پوری رات شادی کی رسومات ہوتی رہیں اور صبح عین رخصتی کے وقت دلہن امتحان دینے چلی گئی۔ بھارت کے ضلع ستنا کے علاقے ماروتی نگر میں دلہن نے اس وقت تمام باراتیوں کو حیران کردیا جب عین رخصتی کے وقت دلہن غائب ہوگئی، اور پتہ چلا کہ اس کا امتحان ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
سندھ ہائیکورٹ کا پارک کی زمین پربچت بازار کے خاتمے کا حکم عدالتی حکم پرعمل درآمد کروانےکی یقین دہانی پر درخواست نمٹادی
سندھ ہائی کورٹ نے کورنگی میں پارک کی زمین پر بُدھ بچت بازار کے خاتمے کا حکم دے دیا۔ عدالت میں بچت بازار لگانے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جہاں عدالتی حکم پر ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمان عدالت میں پیش ہوئے۔ درخواست میں کہا کہ بچت بازارکے نام پر نوجوانوں کو تفریح سے محروم مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ: انٹرنیٹ سروس کی بندش کیخلاف پی ٹی اے، وفاقی حکومت سے جواب طلب حکومت کو فوری انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا حکم دیا جائے، درخواست گزار
سندھ ہائیکورٹ نے کراچی سمیت ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کی بندش کے خلاف پی ٹی اے اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 19 مئی تک جواب طلب کرلیا ہے۔ عدالت میں انٹرنیٹ سروس کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جہاں درخواست گزار نے کہا کہ انٹرنیٹ بند ہونے سے شہری مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کا الیکشن سے متعلق 3، 2 کا فیصلہ ماننے سے انکار چیف جسٹس صاحب سن لیں، ہمیں 3، 2 کا فیصلہ قبول نہیں، پارلیمنٹ میں قانون بننے کے بعد آپ ازخود نوٹس نہیں لے سکتے، پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے۔ صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان
پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کا الیکشن سے متعلق 3، 2کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا۔ صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ چیف جسٹس صاحب سن لیں، ہمیں 3، 2کا فیصلہ قبول نہیں، پارلیمنٹ میں قانون بننے کے بعد آپ ازخود نوٹس نہیں لے سکتے،پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے۔انہوں نے پی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے معاہدہ کرنا ہے تو کرے، نہیں چاہتا تو نہ کرے، ہم مزید مشکل فیصلے نہیں کرسکتے، اسحق ڈار مئی اور جون میں 3.7 ارب ڈالر کی بیرونی ادائیگیوں کا پلان ہے،3.7 کی ادائیگیوں میں کوئی پریشانی نہیں،غیر رسمی گفتگو
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے معاہدہ کرنا ہے تو کرے، اگر نہیں کرنا چاہتا، تو نہ کرے ،ہم اس کے مطالبے پر مزید مشکل فیصلے نہیں کرسکتے،مئی اور جون میں 3.7 ارب ڈالر کی بیرونی ادائیگیوں کا پلان ہے،3.7 کی ادائیگیوں میں کوئی پریشانی نہیں۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں
نیب کی ایک دن کی مہمان نوازی نے وہ کردکھایا جو ڈاکٹر مہینوں میں نہ کرسکی: احسن اقبال
وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ نیب کی ایک دن کی مہمان نوازی نے عمران نیازی کو وہ کر دکھایا جو شوکت خانم کے ڈاکٹر مہینوں میں کرنے میں ناکام رہے۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ عمران نیازی بڑے آرام سے چلتے ہوئے مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ اجلاس، ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق نہیں ہو سکا
اسلام آباد وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق نہیں ہو سکا۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق اجلاس کو وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق آئینی نکات پر بریفنگ دی، اس حوالے سے اجلاس میں ملا جلا ردعمل دیکھا مزید پڑھیں
عامر ڈوگر لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے باہر سے گرفتار
پی ٹی آئی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کو لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر ڈوگر گرفتاری سے بچنے کیلئے چار گھنٹے سے زیادہ وقت تک عدالت کے اندر ہی موجود رہے ۔ بعدا زاں پولیس نے انہیں ہائیکورٹ بار کے سامنے سے مزید پڑھیں
انصاف کا سلسلہ اسی طرح رہا تو عوام سپریم کورٹ کو آگ لگا دینگے، ایمل ولی خان
اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ انصاف کا سلسلہ اسی طرح رہا تو عوام سپریم کورٹ کو آگ لگا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگر انصاف کا پیمانہ اسی طرح رہا تو شاید مزید پڑھیں
وفاق نے روزویلٹ ہوٹل پر نیو یارک حکومت کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے پر عملدرآمد کی منظوری دیدی ای سی سی کی ہوٹل یونین اور سٹی آف نیو یارک کے ساتھ زیر التواء مقدمات واپس لینے کی ہدایت
وفاقی حکومت نے روزویلٹ ہوٹل پر نیو یارک سٹی گورنمنٹ کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدے پر عملدرآمد کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق دار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں روزویلٹ ہوٹل پر نیو یارک سٹی حکومت کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدے پر عمل درآمد مزید پڑھیں