وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو سمجھانے کی آخری کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کی جو یہ پنچائت بٹھائی گئی ہے پتا نہیں جائز طریقے سے بٹھائی گئی ہے یا ناجائز طریقے سے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
آٹاتقسیم کی مد میں 20 ارب کی چوری ،شاہد خاقان عباسی نے وضاحت کردی
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں ٹرینڈ نہیں حقیقت دیکھتا ہوں۔ وزرا ذرا پتا کریں ڈی ایف سی کتنے پیسے پر لگتا ہے؟راولپنڈی میں ہائی اسکول کا ٹیچر ڈسٹرکٹ فوڈ کنڑولر لگا رہا کہ نہیں؟ 25فیصد کرپشن آج فوڈ کے نظام میں ہے۔میں نے اس حساب سے کہا 84ارب میں مزید پڑھیں
پاکستان کیخلاف گھنائونا سوشل میڈیا پراپیگنڈہ بے نقاب
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پاکستان کیخلاف ایک اور گھنائونا پراپیگنڈہ بے نقاب ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک قبرپر لوہے کا دروازہ لگا کراسے تالہ لگانے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ قبرپاکستان کی ہے۔تصویر پوسٹ کرنے والے صارف مزید پڑھیں
وزیراعظم اور وزیر مملکت خارجہ کی امریکہ سے تعلقات پر اہم گفتگو کا ریکارڈ لیک
وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرمملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر اور ایک معاون کی خارجہ پالیسی امور پر اہم گفتگو کا ریکارڈ لیک ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق “ڈسکورڈ لیکس” دستاویزات میں وزیراعظم شہباز شریف اورحناربانی کھرکی امریکہ سے تعلقات پر گفتگو سامنے آئی ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں
امام ضامن کس کا تھا، فاطمہ بھٹونے شادی کی تفصیلات بتا دیں دلہن نے اپنے فالوورز کیلئے سوشل میڈیا پردلکش تصاویربھی شیئرکیں
معروف مصنفہ اورسابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو گزشتہ روز آبائی گھر 70 کلفٹن میں ہونے والی ایک سادہ تقریب میں امریکی شہری گراہم کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔ گراہم (جبران) سے فاطمہ کی شادی کی خبر ان کے چھوٹے بھائی ذوالفقاربھٹو جونئیر نے شیئرکی تھی، جس کے بعد اب مزید پڑھیں
کراچی، محکمہ بلدیات کا نالوں کی صفائی کیلئے1ارب روپے کا مطالبہ گزشتہ سال نالوں کی صفائی کیلئے 63 کروڑدے چکے، محکمہ خزانہ
محکمہ بلدیات نے بارشوں کے باعث کراچی کے نالوں کی صفائی کے لیے محکمہ خزانہ سے ایک ارب مانگ لیے ہیں۔ محکمہ خزانہ نے محکمہ بلدیات کی سمری پر اعتراض لگا کر واپس کرتے ہوئے کہا کہ کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کے بجٹ میں پہلے ہی 15 فیصد اضافہ کیا ہے۔ مزید مزید پڑھیں
کراچی سے ٹی ٹی پی کمانڈر کا بھانجا گرفتار ٹی ٹی پی کمانڈر سید ولی کا بھانجا جہانزیب اپنے ماموں کی ایما پر بھتہ وصول کرتا ہے۔
کراچی میں اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) اور کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے کمانڈر سید ولی کے بھانجے کو گرفتار کرلیا، گرفتار دہشتگرد کراچی میں قتل اور بھتہ خوری میں ملوث ہے۔ ایس ایس پی ایس آئی یو/سی آئی اے مزید پڑھیں
ملک میں نئے صوبے بنا دیں، یہ نظام نہیں چل رہا، ایک دن بنانے پڑیں گے صوبوں کی اتھارٹی کو اضلاع کی سطح پر لے کر جائیں، ممکن نہیں کہ وفاقی افسر صوبوں کا کام چلا سکے۔ 75سال میں نظام نہیں چل سکا، 50سال آئین بنے ہوگیا لیکن پھر بھی نظام نہیں چلا، شاہد خاقان عباسی
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر رہنماء اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں نئے صوبے بنا دیں، یہ نظام نہیں چل رہا، ایک دن بنانے پڑیں گے، صوبوں کی اتھارٹی کو اضلاع کی سطح پر لے کر جائیں، ممکن نہیں کہ وفاقی افسر صوبوں کا کام چلا مزید پڑھیں
اسلام آباد میں سڑک کنارے درخت سے لٹکتی لاش برآمد 35 سال شخص کی درخت سے لٹکتی لاش نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سڑک کنارے درخت سے لٹکتی لاش برآمد ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ایکسپریس وے سے ملحقہ گرین بیلٹ پر درخت سے لٹکتی لاش برآمد کی گئی۔تھانہ کھنہ پولیس جائے وقوعہ شکریال پہنچ گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ 35 سال شخص کی لاش کو پمز اسپتال منتقل کر دیا مزید پڑھیں
پولیس نے جو کیا سو کیا اپنوں نے بھی کم نہیں کیا،چوہدری سالک کھل کر بول پڑے
مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ بالکل ہی احمقانہ طریقے سے آپریشن کیا گیا،میں نے کہا کٹ جائوں گا مر جاوں گا لیکن اندر آنے نہیں دوں گا۔ ہم نیوزکے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری سالک حسین نے کہا کہ میرے اپنے ہی مزید پڑھیں