پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد کشیدہ صورتحال پر برطانیہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ برطانوی وزیراعظم ریشی سونک نے اپنے ردعمل میں کہا کہ عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، برطانیہ احتیاط سے پاکستان کی صورتحال کو مانیٹر کررہا ہے۔ اس سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
پی ٹی آئی قیادت کیخلاف دہشتگردی قتل، اقدام قتل سمیت 20 دفعات کے تحت لاہور میں مقدمہ درج میاں محمود الرشید اورمیاں اسلم اقبال نے پرتشدد جتھوں کی قیادت کی اور ان کی فائرنگ سے دوافراد ہلاک ہوئے، ایف آئی آر کا متن
کراچی پی ٹی آئی قیادت کیخلاف دہشتگردی قتل، اقدام قتل سمیت 20 دفعات کے تحت لاہور میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کےبعد پی ٹی آئی احتجاج و جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ گزشتہ روز سے جاری ہے، جس کے دوران فائرنگ سے 6 مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما کے بھائی گرفتار
سیالکوٹ پنجاب کے شہر سیالکوٹ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما عثمان ڈار کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی والدہ کے مطابق پولیس نے عثمان ڈار کے بھائی عامر ڈار کو گرفتار کیا ہے۔ پہلے عامر ڈار کی گرفتاری چھپائی گئی لیکن مزید پڑھیں
کیا تحریک انصاف کی قیادت کورکمانڈر حملے میں ملوث ہیں؟ آڈیو لیکس نے بحث چھیڑ دی
لاہور کورکمانڈر ہاؤس لاہور میں حملے سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) قیادت کی آڈیو سامنے آ گئی جس نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی۔ لیک ہونے والی آڈیو میں پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری اور ان کے بیٹے علی چودھری آپس میں بات کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں مزید پڑھیں
چودھری شجاعت حسین کا اہم بیان سامنے آ گیا
لاہور مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کا اہم بیان سامنے آ گیا۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم اپنی پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں جبکہ سرکاری املاک اور دفاعی اداروں پر حملہ کرنے والوں کو کٹہرے میں لایا جائے۔ انہوں ںے مزید پڑھیں
نادرا ٹھیکے میں کرپشن کا انکشاف، چیئرمین نادرا ایف آئی اے طلب نادرا ٹھیکے میں 30 ملین امریکی ڈالر کی مبینہ کرپشن کی گئی، ذرائع
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس انڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) ٹھیکے میں مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ کرپشن کا انکشاف ہونے پر چیئرمین نادرا محمد طارق کو طلب کیا ہے جب کہ نادرا ہیڈ کواٹر سے ریکارڈ تحویل میں لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نادرا ٹھیکے مزید پڑھیں
پاکستان اور ٹی ٹی پی کو باہمی طور پر معاملات حل کرنے کی ضرورت ہے، افغان وزیر خارجہ افغانستان میں کوئی دہشت گرد گروہ نہیں ہے، امیر خان متقی
افغانستان میں قائم طالبان حکومت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ پاکستان اور تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو باہمی طور پر اپنے معاملات حل کرنے کی ضرورت ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز میں گفتگو کرتے ہوئے امیر خان متقی نے کہا کہ افغانستان میں حکومت مزید پڑھیں
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا عدالت گرفتاری قانونی یا غیرقانونی سے متعلق کچھ دیر بعد فیصلہ سنائے گی، گرفتاری غیرقانونی ہوئی تو متعلقہ شخص کو رہا کرنا ہوگا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس
اسلام آباد چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا، عدالت گرفتاری قانونی یا غیرقانونی سے متعلق کچھ دیر بعد فیصلہ سنائے گی۔ اے آروائی نیوز کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری سے متعلق مزید پڑھیں
عمران خان کو کل جسمانی ریمانڈ کے لیے احتساب عدالت پیش کیا جائے گا کل عدالت میں عمران خان کی میڈیکل رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔نیب حکام
لاہور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو کل جسمانی ریمانڈ کے لیے احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔نیب حکام کے مطابق عدالت کا وقت ختم ہو چکا ہے اس لیے کل عمران خان کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔نیب کی جانب سے عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی دورہ عمان میں اہم ملاقاتیں ملاقاتوں میں فریقین نے باہمی دلچسپی کے مختلف عسکری موضوعات پر تبادلہ خیال کیا
مسقط آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دورہ عمان کے دوران اہم ملاقاتیں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جو سرکاری دورے پر عمان ہیں وہاں المرتضیٰ گیریژن میں رائل آرمی آف عمان کے کمانڈر میجر جنرل متر سلیم البلوشی نے ان کا استقبال کیا، اس موقع پر ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ فوجی مزید پڑھیں