فیصل آباد میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے گھر پر پتھراؤ

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے فیصل آباد میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے گھر پر پتھراؤ شروع کردیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد رانا ثنا اللہ کے گھر کے باہر جمع ہوگئی اور گھر پر مزید پڑھیں

یہ سیاست نہیں، سراسر دہشتگردی ہے کسی ایک کو نہیں چھوڑیں گے، محسن نقوی

پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی طرف سے عمران خان کی گرفتاری کے خلاف کی جانے والی ہنگامہ آرائی کو دہشت گردی قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا ’یہ سیاست نہیں، سراسر دہشت گردی ہے۔ میرا قوم مزید پڑھیں

بڑے شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطل

ملک کے بڑے شہروں میں انٹرنیٹ بند کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوزکے مطابق پنجاب کی وزارت داخلہ کے مراسلے کے بعد لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز بند کردی گئی ہیں۔ علاوہ ازیں بڑے شہروں میں انٹرنیٹ کمپنیوں کو انٹرنیٹ بند کرنے کے احکامات موصول مزید پڑھیں

’اگر ”وہ“ چاہیں تو عمران کے خلاف کارروائی ہوسکتی ہے‘ اب ایسا نہیں ہوگا کہ وزیراعظم ہاتھ باندھ کر عدالت کے سامنے سرنگوں کھڑے ہوں، اور نااہل ہوکر باہر آجائیں، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ کسی کے اوپر قتل سے بڑا الزام کیا ہوسکتا ہے، پہلے جب وزیرآباد کا واقعہ ہوا تو اس (عمران خان) نے وزیراعظم کو مورد الزام ٹھہرایا، میرا نام لیا اور ساتھ ہی فوج کے ایک آفیسر کا نام لیا، جس کے بعد پھر اب دوبارہ مزید پڑھیں

نیب نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھرتی منصوبے کی تحقیقات کا آغاز کردیا سیکرٹری اطلاعات کے پی سے سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھرتی منصوبے کا ریکارڈ طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھرتی منصوبے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ نیب خیبر پختونخوا نے سیکرٹری اطلاعات سےسوشل میڈیا انفلوئنسرز بھرتی منصوبے کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ منصوبہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں شروع کیا گیا تھا۔ نیب کی جانب سے سیکرٹری اطلاعات خیبرپختونخوا کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا مزید پڑھیں

کراچی: گٹر کے ڈھکن غائب، مرتضیٰ وہاب نے نشئیوں کو مورد الزام ٹھہرادیا نشئی لوگوں نے بڑا تنگ کیا ہے، اب انکا کوئی بندوبست کرنا ہوگا، ترجمان سندھ حکومت

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ہفتے کو 7 سالہ ابیہان ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے گٹر میں گرگیا تھا۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے گٹر کے ڈھکن غائب ہونے پر نشئیوں کو مورد الزام ٹھہرا دیا۔ گلشن اقبال 13 ڈ ی میں 8 سالہ ابیہان کھیل کے دوران بے دہانی میں گٹر مزید پڑھیں

عمران خان نے پاک فوج کے افسر پر الزام لگانے پر وزیراعظم کی تنقید کے جواب میں اہم سوالات پوچھ لیے کیا بطور شہری مجھے ان لوگوں کو نامزد کرنے کا حق ہے جو قاتلانہ حملوں کے ذمہ دار ہیں؟ ایف آئی آر درج کرنے کے لیے مجھے قانونی اور آئینی حق سے کیوں محروم کیا گیا؟ کیا شہباز شریف کے ٹویٹ کا مطلب یہ ہے کہ افسران قانون سے بالاتر ہیں یا وہ جرم نہیں کر سکتے؟ ۔چئیرمین پی ٹی آئی کا ٹویٹ

اسلام آباد چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پاک فوج کے افسر پر الزام لگانے پر وزیراعظم کی تنقید کے جواب میں وزیراعظم شہباز شریف سے 4 سوالات پوچھ لیے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کیا ایک ایسا شخص جس پر گزشتہ چند مہینوں میں 2 مزید پڑھیں

اصلی سوئٹزرلینڈ والوں کو “پاکستانی سوئٹزرلینڈ” میں پریشانی!

فطرتی حسن سے مالا مال جنت نظیر وادی سوات ،جہاں سال بھر ملکی اورغیرملکی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کا سیاح جوڑامارکس جیمز اور کیرولائن گزشتہ ہفتے سوات پہنچے، تو یہاں قدرتی حسن کے ساتھ مقامی لوگوں کی مہمان نوازی کے بھی معترف تو ہوگئے لیکن ساتھ ہی پرفضا مقامات پر مزید پڑھیں

عمران خان ہر روز 10 مرتبہ جھوٹ بولتا ہے اس کیخلاف کیا کارروائی کریں ؟رانا ثنا اللہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے اعلیٰ فوجی افسر پر الزامات، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بھی ردعمل دیدیا۔  عمران خان ہر روز 10 مرتبہ جھوٹ بولتا ہے ، اس کیخلاف کیا کارروائی کریں ؟اگر کوئی ٹھوس  ثبوت سامنے آئے تو ضرور کارروائی کرینگے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے مزید کہا مزید پڑھیں

عمران خان کےاعلیٰ فوجی افسر پرالزامات بدنیتی پر مبنی ہیں، پاک فوج

پاک فوج نےعمران خان کےپاک فوج کےافسرپرالزامات کوبےبنیادقراردیدیا۔  آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے بغیر ثبوت الزامات لگائے، من گھڑت اوربدنیتی پرمبنی الزامات افسوسناک،قابل مذمت اورناقابل قبول ہیں۔ فوج اورانٹیلی جنس ایجنسیوں کےاہلکاروں کوسنسنی خیزپروپیگنڈےسےنشانہ بنایاجارہاہے، متعلقہ سیاسی رہنما سے مطالبہ کرتےہیں وہ قانونی راستےکاسہارا لیں۔ متعلقہ سیاسی مزید پڑھیں