لاہور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ الیکشن 6ماہ یا ایک سال آگے جائے گا تو ایسا نہیں ہوگا، حکومت کو صورتحال کی سنگینی کا ادراک نہیں،حکومت کہتی 14مئی کو انتخابات نہیں ہونے دے گی، نگران حکومت کی مدت ختم ہوچکی ہے، جوگیلانی کے ساتھ ہوا وہ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
ڈیم فنڈ کے لیے جمع ہونے والی رقم محفوظ ہاتھوں میں ہے رقم کو انویسٹ کیا جو 10 ارب سے بڑھ کر 17 ارب ہو گئی،جس اسپیڈ سے ہم ڈیم تعمیر کرانا چاہتے تھے اس میں جو رکاوٹیں آئیں ان کا ذکر نہیں کرنا چاہتے۔سابق چیف جسٹس ثاقب نثار ڈیم فنڈ سے متعلق سوال کا جواب
سابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ڈیم فنڈ میں پیسے دینے والا ہی مجھ سے سوال کر سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈیم فنڈ میں 10 ارب جمع ہوئے، رقم کو انویسٹ کر دیا تھا جو بڑھ کر 17 ارب روپے ہو گئی تھی۔لوگوں نے ڈیم کے لیے جو مزید پڑھیں
چین کا پاکستان کو اسپیس سینٹر منصوبے کیلئے ایک ارب یوآن قرض دینےکا فیصلہ یہ قرضہ سالانہ دو فیصد شرح سود پر فراہم کیا جائے گا، وفاقی کابینہ نے قرض معاہدے کی منظوری دے دی ہے
اسلام آباد چین نے پاکستان کو اسپیس سینٹر منصوبے کیلئے ایک ارب یوآن قرض دینے کا فیصلہ کرلیا، چین پاکستان کو سالانہ دو فیصد شرح سود پر قرض فراہم کرے گا، اسپیس سینٹر منصوبے کیلئے قرض معاہدے کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی۔ ہم نیوز کے مطابق جنگ اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں
سسٹم کی خرابی، 10 ہزار ڈالرز والی ٹکٹیں 300 میں فروخت، ایئر لائن کا بھٹہ بیٹھ گیا
جکارتہ سسٹم کی خرابی کے باعث 10 ہزار ڈالرز والی مہنگی ایئر ٹکٹیں صرف 300 ڈالرز میں فروخت ہو گئیں جن کی وجہ سے جاپانی ایئر لائن کا بھٹہ بیٹھ گیا۔ مؤقر اخبار بلوم برگ اور فورچون کے مطابق سسٹم کی خرابی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فضائی مسافروں نے جاپانی ایئر لائن آل نپون ایئرویز مزید پڑھیں
پاکستان پر غیر ملکی قرضہ 136 ارب ڈالر تک جاپہنچا
پاکستان کا غیر ملکی قرضہ بڑھ کر ایک سو چھتیس ارب ڈالر پر چلا گیا ہے اس میں صرف چین کا پاکستان کے ذمے قرضہ 30 ارب ڈالر جبکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا پاکستان پر قرضہ 7ارب 80کروڑ ڈالر ہے ۔ جنگ اخبا ر کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے 7ارب 80کروڑ مزید پڑھیں
پاکستان کو تین سال کیلئے پھر سے آئی ایم ایف پروگرام میں جانا پڑے گا، سابق وزیر خزانہ ملک میں پیٹرول مزید مہنگا ہو سکتا ہے، ڈاکٹر حفیظ پاشا
سابق وزیر خزانہ اور ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو تین کے لئے سالانہ بنیادوں پر 30 ارب ڈالر درکار ہوں جس کیلئے ہمیں ایک بار پھر آئی ایم ایف پروگرام میں جانا پڑے گا۔ آج نیوز کے پروگرام ”اسپاٹ لائٹ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا مزید پڑھیں
حکمران اتحاد کا اجلاس میں پارلیمنٹ کے دفاع کا عزم، لیکن عمران سے مذاکرات پر منقسم پارلیمنٹ کے اختیار پر قدغن کی کوشش کی تو مزاحمت کریں گے، حکمراں اتحاد
حکمراں اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) نے پارلیمنٹ کی خود مختاری برقرار رکھنے اور پارلیمنٹ کے اختیار پر قدغن کی کوشش کرنے پر مزاحمت کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے حکومتی اتحادیوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اجلاس میں چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو آن لائن فراڈ سے متعلق وارننگ جاری کردی ڈیجیٹل بینکنگ کو محفوظ بنایا جائے،سٹیٹ بینک کی بینکوں کو ہدایت جاری
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کو آن لائن فراڈ سے متعلق وارننگ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ ڈیجیٹل بینکنگ کو محفوظ بنایا جائے ورنہ فراڈ کے شکار صارف کو 3 دن کے اندر معاوضہ دینا ہوگا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بینک مزید پڑھیں
نوازشریف نے ماہ صیام کی 27ویں شب مسجد نبویﷺ میں گزاری نواز شریف نے اسحاق ڈار اور دیگر کے ساتھ ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے مسجد نبوی ﷺ میں رمضان المبارک کی 27 ویں شب گزاری۔ گزشتہ روز نوازشریف وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت دیگر اراکین کے ہمراہ قیام الیل کے لئے مسجد نبوی پہنچے تھے، جہاں انہوں نے رمضان المبارک کی 27 ویں شب گزاری۔ سابق وزیراعظم نے مسجد مزید پڑھیں
عامر لیاقت کا قتل ہوا، 22 فروری کو کچھ اجنبی افراد نے 25 کروڑ روپے دئیے جن افراد نے رقم دی انہوں نے رقم دیتے وقت ویڈیو بھی بنائی،عامر لیاقت نے 3 کروڑ روپے بینک میں اور دیگر رقم خدادا کالونی والے گھر کے لاکرز میں رکھی،عامر لیاقت کے قتل کا مقدمہ درج کیا جائے۔دانیہ شاہ کی درخواست
اسلام آباد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ شرقی میں سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے قتل کا مقدمہ درج نہ کرنے کے خلاف دانیہ شاہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے عدالت میں کہا کہ عامر لیاقت کو 22 فروری 2022 کو کچھ اجنبی مزید پڑھیں