عید سے پہلے بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ 20 اپریل تک جاری رہنے کی پیشگوئی کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آزاد کشمیر، گلگت بلتستان ،خیبرپختونخوا اور خطہ پوٹھوہارمیں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ کوئٹہ ، ژوب، چمن اور پشین میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی میں مدرسے کے بچے پر تشدد کرنے والا قاری گرفتار، مقدمہ درج وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعہ کا نوٹس لیا تھا

کراچی میں ہولیس نے مدرسے کے بچے پر تشدد کرنے والے قاری کو گرفتار کرلیا۔ شہر قائد میں بغدادی تھانے کی حدود بن قاسم مدرسے میں قاری نے بچے پر بدترین تشدد کیا۔ جس کے بعد ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے بچے پر تشدد کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مزید پڑھیں

عمران خان جتنا مرضی زور لگالیں، 14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے، رانا ثنا اللہ 4 سال میں جو کیا آپ کے سامنے ہے، ایک کروڑ نوکریاں دینے کا کہا گیا کہاں ہیں نوکریاں؟ کوئی گھر نظر نہیں آرہا، کہا گیا 50 لاکھ گھر بنا کر دیں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد  وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جتنا مرضی زور لگالیں، 14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ 4 سال میں جو کیا آپ کے سامنے ہے، ایک کروڑ نوکریاں دینے کا کہا گیا کہاں مزید پڑھیں

کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن تیز، پاک فوج کے سنائپرز بھی پہنچ گئے پاک فوج کی جدید ترین بکتر بند گاڑیوں کے ذریعے ڈاکوؤں کی پناہ گاہوں کو ختم کیا جائے گا، پولیس حکام

 رحیم یار خان کے کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن تیز، پاک فوج کے سنائپرز بھی پہنچ گئے۔ پولیس حکام کے مطابق پاک فوج کی جدید ترین بکتر بند گاڑیوں کے ذریعے ڈاکوؤں کی پناہ گاہوں کو ختم کیا جائے گا۔ پولیس حکام کے مطابق سنائپرز کے ذریعے دشمن کو دور سے ٹارگٹ کر کے پولیس مزید پڑھیں

پی آئی اے کے 2 اے ٹی آر طیاروں کے حادثات ایئرلائن انتظامیہ کی نااہلی قرار

کراچی پی آئی اے کے دو اے ٹی آر طیاروں کے حادثات کو ایئرلائن انتظامیہ کی نااہلی قرار دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گلگت ایئرپورٹ پر ان حادثات سے ایئرلائن کو دو ہزار ملین سے زائد کا نقصان ہوا، انتظامیہ کی نااہلی سے حادثات کا انکشاف آڈیٹر جنرل مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر الیکشن، پی ٹی آئی کے 4 ارکان اسمبلی باغی ہوگئے

آزاد کشمیر میں وزارت عظمیٰ کے انتخاب میں تحریک انصاف کے امیدوار کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، تحریک انصاف کے چار ارکان اسمبلی باغی ہوگئے،غیر متوقع صورتحال پرانتخابی شیڈول ہفتہ کے روز جاری نہ ہوا۔ جنگ اخبار کے مطابق آزاد جموں کشمیر کونسل میں تحریک انصاف کے رکن کشمیر کونسل سردار سیاب خالد کی مزید پڑھیں

کل کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، کشمیر ، گلگت بلتستان، خطہ پوٹھوہاراور شمال مشر قی بلو چستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران بعض مقامات پر مو سلا دھار بارش کی بھی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملاقات کی ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تین رکنی وفد کے ہمراہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما ایازصادق اورخواجہ سعدرفیق بھی موجود تھے۔ مشاورتی بیٹھک میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

اسٹاف لیول معاہدے کیلئے آئی ایم ایف نے نیا مطالبہ کردیا پاکستان پہلے مالی تعاون کی مزید یقین دہانیاں حاصل کرے، مشن چیف

بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے لیے ایک اور مطالبہ رکھ دیا ہے۔ آئی ایم ایف کے پاکستان کے مشن چیف ناتھن پورٹر نے کہا ہے کہ معاہدے سے پہلے پاکستان اپنے دوست ممالک سے مزید یقین دہانیاں حاصل کرے کہ وہ اس کی مالی ضروریات مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے تو 14 مئی کو ہی انتخابات ہوں گے،اعتزاز احسن عدالتی فیصلے پر عمل نہ کرنے والا نا اہل ہو جائے گا،ہمیں سوچنا ہو گا ملک میں آئین کی بالادستی ہو گی یا نہیں؟ نامور قانون دان کا تقریب سے خطاب

لاہور  اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پارلیمان اور عدلیہ میں تاریخی جنگ شروع ہوئی ہے،سیاسی امور کو سیاست میں رہنا چاہیے لیکن یہ عدلیہ میں داخل ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق نامور قانون دان اور پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے آئین،جمہوریت اور عدلیہ کی آزادی کے تحفظ کیلئے گول میز کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں