سندھ حکومت کا کراچی کے شہریوں کو مشہور الہ دین پارک سے محروم کرنے کا فیصلہ شہر قائد میں الہ دین پارک کی 16 ایکڑ زمین ریڈ لائن بس ڈپو کیلئے حاصل کرنے کی منظوری، پارک کی اراضی پر پارکنگ، بس انسپیکشن ایریا، فلنگ اسٹیشن، ورکشاپ اور واچ ٹاور قائم ہوگا

کراچی  سندھ حکومت کا کراچی کے شہریوں کو مشہور الہ دین پارک سے محروم کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ نے الہ دین پارک کی 16 ایکڑ اراضی ریڈ لائن بس ڈیپو کیلئے حاصل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ڈیپو پر پارکنگ، بس انسپیکشن ایریا، فلنگ اسٹیشن، ورکشاپ اور واچ ٹاور قائم مزید پڑھیں

پاکستان بار کونسل کا ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد پاکستان بار کونسل نے آج ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل ہارون رشید نے کہا کہ ملک کی تمام بار کونسل سے مشاورت کے بعد ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 8 رکنی بینچ عجلت میں بنایا گیا ہے اور ایسے قانون مزید پڑھیں

عمران خان نے کوئی کام پاکستان کیلئے نہیں کیا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان نے کوئی کام پاکستان کے لیے نہیں کیا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان کوئی ایک پالیسی بتا دیں جس سے پاکستان کی بہتری ہوئی ہو۔ مزید پڑھیں

اگر آئین میں کوئی گنجائش ہوئی تو الیکشن اکتوبر سے آگے بڑھا دیں گے، وزیر داخلہ نیشنل ڈائیلاگ ہوں تو معاملہ حل ہونے میں دیر نہیں لگے گی، رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اگر آئین میں کوئی گنجائش ہوئی تو انتخابات اکتوبر سے بھی آگے بڑھا دیں گے۔ ایک بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سیاسی انارکی عمران خان کے رویے کی وجہ سے ہے، عمران نے اسمبلیاں سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر توڑیں، ہم آئین مزید پڑھیں

اسلام آباد میں برساتی نالہ نیلام کرکے فروخت کردیا گیا شہریوں نے انصاف کیلئے چیئرمین سی ڈی اے کو درخواست دے دی

سی ڈی اے نے نیلامی میں 50 فٹ گہرا برساتی نالہ بیچ ڈالا۔ ملک میں آئے روز عجب کرپشن کی غضب کہانیاں سامنے آتی رہی ہیں، اور اس بار ہدف بنا ہے وفاقی دارالحکومت کا 50 فٹ گہرا نالہ، جسے اس کی حفاظت کرنے والوں نے ہی نیلام کر ڈالا۔ اسلام آباد سی ڈی اے مزید پڑھیں

حکومت کی عوام کو سستے داموں پٹرول کی فراہمی یقینی بنانے کی کوششیں کامیاب ہونے لگیں روس سے سستے تیل کی درآمد اسی مہینے شروع ہو جائے گی، روس سے ملکی ضرورت کا 33 فیصد خام تیل منگوایا جائے گا،روس سے تیل خریداری پر امریکا اور یورپ سمیت کسی کو اعتراض نہیں۔وزیر مملکت مصدق ملک کی گفتگو

 حکومت کی عوام کو سستے داموں پٹرول کی فراہمی یقینی بنانے کی کوششیں کامیاب ہونے لگیں۔سماء نیوز کے مطابق وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستے تیل کی درآمد اسی مہینے شروع ہو جائے گی۔روس سے ملکی ضرورت کا 33 فیصد خام تیل منگوایا جائے گا۔وزیر مملکت نے کہا روس مزید پڑھیں

نوازشریف اگلے الیکشن میں پاکستان میں ہی ہوں گے، خرم دستگیر

وفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پارلیمان میں عوام کے منتخب نمائندے موجود ہیں،پارلیمان کافیصلہ ملک کے عوام کافیصلہ ہوگا۔ پروگرام ہم مہربخاری کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے ان  کا کہنا تھا کہ الیکشن سے متعلق فل کورٹ بنانا چاہیے،پورے ملک میں بیک وقت الیکشن ہونے چاہییں۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹ مزید پڑھیں

عیدالفطر پر5 سرکاری چھٹیاں ہونے کا امکان

عیدالفطر پر5 سرکاری چھٹیاں ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نےعیدالفطر پر چھٹیوں کی سمری وزیراعظم آفس کو بھجوا دی ہے۔ سمری کے مطابق 20 اپریل جمعرات سے 24 اپریل سوموار تک عید کی چھٹیاں ہوں گی۔ وزیراعظم کابینہ ڈویژن کی سمری پر حتمی فیصلہ کریں گے۔ دوسری جانب عیدالفطر کا چاند مزید پڑھیں

عمرہ زائرین کیلئے نئی ہدایات جاری

سعودی وزارت داخلہ نے عمرہ زائرین کیلئے نئی گائیڈ لائینز جاری کر دیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ زائرین جدہ ائیر پورٹ سے پبلک ٹرانسپورٹ بسوں میں سفر کر سکتے ہیں جب کہ پبلک ٹرانسپورٹ اسٹیشنزسے بھی بسوں میں سفر کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں

سندھ کے نوجوان نے مصنوعی ذہانت سے ’موت کے ٹیلے‘ کو زندہ کردیا فوٹو گرافر رحمت اللہ میر بحر نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے دکھا دیا کہ موئن جو دڑو کی زندگی ہزاروں سال قبل کیسی تھی۔

دنیا کی سب سے جدید اور قدیم تہذیب کے گھر سندھ سے تعلق رکھنے والے ایک فوٹو گرافر نے مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کی مدد سے ”موت کے ٹیلے“ کو ذندہ کردیا۔ موئن جو دڑو 2500سے 1500 قبل مسیح میں آباد تھا، لیکن پھر نامعلوم وجوہات کی بنا پر یہ خالی چھوڑ دیا گیا، مزید پڑھیں