وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی آخری شرط پوری کرنے کیلئے سپہ سالار کی کاوشیں بیان نہیں کرسکتا، اب آئی ایم ایف کا معاملہ آخری مرحلے میں ہے، آخری شرط دوست ممالک سے پیسوں کی تھی، وزیرخزانہ سمیت سب اپنی جگہ کوشش کررہے ،اللہ کی نصرت ضرور آئے گی۔ انہوں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
ججز کی تقرری میں جنرل باجوہ کے کردار سے متعلق وزیر قانون کا بیان درست ہے، خواجہ آصف حکومت سے کہا گیا تھا کہ دو ججز کی تعیناتی مان کر عدلیہ کے ساتھ تعلقات بہتر بنائے جائیں لیکن اس کا ہمیں کوئی فائدہ نہیں بلکہ بہت نقصان ہوا، وزیر دفاع کی گفتگو
وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ججز کی تقرری میں جنرل باجوہ کے کردار سے متعلق وزیر قانون کا بیان درست ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سے کہا گیا تھا کہ دو ججز کی تعیناتی مان مزید پڑھیں
حکمران جماعتوں کا اجلاس ، مریم اورنگزیب نے اہم بیان جاری کردیا
حکمران جماعتوں کے اجلاس سے متعلق میڈیا میں کی جانے والی قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں ،مریم اورنگزیب ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہےکہ حکمران جماعتوں کے اجلاس میں مشاورت جاری ہے،باضابطہ اعلان مشترکہ اعلامیے کی صورت میں جاری کیا جائے گا۔ حتمی اعلامیےسےقبل ہی میڈیاپرمختلف جماعتوں سےمنسوب کرکےخبریں چلاناافسوسناک مزید پڑھیں
پاکستان میں 26 افراد میں کورونا کی تشخیص
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 26 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی مجموعی شرح1 اعشاریہ47 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1 ہزار 774 ٹیسٹ کیے گئے جبکہ مزید پڑھیں
ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کریں تو کوئی تصادم نہیں ہوگا، یوسف رضا گیلانی جمہوریت میں ڈائیلاگ ہی واحد راستہ ہے جو کسی بحران کو ختم کرسکتا ہے، رانا ثناء اللہ
سابق وزیراعظم اور سینئر رہنما پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر اپنا کام سر انجام دیں تو کوئی تصادم نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو مزید پڑھیں
شدید گرمی سے نبرآزما بنگلہ دیش میں نماز استسقاء کی ادائیگی غریب، پسماندہ جنوبی ایشیائی بنگلہ دیشی قوم موسمیاتی تبدیلیوں کے متاثرین میں سب سے آگے ہے.
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں پیر کو سینکڑوں مسلمانوں نے نمازِ استسقاء (بارش کی دعا) کے لیے ایک کھلے میدان میں جمع ہوئے، جب کہ 20 ملین آبادی والے اس شہر میں تقریباً 60 برسوں میں گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ پولیس نے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی بتایا کہ آفتاب نگر مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے حکم پر اسٹیٹ بینک کا الیکشن کمیشن کو21ارب جاری کرنےکا معاملہ قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے الیکشن کمیشن کو 21 ارب دینے کا مطالبہ مسترد کردیا، وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے رپورٹ منظور کرنے کی تحریک پیش کی تھی
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل 2023ء) قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے الیکشن کمیشن کو21 ارب دینے کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر اسٹیٹ بینک کا الیکشن کمیشن کو 21 ارب جاری کرنے کا معاملہ، قائمہ کمیٹی خزانہ نے رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کی، مزید پڑھیں
وزیرِاعظم کی چینی، گندم، آٹا اور یوریا کی اسمگلنگ روکنے کیلئے سخت اقدامات کی ہدایت اسمگلنگ کی روک تھام کا لائحہ عمل 2 دن میں پیش کیا جائے،اربوں ڈالر کا نقصان پہنچانےوالوں کو قرار واقعی سزا دی جائے، کرپٹ افسران کو بغیر کسی دباؤ ہٹا دیا جائے، وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس
اسلام آباد وزیرِاعظم شہبازشریف نے چینی، گندم، آٹا اور یوریا کی اسمگلنگ روکنے کیلئے سخت اقدامات کی ہدایت کردی، اسمگلنگ کی روک تھام کا لائحہ عمل 2 دن میں پیش کیا جائے، اربوں ڈالر کا نقصان پہنچانے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے، بارڈز پر کرپٹ افسران کو ہٹانے میں کوئی دباؤ قبول نہ مزید پڑھیں
تحریک انصاف نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے 3 شرائط رکھ دیں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ پی ٹی آئی کو دیا جائے،تمام ارکانِ قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے،عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف درج مقدمات واپس لیے جائیں
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف اور حکومت میں مذاکرات کا معاملہ،تحریک انصاف نے مذاکرات کے لیے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ مانگ لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف نے براہ راست مذاکرات کے لیے شرائط رکھ دیں ۔ تحریک انصاف نے یہ مطالبات جماعت اسلامی کے وفد سے ملاقات میں پیش کیے۔پی ٹی آئی نے مطالبہ مزید پڑھیں
مفتی عبد الشکور کو غیرمعمولی عوامی خدمات پر ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ
وزیراعظم کا مفتی عبد الشکور کو غیرمعمولی عوامی خدمات پر ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ۔ ہم نیوز کے مطابق وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کابینہ ڈویژن کو باضابطہ طور پر سمری بھجوانے کی ہدایت کر دی گئی ہے،مفتی عبد الشکور درویش صفت انسان تھے جنہوں نے سادہ زندگی گزاری۔ علاوہ ازیں وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں