امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ضمنی بلدیاتی الیکشن کے جعلی نتائج کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے، مرکزی اور صوبائی الیکشن کمیشن دھاندلی کا نوٹس لیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پورا دن شہر میں معرکہ بپا رہا ہے، حکومتی فسطائیت نے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
نامعلوم افراد نے نواز شریف کے نام پر 3 گاڑیاں رجسٹرڈ کروا لیں پولیس نے شکایت پر تحقیقات شروع کردی ہے۔
برطانیہ میں تین گاڑیاں غیر قانونی طور پر نوازشریف کے نام پر رجسٹرڈ کروائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کی شکایت برطانیہ کی پولیس کو کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق تین مختلف گاڑیاں مارچ اور اپریل کے درمیان نواز شریف کے نام پر ٹرانسفر کی گئیں، ان گاڑیوں کی رجسٹریشن بکس حسین نواز مزید پڑھیں
’بھارت کا وزیر خارجہ کے خیالات کو تشدد کے خطرے سے جوڑنا غیر ذمہ دارانہ ہے‘ یہ تنازعات کو عالمی قراردادوں کے مطابق بات چیت سے حل کرنے کے مؤقف سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، دفتر خارجہ
دفترِ خارجہ کیجانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو کے خیالات کو تشدد کے خطرے سے جوڑنا انتہائی غیرذمہ دارانہ ہے۔ وزیرِ خارجہ کی بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس بلانے پر مبینہ دھمکی کی ویڈیو پر دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
تناؤ ختم کرنے کیلئے حکومت ایک قدم پیچھے ہٹی تو سپریم کورٹ دو قدم اور آگے بڑھ گئی، احسن اقبال پارلیمنٹ اور عدلیہ میں تناؤ ختم کرنے کی کوشش کو کمزوری سمجھا گیا‘ پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے عدلیہ قانون سازی کا حق سلب نہیں کرسکتی۔ وفاقی وزیر کا بیان
لاہور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ تناؤ ختم کرنے کیلئے حکومت ایک قدم پیچھے ہٹی تو سپریم کورٹ دو قدم اور آگے بڑھ گئی، پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے عدلیہ قانون سازی کا حق سلب نہیں کرسکتی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک مزید پڑھیں
حکومت کا آئندہ بجٹ پر آئی ایم ایف کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ حکومت کی اقتصادی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ سازی بارے آئندہ ہفتے مشاورت شروع ہوگی
اسلام آباد وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ پر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔ دنیا نیوز کے مطابق حکومت کی اقتصادی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ بجٹ سازی بارے آئندہ ہفتے مشاورت شروع ہوگی جس میں آئی ایم ایف کو بجٹ بارے اعتماد میں لیا مزید پڑھیں
سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری پولنگ کا عمل صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بلاتعطل جاری رہا تاہم پولنگ اسٹیشن کی حدود میں موجود افراد اپنا ووٹ کاسٹ کرسکیں گے
کراچی سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولنگ کا عمل صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بلاتعطل جاری رہا تاہم پولنگ اسٹیشن کی حدود میں موجود افراد اپنا ووٹ کاسٹ کرسکیں گے۔ کراچی مزید پڑھیں
لندن میں نواز، شہبازملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
نوازلیگ 28 مئی کو یوم تکبیر پر اپنی انتخابی مہم کا آغاز کریگی۔اس دن نوازشریف ایک تاریخی پیغام دیں گے جو ملک بھر میں دکھایا اور سنایا جائےگا۔ قومی اسمبلی کی مدت پوری ہونے پر انتخابات ایک ہی دن ہوں گے اور ان میں کوئی التوا نہیں ہوگا۔ کسی سیاسی جماعت سے انتخابی اتحاد نہیں مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں اڑا دیں
تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے متعدد رہنماوں نےمخدوم ہاوس لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود سے ملاقات کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی میں اپنے ساتھیوں سمیت شمولیت کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ اے پی پی کے مطابق تحریک انصاف چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار مزید پڑھیں
10 مئی سے جلسے کروں گا، ملک کو مشکل سے نکالنے کا ایمرجنسی پلان بنالیا، عمران خان
لاہور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے 10 مئی سے جلسے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو مشکل سے نکالنے کا ایمرجنسی پلان بنایا ہوا ہے۔ انہوں نے ویڈیو لنک کےذریعے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا 14 مئی تک جلسے کروں گا، بھیڑ بکریوں کی طرح چپ کر کے مزید پڑھیں
افغان وزیر خارجہ کا اسلام آباد میں پاکستانی سیاستداوں کے اعزاز میں عشائیہ ملاقات میں دونوں ممالک کے دو طرفہ مشترکہ سیاسی، تجارتی، راہداری اور مفادات پر تبادلہ خیال
افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پاکستان کے سیاسی رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا۔ امیر خان متقی نے مولانا فضل الرحمان، امیر جامعت اسلامی سراج الحق، محمود خان، ایمل ولی خان سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل مدعو کیا۔ پاکستان کے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے افغان مزید پڑھیں