑ کر دوڑیں لگانے کی نئی تاریخ رقم کی، مریم نواز اربوں کے ڈاکے ڈالنے والے کتنے مجرموں کوآپ ‘گڈ ٹو سی یو’ کہتے ہیں، مریم کا سوال
چیف آگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے یوم سیاہ اور 15 مئی کے احتجاج میں فرق پوری دنیا نے دیکھ لیا۔ تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی ضمانت کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ میں پولیس کے ڈر سے بھاگنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس پر مزید پڑھیں
بلاول بھٹو اور پیپلز پارٹی کل سپریم کورٹ دھرنے میں شریک نہیں ہوئی کور کمانڈر کی فیملی محبوس ہوگئی بڑی مشکل سے نکلے،مجھے لگتا ہے کہ ٹریپ کیا گیا ہے،جو فوٹیجز جاری کی جارہی ہے وہ سینسر ہیں، اس سارے معاملے کی انکوائری ہونی چاہیئے۔پی پی رہنما اعتزاز احسن کی گفتگو
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اور پیپلز پارٹی کل سپریم کورٹ دھرنے میں شریک نہیں ہوئی۔ مریم نواز، خواجہ آصف، رانا ثنا کا لہجہ اور کلام کا مقصد کیا ہے، ان کا مقصد چیف جسٹس کو ہٹانا نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کور کمانڈر کی مزید پڑھیں
حکومت کا آئی ایم ایف پروگرام جاری نہ رہنے کی صورت متبادل پلان کا جائزہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیرخزانہ کی معاشی صورتحال اورآئی ایم ایف پروگرام پر بریفنگ
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام جاری نہ رہنے کی صورت متبادل پلان کا جائزہ لیا ۔ دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں معاشی صوررتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے معاشی صورتحال اورآئی ایم ایف پروگرام پر بریفنگ دی۔ وزیرخزانہ نے آئی ایم مزید پڑھیں
پبلک اکاونٹس کمیٹی کی 9 مئی مظاہروں میں شامل ریٹائرڈ سرکاری افسران کی پنشن روکنے کی سفارش وزارت دفاع کو گزارش کریں گے کہ ملوث ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن بند کیے جائیں، احتجاج میں شامل نوجوانوں کو مستقبل میں کیریکٹر سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر ملازمتیں نہ دی جائیں، نور عالم خان
پبلک اکاونٹس کمیٹی کی 9 مئی مظاہروں میں شامل ریٹائرڈ سرکاری افسران کی پنشن روکنے کی سفارش، چئیرمین نور عالم خان کے مطابق وزارت دفاع کو گزارش کریں گے کہ ملوث ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن بند کیے جائیں، احتجاج میں شامل نوجوانوں کو مستقبل میں کیریکٹر سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر ملازمتیں نہ دی جائیں ۔ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنماؤں کی دوبارہ گرفتاری کیلئے نئی حکمت عملی تیار وفاقی حکومت نے پولیس اور کمانڈوز پر مشتمل اسپیشل اسکواڈ تشکیل دے دیا
اسلام آباد پی ٹی آئی رہنماؤں کی دوبارہ گرفتاری کیلئے نئی حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔ وفاقی حکومت نے پولیس اور کمانڈوز پر مشتمل اسپیشل اسکواڈ تشکیل دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرنے والے اس خصوصی اسکواڈ میں کمانڈروز کو مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا کراچی میں رینجرز چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان ان باپ بیٹے کو کسی نے انتشار کے لئے پلانٹ کیا تھا، آفتاب صدیقی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی میں احتجاج کے دوران رینجرز کی چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ ایک ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے کہا کہ کل ایک باپ بیٹے نے رینجرز کی چوکی کو آگ لگانے کا پی ٹی آئی مزید پڑھیں
حافظ نعیم الرحمان کا پی ٹی آئی گرفتار کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ سیاسی وابستگی کی بنیاد پر گرفتاری قابل مذمت ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ایسے تمام افراد جو براہ راست کسی کارروائی میں ملوث نہیں انہیں فوری رہا کیا جائے، خاص طور پر خواتین کو تشدد مزید پڑھیں
کیا دہلی میں طالبان کے مقرر کردہ سفیر کو بھارت نے تسلیم کرلیا طالبان کے حمایت یافتہ قادر شاہ پہلے سے دہلی میں تھے
نئی دہلی میں افغانستان کے سفارتخانے میں ایک دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ نے یہ چونکا دینے والی خبر دی کہ نئی دہلی کے افغان سفارتخانے کیلئے طالبان حکومت کے مقرر کردہ سفیر کو بھارت نے قبول کرلیا ہے اور غنی دور کے سفیر فارغ ہوگئے ہیں۔ افغانستان پر اگست 2021 میں مزید پڑھیں
فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کیخلاف مزید تحمل کا مظاہرہ نہیں کیا جائےگا فوجی تنصیبات پر حملے میں ملوث افراد کو آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت کٹہرے میں لایا جائے گا، پروپیگنڈے کا مقصد عوام اور اداروں میں خلیج پیدا کرنا ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت اسپیشل کورکمانڈر کانفرنس
راولپنڈی پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت اسپیشل کورکمانڈر کانفرنس کے شرکاء نے عزم کا اعادہ کیا کہ فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف مزید تحمل کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا، 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملے میں ملوث افراد کو آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ مزید پڑھیں