پی ٹی آئی آج بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے، رؤف حسن

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایک مرتبہ بھر اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کی خواہش ظاہر کردی ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف آج بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بات چیت ناگزیر ہے، اس میں مزید پڑھیں

آئینی عدالت کے قیام کے حق میں ہیں، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وہ آئینی عدالت کے قیام کے حق میں ہیں۔ سینئر صحافیوں سے ملاقات میں ان کا کہنا تھا کہ خواہش ہے آئینی ترمیم اتفاق رائے سے منظور ہو،توسیع مفادات کی بنیاد پر نہیں ضرورت کی بنیاد پر ہونی چاہیے۔ وزیراعظم سے ملاقات کے بارے مزید پڑھیں

منی بجٹ لائے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ منی بجٹ لائے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے ممبر ایف بی آر آئی آر پالیسی ڈاکٹر حامد عتیق سرور نے کہاکہ منی بجٹ نہیں لایا جارہا۔ حامد عتیق سرور نے مزید پڑھیں

71 ہزار ارب سے زائد قرض کیسے اتارا جائے گا؟ حکومت کا پلان سامنے آگیا

وفاقی حکومت نے اضافی قرضوں پر ملک کے انحصار کم کرنے کا فیصلہ کرلیا حکومت کا 71 ہزار ارب سے زائد قرض اتارنے کا پلان سامنے آگیا، وفاقی حکومت نے اضافی قرضوں پر ملک کے انحصار کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 71 ہزار ارب سے زائد قرض کیسے اتارا جائے گا، اس مزید پڑھیں

بھارت میں ٹرانس جینڈر باشندے ایک نئی مصیبت سے دوچار

اس قانون کے باضابطہ نفاذ نے 29 سالہ ٹرانس جینڈر خاتون دعا فاطمہ بیگم کو بھی خوف اور تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ وہ کہتی ہیں، ’’مجھے اب ایسا لگتا ہے کہ کوئی کبھی بھی میرا ریپ کر سکتا ہے اور میں کچھ نہ کر پاؤں گی۔‘‘ ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹرانس مزید پڑھیں

آئی پی پیز کیپسٹی چارجز پر مذاکرات کیلئے آمادہ، عوام کو ریلیف ملنے کا امکان

حکومت اپنے سرکاری آئی پیز کے ٹیرف ٹیکس کو کم کرنے پر رضامند ہوگئی، آئی پی پیز نے ملکی مفاد کے لیے ٹیرف میں رضا کارانہ کمی پر آمادگی ظاہر کردی حکومت اپنے سرکاری آئی پیز کے ٹیرف ٹیکس کو کم کرنے پر رضامند ہوگئی، بجلی ٹیرف اور آئی پی پیز سے بات چیت کے مزید پڑھیں

کراچی میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ وبال جان،کئی سو میٹر لمبی قطاریں بن گئیں‘امیدوار،والدین خوار ہو کر رہ گئے

کراچی میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کا ٹیسٹ امیدواروں کے لیے وبال جان بن گیا، کئی سو میٹر لمبی قطاریں بن گئیں۔ ٹیسٹ صبح 10 بجے ہو گا مگر صبح 7 بجے سے مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث جامعہ این ای ڈی اور اوجھا کیمپس میں لائنیں لگ گئیں۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں23 سے 27ستمبر تک کیسزکی سماعت کیلئے 8بینچز تشکیل

سپریم کورٹ میں23 سے 27ستمبر تک کیسزکی سماعت کیلئے 8بینچز تشکیل دئیے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ میں 5رکنی لارجر بینچ، 5تین رکنی بینچ اور دو رکنی بینچ شامل ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں5رکنی لارجر بینچ تشکیل دیا گیا ہے،جسٹس امین الدین ، جسٹس جمال مندوخیل ، جسٹس نعیم اختر اور جسٹس مزید پڑھیں

انورا کمارا ڈسانائیکا سری لنکا کے صدرمنتخب

انورا کمارا ڈسانائیکا سری لنکا کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق سری لنکن تاریخ میں پہلی بار ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی، پہلی بار کوئی بھی امیدوار 50فیصد ووٹ حاصل نہیں کرسکا تھا،سری لنکا کے موجودہ صدر تیسرے نمبر پر رہے۔ صدر آصف زرداری نے سری لنکا کے نومنتخب صدر مزید پڑھیں

یروشلم پوسٹ نے عمران خان کا دوغلاپن بے نقاب کر دیا،مریم اورنگزیب

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ یروشلم پوسٹ نے عمران خان کا دوغلاپن بے نقاب کر دیا۔ اسرائیلی اخبار میں چھپنے والے آرٹیکل پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ یروشلم پوسٹ نے عمران خان کو ہم خیال شخص قرار دیا، بانی پی ٹی آئی اسرائیل سے معمول کے مزید پڑھیں