خاتون شوہر کے ہمراہ شاہدرہ روڈ پر جارہی تھیں، ایف آئی آر اسلام آباد میں میاں بیوی سے نکاح نامہ طلب کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ دونوں اہلکاروں کے خلاف مقدمہ تھانہ بہارہ کہو میں درج کیا گیا ہے، ایف آئی آر کے مطابق خاتون شوہر کے ہمراہ شاہدرہ روڈ پر جارہی تھیں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
ڈبے کھلنے کے بعد فارم 45 یا 47 کی کوئی حیثیت نہیں رہتی، چیف جسٹس
فیصلہ ووٹ سے ہوتا ہے اور ووٹوں کے سامنے 45 فارم کی کوئی اہمیت نہیں، ہم حقائق پر فیصلہ کرتے ہیں، کیس کا فیصلہ ریکارڈ پر ہوتا ہے۔ دوران سماعت ریمارکس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ ڈبے کُھلنے کے بعد فارم 45 ہو یا 47 اِس کی کوئی حیثیت نہیں رہتی۔ مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد شیئر کرنے پر خاتون کو سزائے موت سنادی گئی
پیکا ایکٹ خصوصی عدالت کے جج افضل مجوکا نے توہین رسالت سے متعلق مواد شیئر کرنے پر فیصلہ سنایا عدالت نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد شیئر کرنے پر خاتون کو سزائے موت سنادی۔ تفصیلات کے مطابق پیکا ایکٹ خصوصی عدالت کے جج افضل مجوکا نے سوشل میڈیا پر توہین رسالت سے متعلق مواد مزید پڑھیں
رجسٹر ار سپریم کورٹ کے مجوزہ آئینی ترامیم درخواست پر 8 اعتراضات عائد
رجسٹرار سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترمیم کو چیلنج کرنے کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔ مجوزہ آئینی ترامیم درخواست پر 8 اعتراض عائد کئے گئے جس میں کہا گیا ہے مجوزہ قانون پارلیمنٹ میں پیش بھی نہیں ہوا،قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ارکان کا حق ہے کہ کسی بل کو منظور کریں۔ مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب پروگرام کے تحت نومبر سے سولر پینل فراہمی کا آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کااجلاس ہوا جس میں محکمہ تعلیم، صحت، زراعت، لائیو اسٹاک، روڈز سمیت دیگر شعبوں کے حوالے سے فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں پنجاب کی 100 تحصیلوں میں 15 اکتوبر تک ستھرا پنجاب پروگرام کی لانچنگ کافیصلہ کیا گیا،2ہفتے میں 100 تحصیلوں میں آؤٹ سورس مزید پڑھیں
آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا، وزیر خزانہ
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو ان کیمرہ بریفنگ دی گئی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے آئی ایم ایف پروگرام پر ان کیمرہ بریفنگ دی اور کہا دوست ممالک نے آئی ایم ایف کو پاکستان کا قرض رول اوور کی یقین دہانی کرائی ہے۔ مزید پڑھیں
پولیو روکر سے جنسی زیادتی، ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی جیکب آباد کا تبادلہ
مجھے پولیس نے دھمکا کر بیان تبدیل کرایا ہے، متاثرہ لیڈی ورکر جیکب آباد میں لیڈی پولیو ورکر سے جنسی زیادتی پر سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی جیکب آباد کا تبادلہ کر دیا۔ ایس ایس پی ڈاکٹر سمیر نور چنا کو سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا مزید پڑھیں
فیریئر ہال سے غائب پینٹنگز ’کبھی میں کبھی تم‘ میں دکھانے کا معاملہ، صوبائی وزیر اِن ایکشن
کمیٹی معاملے کی تحقیقات کرکے تفصیلی رپورٹ صوبائی وزیر کو پیش کرے گ فیریئر ہال سے پینٹنگز غائب ہونے کا معاملہ پر صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے انکوائری کیلئے دو رکنی کمیٹی بنادی۔ پینٹگ غائب ہونے کا معاملہ اس وقت سامنے آیا جب پاکستان اور بھارت میں مقبولیت کے تمام مزید پڑھیں
کراچی میں مختلف پولیس مقابلے، 1 ڈاکو ہلاک، 2 زخمی، 3 گرفتار
ملزمان سےاسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا، پولیس کراچی کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں 1 ڈاکو ہلاک گیا مختلف واقعات میں 2 ملزمان زخمی ہو گئے جبکہ 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق پہلا مقابلہ سائٹ سپر ہائی وے خادم سولنگی گوٹھ مزید پڑھیں
سات ارب ڈالر قرض منظوری کیلئے پاکستان کا ایجنڈا آئی ایم ایف بورڈ اجلاس میں باقاعدہ شامل
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 25 ستمبر کو ہوگا بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکیوٹیو بورڈ نے 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری کیلئے پاکستان کا ایجنڈہ باقاعدہ شامل کرلیا ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 25 ستمبر کو ہوگا، جس کا کیلنڈر بھی جاری کیا مزید پڑھیں