گوگل نے پاکستان میں پہلی ایپ گروتھ لیب کا آغاز کردیا۔ ترجمان گوگل کے مطابق گروتھ لیب پروگرام ایپ ڈیولپرز، اسٹوڈیوز اور کمپنیوں کی نشاندہی کرے گا۔ گروتھ لیب پاکستانی ایپ ڈیولپرز کو گوگل ماہرین کے تجربے سے مستفید ہونے کا موقع فراہم کرے گا،ایپ گروتھ لیب کی بنیاد تعمیر،ترقی،اجرا اور وسعت دینے کے چار مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
بینچ ڈی لسٹ معاملے کے پیچھے کیا کہانی ہے؟حامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ
سینئر صحافی ، کالم نگار اور اینکر پرسن حامد میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دعویٰ کیا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اپنا بینچ ڈی لسٹ کر دیا ہے کیونکہ انکے بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللہ شامل تھے. ان دونوں ججوں کا بعض معاملات مزید پڑھیں
اسلام آباد میں چاند رات اورعید الفطر کے لئے سیکیورٹی پلان جاری فیصل مسجد میں خصوصی نفری تعینات کی گئی ہے، ترجمان پولیس
ملک کے دارالحکومت اسلام آباد میں چاند رات اورعید الفطر کے لئے سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق 3500 سے زائد اسلام آباد پولیس کے اہلکار سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔ اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے اہلکار شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے ضلع بھر کے شاپنگ مزید پڑھیں
90 روز کی آڑ میں پنجاب کا الیکشن کرانے کی سازش ہورہی ہے ایک صوبےمیں پہلے الیکشن کا باقی صوبوں پر اثر پڑے گا، ون یونٹ پالیسی لاگو کرنے کی سازش کی جارہی ہے، کل بھی ون یونٹ کیخلاف تھے آج بھی خلاف ہیں، 90دن میں الیکشن کی شق کی خلاف ورزی ہم نے نہیں کی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین ، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 90 روز کی آڑ میں پنجاب کا الیکشن کرانے کی سازش ہورہی ہے، ایک صوبے میں پہلے الیکشن کا باقی صوبوں پر بھی اثر پڑے گا، ون یونٹ پالیسی لاگو کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، کل بھی ون یونٹ کے مزید پڑھیں
کراچی اور لاہور میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا
کراچی اور لاہور میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ زونل کمیٹیز کا کہنا ہے کہ چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرےگی۔ دوسری جانب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی مزید پڑھیں
عمران خان و دیگر کیخلاف جے آئی ٹی کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان و دیگر کیخلاف جے آئی ٹی کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ ہم تفتیش کو نہیں روک رہے۔
مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنیوالے ڈرائیور سے متعلق عدالت کا بڑا حکم
عدالت نے وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو گاڑی سے ٹکر مارنے والے ڈرائیور کی ضمانت منظور کر لی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ملزم راؤ گل خان، ارشد خان اور غلام شبیر کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ مزید پڑھیں
اسمبلی میں دئیے گئے بیان پر قادر پٹیل کی وضاحت، ’غلط تاثر گیا‘ تاثر مل رہا تھا کہ کوئی زیادہ معتبر اور کوئی چھوٹا ہے، اس معاملے پر میں نے کوئی بات کردی تھی: قادر پٹیل
وفاقی وزیر برائے صحت عبدالقادر پٹیل نے قومی اسمبلی میں دئیے گئے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک واقعہ پر بات کی جس کا غلط تاثر گیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے وضاحتی بیان میں کہا کہ تاثر مل رہا تھا کہ کوئی زیادہ معتبر اور کوئی چھوٹا مزید پڑھیں
کراچی کی 6 یونین کونسل میں دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دوبارہ گنتی روکنے کی جماعت اسلامی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کراچی کی 6 یونین کونسل میں دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے کراچی کی 6 یونین کونسل میں دوبارہ گنتی کا حکم دیا تھا جس کے خلاف جماعت اسلامی نے اسلام آباد ہوئی کورٹ سے رجوع کیا۔ جماعت اسلامی کی درخواست پر مزید پڑھیں
ریلیف میں انقلاب: پاکستان میں طیبہ اور راحت کی ٹوکنائزڈ امداد
طیبہ لاہور میں واقع ایک نان پرافٹ تنظیم ہے جو پسماندہ کمیونٹیز کو صاف پانی اور صحت و صفائی کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔ طیبہ نے ایک نیپالی کمپنی رمسن راحت کے ساتھ مل کر پاکستان میں پہلی مرتبہ سوشل ویلفئیر کی ٹوکنائزیشن متعارف کروائی ہے۔ لاک چین ٹیکنالوجی کے استعمال مزید پڑھیں