خاران کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شب کو بلوچستان کے کچھ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جی این این نیوز کے مطابق خاران اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے باعث لوگ خوف زدہ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
ملک بھر میں انتخابات کیلئے پی ٹی آئی نے حکومت کے سامنے 3 شرائط رکھ دیں مئی میں قومی اور باقی صوبائی اسمبلیاں تحلیل کی جائیں، 14 مئی کی بجائے اکٹھے انتخابات کیلئے آئینی ترمیم کی جائے، آئینی ترمیم کیلئے پی ٹی آئی کے استعفے واپس لینا ہوں گے، جولائی انتخابات کرائے جائیں۔ پی ٹی آئی کی شرائط
اسلام آباد ملک بھر میں انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کی 3 شرائط سامنے آگئیں، مئی میں قومی اور باقی صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرکے جولائی میں ملک بھر میں انتخابات کرائے جائیں۔ جیو نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں اکٹھے انتخابات کیلئے حکومت کے ساتھ مذاکرات میں تین شرائط سامنے رکھ دی مزید پڑھیں
پاکستان کا قرضہ 55 ہزار ارب روپے کی سطح سے بھی اوپر چلا گیا دسمبر 2022 تک پاکستان کا قرضہ 55 ہزار 800 ارب روپے تھا، شرح سود بڑھنے کی وجہ سے قرضوں کا حجم بڑھا، ڈالر کا ایکسچینج ریٹ بڑھنے سے بھی مہنگائی اور قرض بڑھا
پاکستان کا قرضہ 55 ہزار ارب روپے کی سطح سے بھی اوپر چلا گیا، دسمبر 2022 تک پاکستان کا قرضہ 55 ہزار 800 ارب روپے تھا، شرح سود بڑھنے کی وجہ سے قرضوں کا حجم بڑھا، ڈالر کا ایکسچینج ریٹ بڑھنے سے بھی مہنگائی اور قرض بڑھا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ مزید پڑھیں
لاہور، مارکیٹوں اور شادی ہالوں کو رات 10 بجے بند کرنے کے احکامات جاری
لاہور شہر کی تمام مارکیٹوں اور شادی ہالوں کو رات دس بجے بند کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں، احکامات ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) لاہور رافعہ حیدر نے جاری کیے ہیں۔ ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کے جاری کردہ احکامات کے تحت لاہور میں واقع تمام ریسٹورنٹس اور کیفے رات گیارہ بجے تک بند مزید پڑھیں
پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے نیا آئی ایم ایف پروگرام لینا پڑے گا، اکانومسٹ
لندن پاکستان کے لیے سیاسی عدم استحکام، سیکیورٹی اور معاشی کمزوریوں کو بڑے مسائل قرار دیتے ہوئے ممتاز جریدے اکانومسٹ نے واضح طور پر کہا ہے کہ ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے نیا آئی ایم ایف پروگرام لینا پڑے گا۔ اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے پاکستان کے متعلق جاری کردہ اپنی رپورٹ میں کہا ہے مزید پڑھیں
عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی میں شاہ محمود، فواد چوہدری اور علی ظفر شامل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی میں وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی، سینئیر نائب صد فواد چوہدری اور سینیٹر علی ظفر شامل ہیں۔
انجینئیروں کا انوکھا کارنامہ، سڑک دونوں اطراف سے کھلے کنویں پر لاکر ختم یہ انوکھی سڑک کن انجینئیروں کا کارنامہ ہے؟
کراچی کے علاقے جام کنڈا ملیر میں ایک سڑک تعمیر کی گئی، لیکن علاقہ مکین اس نئی نویلی سڑک کو دیکھ کر خوش ہونے کے بجائے آگ بگولہ ہوگئے، کیونکہ سڑک کے دونوں حصے ایک کھلے کنویں کے دہانے پر آکر مل رہے تھے۔ یعنی دونوں اطراف سے اگر کوئی گاڑی آئے تو وہ سیدھا مزید پڑھیں
علی امین گنڈاپور کیخلاف سندھ میں مقدمہ درج کروانے والا شخص خود کئی مقدمات میں ملزم نکلا پی ٹی آئی رہنما کیخلاف مقدمہ درج کروانے والے شخص کے خلاف کئی شہروں میں مقدمات درج ہونے کا انکشاف، سینئر پی پی رہنما سے قریبی تعلق ہونے کا بھی انکشاف
شکارپور علی امین گنڈاپور کیخلاف سندھ میں مقدمہ درج کروانے والا شخص خود کئی مقدمات میں ملزم نکلا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی امین گنڈاپور تاحال سندھ پولیس کی تحویل میں ہیں۔ اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کی جانب سے اہم انکشاف کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
1 سال میں 10 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے صرف ایک سال میں بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں 300 فیصد اضافہ ہو گیا، سالانہ اوسطً 2 سے ڈھائی لاکھ پاکستانی بیرون ملک جاتے تھے، اب یہ تعداد بڑھ کر 1 ملین تک پہنچ گئی
1 سال میں 10 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق صرف ایک سال میں بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں 300 فیصد اضافہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر مصطفٰی نواز مزید پڑھیں
حکومت کا توہین پارلیمنٹ پر تین شخصیات کو استحقاق کمیٹی میں بلانے پر غور پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات صرف پارلیمنٹ کی سطح پر ہوں گے، مذاکرات کا آغاز جے یوآئی ف کے فیصلے کے بعد ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس
اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ ن نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات صرف پارلیمنٹ کی سطح پر ہوں گے، اسی طرح توہین پارلیمنٹ پر تین شخصیات کو استحقاق کمیٹی میں بلانے پر غور کیا گیا۔ اے آروائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی مزید پڑھیں