کراچی پی ٹی آئی کارکنوں کو ’منشتر کرنے میں ناکام‘ ایس پی شعیب میمن عہدے سے برطرف کر دیے گئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس پی شعیب میمن کو انصاف ہاؤس اور شارع فیصل کے باہر امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے تعینات کیا گیا تھا۔ مگر ایس مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
بچے کی پیدائش پر ماں اور والد کو چھٹی دینے سے متعلق بل منظور
قومی احتساب ترمیمی بل 2023 مشترکہ اجلاس سے منظور کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے بل ایوان میں پیش کیا،سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے پیش کی گئی ترمیم مسترد کر دی گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مشترکہ اجلاس نے بچے کی پیدائش پر ماں اور والد مزید پڑھیں
پاکستان میں جمہوریت کی خاطرشہید بے نظیر بھٹوکی لاش اٹھائی،بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اب سیاسی جماعت نہیں دہشت گرد جماعت بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا جی ایچ کیو اور جناح ہاؤس پر حملے ہوئے،ریڈیو پاکستان کی عمارت اور ٹرانسپورٹ کو جلایا گیا۔ پہلی بار دیکھا کہ مزید پڑھیں
کراچی: عدالت نے پی ٹی آئی کے 22 کارکنوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا مقامی عدالت نے 63 کارکنوں کی ضمانت منظور کرلی، ملیرکورٹ کا 9 کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 22 کارکنوں کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ مقامی عدالت نے کپتان کے 63 ساتھیوں کی ضمانت منظور کرلی جبکہ ملیرکورٹ نے 9 کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے مقدمہ خارج کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی مزید پڑھیں
عمران خان نے سرکاری عمارتیں جلائے جانے پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا ‘آئی ایس پی آر صاحب، میری بات ذرا غور سے سن لیں۔۔۔۔’ عمران خان نے فوج کے ترجمان ادارے کو الزامات کا جواب بھی دے دیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان رہائی کے بعد قوم سے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ معزز ججز نے اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے جب مجھے بیل دیدی تب بھی یہ باہر مجھے ایم پی او کے تحت گرفتار کرنے کیلئے باہر کھڑی تھے۔ اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ مزید پڑھیں
کور کمانڈر ہاؤس حملے میں قائد اعظم کے پاسپورٹ سمیت نواردات کو بھی جلا کر خاکستر کر دیا گیا جناح ہاؤس میں قائداعظم محمد علی جناح کے استعمال کی نادر و نایاب اشیاء سنبھال کر رکھی گئی تھیں
کور کمانڈر ہاؤس حملے میں قائد محمد علی جناح کی نواردات کو بھی جلا کر خاکستر کر دیا گیا۔جناح ہاؤس میں قائداعظم محمد علی جناح کے استعمال کی نادر و نایاب اشیاء سنبھال کر رکھی گئی تھیں۔ان نواردات میں بابائے قوم کی کثیر تاریخی تصاویر، زیر استعمال صوفہ سیٹ،سنو کرٹیبل،کرسیاں، سگاردار، بستر، گلدار اور کپٹروں مزید پڑھیں
جناح ہاؤس پر حملہ،وزیراعظم کا 72 گھنٹوں میں شر پسند گرفتار کرنے کا الٹی میٹم عمران خان کا یہ مسلح جتھا کسی طرح بھی دہشت گرد اور ملک دشمن سے نہیں کم نہیں،شرپسندوں کو سزا دے کر مثال قائم کی جائے گی،شہباز شریف کی گفتگو
وزیراعظم نے اگلے 72 گھنٹوں میں جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے تمام شر پسند عناصر گرفتار کرنے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام شرپسندوں کو بلا تفریق گرفتار کیا جائے۔ کور کمانڈ ہاؤس تاریخی جناح ہاؤس مکمل طور پر تباہ اور جل چکا ہے،جناح ہاؤس کی حالت دیکھ کر دل مزید پڑھیں
سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں، ترجمان پی ٹی اے
گزشتہ شب پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس بحال ہوگئی تھی تاہم صارفین کو سوشل میڈیا سائٹس استعمال کرنے میں تاحال دشواری کا سامنا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اب تک سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں۔ یاد رہے حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں
پلاٹوں کی خرید و فروخت پر ٹیکس بڑھانے کی تیاریاں
آئندہ بجٹ میں آئی ایم ایف کی شرط پر پراپرٹی سیکٹر میں ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آئندہ بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر میں فائلز کی لین دین پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق ہاؤسنگ سوسائٹیز میں پلاٹ کی لین دین کرنے مزید پڑھیں
نیب نے6 سال میں 50 بڑے مقدمات کی تحقیقات اور آپریشن پر 4 ارب روپے خرچ کیے
اسلام آباد (زاہد گشکوری) نیب نے 6 سال میں 50 بڑے مقدمات کی تحقیقات اور آپریشن پر 4 ارب روپے خرچ کیے،ہم انویسٹی گیشن ٹیم تفصیلات سامنے لے آئی۔ ذرائع کے مطابق 6سالوں میں نیب نے 225 اہم شخصیات کیخلاف 525 انکوائریاں شروع کیں، ملزمان کیخلاف 800 ارب روپے کی مالی کرپشن اور منی لانڈرنگ مزید پڑھیں