پارلیمنٹ میں قومی سلامتی کمیٹی کاان کیمرہ اجلاس ہوا، اجلاس میں سول وعسکری قیادت نے شرکت کی۔ ہم نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا اجلاس میں کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان میں کوئی نو گو ایریا نہیں رہا،دہشتگردوں کو ریاست کی رٹ کو تسلیم کرنے کے علاوہ کوئی اور راستہ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
سویڈش سفارتخانے کی بندش: حکومت تمام سفارتی مشنز کی حفاظت کو یقینی بنا رہی ہے، سیکرٹری خارجہ اسلام آباد میں سکیورٹی کی صورتحال معمول پر ہے، اسد مجید
سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید سے سویڈن کے سفیر کی ملاقات ہوئی جس میں سفارتخانے کی بندش سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں شخصیات کی ملاقات میں زائرین کے لیے سویڈن کے سفارت خانے کی عارضی بندش پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اور سیکرٹری خارجہ نے مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر 5 سرکاری چھٹیاں کرنے کا اعلان کردیا عید کی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں نجی و سرکاری ادارے 21 اپریل تا 25 اپریل تک بند رہیں گے
وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر 5 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے، ملک بھر میں عیدکی تعطیلات کے دوران نجی و سرکاری ادارے 21 تا 25 اپریل تک بند رہیں گے۔ دنیا نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر 5 سرکاری چھٹیاں کرنے کی منظوری دے دی ہے، ملک بھر میں عید کی تعطیلات جمعہ مزید پڑھیں
عید الفطر سے قبل ملک کے بیشتر علاقوں میں گرچ چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی مغربی ہوائیں 15 اپریل کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جس کے باعث خیبرپختونخوااور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے
عید الفطر سے قبل ملک کے بیشتر علاقوں میں گرچ چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہوائیں 15 اپریل کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جس کے باعث 15 سے 20 اپریل کے دوران کشمیر مزید پڑھیں
لاہور والو! آپ کی ٹریننگ کر رہا ہوں، ضرورت پڑے تو نکلنا ہے، عمران خان
لاہور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور والو! سب سے زیادہ آپ کی ٹریننگ کر رہا ہوں، جب ضرورت پڑے تو آپ نے نکلنا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا میں نے اپنی زندگی کے تجربے سے جو سیکھا وہ آپ کو سکھلانا چاہتا مزید پڑھیں
حکمران اتحاد، سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل 2023 پر تا حکم ثانی عمل روکنے کا حکم مسترد
اسلام آباد حکمران اتحاد نے سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل 2023 پر تا حکم ثانی عمل روکنے کا حکم مسترد کردیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں نے 8 رکنی بینچ پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مزید پڑھیں
جو قانون بنا نہ ہو، عدالت اس کا تجزیہ کر سکتی ہے نہ رکاوٹ ڈال سکتی ہے، اعتزاز احسن
لاہور پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے واضح طور پر کہا ہے کہ جو قانون بنا ہی نہ ہو،عدالت اس کا تجزیہ نہیں کرسکتی، نہ رکاوٹ ڈال سکتی ہے۔ انہوں عدالتی فیصلے پر کہا کہ پارلیمان سپریم نہیں ہوتی، آئین ہی سب سے بالاتر ہوتا ہے، آئین جو مزید پڑھیں
کیا ایمرجنسی کی شق 232 (6) کے تحت الیکشن ملتوی کئے جائیں گے خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے جائیں گے، کسی کو گھر سے نکالا نہیں جائے گا، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا سپریم کورٹ کے آٹھ رکنی بینچ کی تشکیل پر کہنا ہے کہ پارلیمان نے ایک قانون سازی کی ہے جو کہ اس کا بنیادی حق ہے، ابھی وہ اِن پروسیس ہے، اس نے ایکٹ کا درجہ اختیار نہیں کیا۔ اس مزید پڑھیں
انٹرنیشنل منی لانڈرنگ نیٹ ورک کا مرکزی ملزم گرفتار جعلی کمپنیاں بنا کر ان کے ذریعے منی لانڈرنگ کا انکشاف
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی منی لانڈرنگ نیٹ ورک کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم افتخار رسول کی سربراہی میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کا ریکارڈ ایف آئی اے نے قبضے میں لے لیا ہے۔ گارڈن ٹاؤن کا رہائشی ملزم افتخار مزید پڑھیں
عورت کہہ دے کہ میری عدت گزر گئی، چاہے وہ 3 مہینے سے پہلے ہی کہہ دے تو بس ختم ہو گئی بات فقہاء نے لکھا ہے کہ بہت سے افعال ایسے ہیں جن میں عورت کا قول معتبر ہے، اینکر شاہزیب خانزادہ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح پڑھانے والے مفتی سعید کی ویڈیو جاری کر دی
اسلام آباد مفتی سعید کے مطابق اگر عورت 3 ماہ سے قبل ہی کہہ دے کہ اس کی عدت ختم ہو گئی تو بس بات ختم ہو جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و اینکر شاہزیب خانزادہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح سے متعلق نکاح خواں مفتی سعید کی ایک ویڈیو مزید پڑھیں