خرطوم سوڈان میں پھنسے پاکستانی مزدورں نے ائیرپوٹ پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ جن کے پاس ڈالر تھے وہ پاکستان پہنچ گئے۔ سوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کا انخلا مکمل نہ ہو سکا اور سوڈان میں پھنس جانے والے مزدوروں نے سوڈان ائیرپورٹ پر احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ 23 اپریل سے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
چیف جسٹس کی بحالی ایگزیکٹو آرڈر سے ہوسکتی ہے، اسی سے رخصت بھی ہوسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی بحالی ایگزیکٹو آرڈر سے ہوسکتی ہے تو اسی آرڈر سے رخصت بھی ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بقا کی جنگ آخری حد تک لڑی جاتی ہے، دعا ہے ایسا موقع نہ آئے لیکن مزید پڑھیں
عمران خان دوبارہ زخمی ہو گئے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان دوبارہ زخمی ہو گئے۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شبلی فراز نے انکشاف کیا ہے کہ کل لاہور ہائیکورٹ پیشی کے دوران دھکم پیل سے عمران خان کی ٹانگ دوبارہ زخمی ہو گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ٹانگ زخمی ہونے کی وجہ سے عمران خان آج اسلام مزید پڑھیں
پولیس مقابلہ مشکوک، ہلاک ملزم کے لواحقین کی جانب سے تھانے کا گھیراؤ شفاف تحقیقات کے لئے ایس پی گلشن اقبال کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل
کراچی میں مشکوک پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم کے لواحقین نے تھانے کا گھیراؤ کرلیا۔ کراچی کےعلاقے نیو ٹاؤن میں پیر اور منگل کی درمیانی شب ہونے والا پولیس مقابلہ مشکوک ہوگیا، ہلاک ملزم کے لواحقین نے مبینہ پولیس مقابلے کو جعلی قرار دے کر پانچ گھنٹے تک نیو ٹاؤن تھانے کا گھیراؤ کرکے احتجاج مزید پڑھیں
’سابق جنرل نے تمہیں اور تم نے 22 کروڑ عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا‘ قوم کو 4 سال سمجھ نہیں آیا ملک اور عوام کو تم نے کیسے لوٹا، مریم اورنگزیب کی عمران خان پر تنقید
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا تو وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بھی جوابی بیان داغ دیا۔ مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ قوم کو چار سال سمجھ نہیں آیا ملک اور عوام کو تم مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف اورآرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان اہم ملاقات ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم بھی موجود تھے، ملاقات میں سرحدی صورتحال اور دہشتگردی کیخلاف اقدامات پر تبادلہ خیال، وزیراعظم کا افواج پاکستان کے پیشہ ورانہ امور پر اطمینان کا اظہار
وزیراعظم شہبازشریف اورآرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے سرحدی صورتحال اور دہشتگردی کیخلاف اقدامات پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم شہبازشریف سے وزیراعظم ہاؤس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم مزید پڑھیں
اخبار فروش کی بیٹی نے ایم بی بی ایس میں 7 گولڈ میڈل حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی 46 برس سے اخبار بیچنے والے محمد انور نے تمام تر مشکلات کے باوجود ایک بیٹی کو ڈاکٹر بنا کر اور 4 بچوں کو ماسٹر ڈگری کروا کے ہمت و عزم کی نئی مثال قائم کر دی
لاہور اوکاڑہ میں محنت کش اخبار فروش محمد انور کی بیٹی ڈاکٹر فاخرہ انور نے ایم بی بی ایس میں 7 گولڈ میڈل حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی۔سوشل میڈیا پر ڈاکٹر فاخرہ انور کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے اور ان کے والدین کی محنت کو سراہا جا رہا ہے۔محمد انور مزید پڑھیں
باجوہ نے حسین حقانی کو میرے خلاف ہائر کیا، پاکستان تباہ کرنا ہے تو مارشل لا لگا دیں، عمران خان
لاہور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے حسین حقانی کو میرے خلاف ہائر کیا، میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان کو تباہ کرنا ہے تو مارشل لا لگا دیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا بھارت کی آئیڈیالوجی پاکستان کیخلاف ہے، بھارت کی عزت مزید پڑھیں
حکومت کا توہین پارلیمنٹ بل لانے کا فیصلہ
اسلام آباد حکومت نے توہین پارلیمنٹ بل لانے کا فیصلہ کیا ہے جو آئندہ چند روز میں پیش کیا جائے گا۔ توہین پارلیمنٹ بل لانے کا فیصلہ قومی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس میں کیا گیا ہے۔ اس حوالے حکمران اتحاد پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں نے توہین پارلیمنٹ بل مزید پڑھیں
دو کروڑ 20 لاکھ پاکستانی نوجوان شادی کے منتظر
اقوام متحدہ کے اندازے کے مطابق پاکستان میں دو کروڑ بیس لاکھ نوجوان شادی کے منتظر ہیں۔ پاکستان پر اقوام متحدہ کی مردم شماری رپورٹ کے مطابق ملک کا ہرگھر اچھے رشتے کی تلاش میں ہے اور تقریباً پاکستان میں ہر گھر میں یہ ایک مسئلہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق مناسب رشتے نہ ہونے کی مزید پڑھیں