وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے اہم رابطہ۔ ہم نیوز کے مطابق اسحاق ڈار نے صدر تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر حملے اور چادر چار دیواری کی پامالی پر افسوس کا اظہارکیا۔ وائس چیئرمین تحریک انصاف مخدوم شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
عالمی محاذ پر شدید دھچکا ،حکومت پاکستان اہم ترین کیس ہار گئی
حکومت پاکستان کو دھچکا، سرکار کی ملکیتی کمپنی پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) پی جی پی کنسورشیم لمیٹڈ کے ساتھ آپریشن اینڈ سروسز ایگریمنٹ کو ختم کرنے کی اپنی من مانی کارروائی پر لندن کی بین الاقوامی ثالثی عدالت (لندن کورٹ آف انٹرنیشنل آربیٹریشن) میں کیس ہار گئی ہے جو ایل این مزید پڑھیں
فاطمہ بھٹو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں فاطمہ بھٹو کا نکاح گراہم (جبران) نامی نوجوان سےہوا ہے
پاکستانی پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ۔ ذوالفقار علی بھٹو کے بڑے بیٹے مرتضی بھٹو اورغنوی بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو کا نکاح گراہم (جبران) نامی نوجوان سے 70 کلفٹن کراچی میں ہوا۔ فاطمہ بھٹو کی شادی کا اعلان ان کے بھائی ذوالفقار مزید پڑھیں
کراچی میں ایک بار پھر آٹا بحران پیدا ہونے کا خدشہ فلور ملز مالکان اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے
فلور ملز مالکان اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے ہیں جس کے بعد کراچی میں آٹا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ کراچی میں ایک بار پھر آٹے کے بحران سر اٹھانے لگا ہے، اور شہر بھر کی فلور مل بند ہونے کا خدشہ ہے، فلور ملز ملکان اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے ہیں، مزید پڑھیں
نواز شریف کی لندن رہائشگاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی کیلئے کوششیں سابق وزیراعظم کی رہائش گاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی لگوانے کے لیے ویسٹ منسٹر کے کونسلر متحرک ہوگئے
لندن میں مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی لگوانے کے لیے ویسٹ منسٹر کے کونسلر متحرک ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نواز شریف کی لندن رہائش گاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی کیلئے ویسٹ منسٹر کونسلر نے پولیس سے رابطہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
مذاکرات کے فائنل رائونڈ سے پہلے اسحاق ڈار نے بڑی خوشخبری سنا دی
پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کے فائنل رائونڈ سے قبل وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بڑی خوشخبری سنا دی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق منگل کو دوبارہ مذاکرات ہوں گے، دونوں طرف سے تجاویز سامنے آئی ہیں ، ہم تجاویز اتحادیوں کے سامنے رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے مزید پڑھیں
شالیمار ایکسپریس کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کرائے میں رعایت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، ترجمان ریلوے
شالیمار ایکسپریس نے کراچی سے لاہور تک کے مسافروں کے لئے کرائے میں 20 فیصد کی غیر معمولی کمی کا اعلان کردیا۔ شالیمار ٹرین کی جانب سے مسافروں کے اچھی خبر ہے کہ کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے، اور اس حوالے سے مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے یکم مئی کوعام تعطیل کا اعلان کردیا یکم مئی کا مقصد امریکا کے شہر شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ہے
سندھ حکومت نے یکم مئی کوعام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ دنیا بھر کے دیگر کئی ممالک کی طرح پاکستان میں بھی یکم مئی کو مزدوروں کا دن منایا جائے گا، اس حوالے سے سندھ حکومت نے عام تعطلیل کا اعلان کیا ہے، اور اس حوالے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ سندھ حکومت کی مزید پڑھیں
بھارت میں ہندو سکھ فسادات کا خطرہ بڑھ گیا ہندو نواز اقدامات کی بدولت بھارتی سکھوں میں بے چینی بڑھنے لگی
بھارت میں خالصتان تحریک کے رہنما امرتپال سنگھ کی گرفتاری کے بعد حالات مزید کشیدہ ہوچکے ہیں اور ہندو سکھ فسادات کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت کے دعویدار بھارت میں اقلتیوں کے ساتھ سیکڑوں انسانیت سوز واقعات رونما ہوچکے ہیں، جس پر ناصرف بھارت بلکہ پوری دنیا مزید پڑھیں
سیمنٹ کی بوریوں میں چینی افغانستان اسمگل کئے جانے کا انکشاف چینی اور سمینٹ کی بوریاں مکس ہو گئیں، کسٹم حکام کی منطق
طورخم سلائنڈنگ سانحے کی فوٹیج میں انکشاف ہوا کہ سیمنٹ کی بوریوں میں چینی افغانستان میں اسمگل کی جارہی ہے۔ پاک افغان سرحد طورخم پر سیمنٹ کی بوریوں میں چینی افغانستان اسمگل کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے پر کسٹم حکام بھی الرٹ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 27 رمضان المبارک کو مزید پڑھیں