وفاقی کابینہ نے کچے کے علاقے میں آپریشن کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے کابینہ سے منظوری لی گئی۔پاک فوج کچے کے علاقے میں جاری ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں حصہ لے گی۔09 اپریل کو رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں آپریشن کے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سڑک حادثے میں جاں بحق
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ شاہراہ دستور پر ایک گاڑی نے مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر ماری. مفتی عبدالشکور کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا گیا مزید پڑھیں
ملک بھر کی کل آبادی23کروڑ 3لاکھ 99ہزار 642تک پہنچ گئی
مردم شماری میں مزید 5روز کی توسیع کردی گئی ۔ ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق کراچی،اسلام آباد،لاہور اور بلوچستان کےکچھ اضلاع میں20اپریل تک مردم شماری جاری رہےگی۔ ادارہ شماریات کے مطابق 15اپریل کو ملک بھر کی کل آبادی23کروڑ 3لاکھ 99ہزار 642شمار ہوئی۔ علاوہ ازیں وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت مردم شماری سے متعلق مزید پڑھیں
دنیا کے 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں شیری رحمان نے جگہ بنالی یہ فہرست ٹائم میگزین کی جانب سے جاری کیی گئی ہے
ٹائم میگزین نے 2023 کی 100 با اثرترین شخصیات کی فہرست جاری کردی۔ ٹائم میگزین کی جانب سے 2023 کی دنیا کی 100 با اثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں رہنماؤں کی کیٹیگری میں شیری رحمان کا چھٹا نمبر ہے۔ ٹائم میگزین کے مطابق نومبر میں شیری رحمان مصر میں مزید پڑھیں
یوم القدس، فلسطین کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلیاں یوم القدس ریلیوں میں شرکاء کے اسرائیل مخالف نعرے
فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور اسرائیل کی مغربی کنارے میں کارروائیوں کے خلاف آج یوم القدس منایا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں مسلمان رمضان کے آخری جمعے کو یوم القدس کے طور پر مناتے ہیں۔ اس موقع پر پاکستان میں بھی ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔ اس برس یوم القدس سے قبل فلسطینی علاقوں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کاپنجاب میں الیکشن کیلئے اسٹیٹ بینک کو 21 ارب جاری کرنے کا حکم الیکشن کمیشن کو فنڈز 17اپریل تک فراہم کئے جائیں، الیکشن کمیشن عملدرآمد رپورٹ 18 اپریل کو سپریم کورٹ میں جمع کرائے۔ سپریم کورٹ کااِن چیمبر سماعت کا حکم نامہ جاری
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 اپریل 2023ء) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب میں الیکشن کیلئے اسٹیٹ بینک کو 21 ارب روپے جاری کرنے کا حکم دے دیا، الیکشن کمیشن کو فنڈز 17اپریل تک فراہم کئے جائیں۔اے آروائی نیو زکے مطابق سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن فنڈز کیلئے ان چیمبر سماعت کا حکم مزید پڑھیں
قومی اسمبلی نے ڈیم فنڈز کی رقم قومی خزانے میں جمع کرانے کی قرارداد منظور کرلی سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈز کیلئے قوم سے رقوم جمع کیں،یہ رقم سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے فراہم کی جائیں، بینک منافع کے بعد یہ رقم بڑھ کر تقریباً 17 ارب روپے ہوچکی ہے، قرارداد کا متن
اسلام آباد قومی اسمبلی نے ڈیم فنڈز کی رقم قومی خزانے میں جمع کرانے کی قرارداد منظور کرلی ہے۔ جیو نیو زکے مطابق قومی اسمبلی نے ڈیم فنڈز کی رقم قومی خزانے میں جمع کرانے کی قرارداد منظور کرلی، سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈز کیلئے قوم سے رقوم جمع کیں، ڈیم فنڈز کیلئے جمع رقوم مزید پڑھیں
کامران ٹیسوری کا مفتی طارق مسعود کی گورنر ہاؤس آمد پر ایک سے زائد شادیوں پر دلچسپ تبصرہ بیگم پریشان نہ ہوں، مفتی صاحب کی ساری باتیں مانوں گا لیکن دوسری اور تیسری شادی والی بات آسانی سے نہیں مانوں گا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری
کراچی گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مفتی طارق مسعود کے ایک سے زائد شادیوں پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔کامران ٹیسوری کی خصوصی دعوت پر مفتی طارق مسعود کی گورنر ہاؤس میں ذکرِ مصطفیٰ کی محفل میں شرکت کے لیے آمد ہوئی۔اس موقع کامران ٹیسوری نے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آج ان کی بیگم مزید پڑھیں
ہمیں الیکشن پر نہیں الیکشن کے وقت پر اعتراض ہے،آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اس وقت الیکشن کیلئے ملک میں حالات صحیح نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں الیکشن پر نہیں الیکشن کے وقت پر اعتراض ہے،سیاسی جماعت کے کارکن احتجاج کرتے ہیں، ہتھیار نہیں اٹھاتے۔ عمران خان اور میراڈومیسائل کا فرق مزید پڑھیں
سپریم کورٹ اپنی پاور برقرار رکھنے کیلئے قانون سازی کے خلاف ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اپنی پاور کو برقرار رکھنے کے لئے قانون سازی کے خلاف ہے۔ انہوں نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے واضح طور پر کہا پارلیمنٹ اپنی حدود میں کسی کی مداخلت برداشت نہیں کرے گی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف مزید پڑھیں