دفاع پاکستان کونسل نے ملک کو مختلف درپیش چیلنجز کو بیرونی کے ساتھ اندرونی سازش بھی قرار دے دیا۔ دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام استحکام پاکستان اور ہماری ذمہ داریاں کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس نے اپنے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ ملک میں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
لفٹ مانگنے پر 6 اے ایس ایف اہلکاروں کا تبادلہ، چار احتجاجاً مستعفی 30 ہزار تنخواہ میں گزارا نہیں ہوتا، لفٹ نہیں لیں تو کیا کریں، اہلکاروں کا مؤقف
ایئر پورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) انتظامیہ نے لفٹ لینے پر 6 اے ایس ایف اہلکاروں کا تبادلہ کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اے ایس ایف اہلکار اسلام آباد کی 26 نمبر چونگی سے ایئر پورٹ کے لیے لفٹ مانگ رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق لفٹ لیتے دیکھ کر اعلی ٰحکام نے دیکھا مزید پڑھیں
سعودی عرب، ایران تعلقات میں اہم پیشرفت
تہران سعودی وفد سفارتخانہ اور قونصل خانہ کھولنے کے لیے حوالے سے بات چیت کے لیے ایران پہنچ گیا۔ سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں ایک اور پیشرفت ہو گئی۔ سعودی وفد ایران کے دورے پر پہنچ گیا جو ایرانی حکام سے سفارتخانہ اور قونصل خانہ کھولنے کے حوالے سے بات چیت کرے گا۔ مزید پڑھیں
بنگلہ دیش نے اہم میدان میں پاکستان کو بہت پیچھے چھوڑ دیا
مارچ کے مہینے میں بنگلہ دیش کی برآمدات پاکستان سے لگ بھگ دو گنا ہو گئیں۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق مارچ 2023ء کے دوران پاکستان کی برآمدات 2.367ارب ڈالرتھیں۔دوسری جانب اسی ماہ کے دوران بنگلہ دیش کی برآمدات 4.64ارب ڈالر رہیں جو پاکستان سے 96فیصد زیادہ ہیں۔ بنگلہ دیش کے ادارے ایکسپورٹ پروموشن بیورو مزید پڑھیں
بغاوت کا الزام ، 5 سینئرن لیگی رہنماؤں کو شوکاز نوٹس
پارٹی فیصلوں کےخلاف بغاوت اورپارٹی کو دھڑوں میں تقسیم کرنے پر ن لیگ نے سردارمہتاب عباسی اوراقبال ظفرجھگڑا کو شوکازنوٹس جاری کردیا۔ ہم نیوز کے مطابق ن لیگ نے ارباب خضرحیات،فرید مفکر اور ایثال خان کو بھی شوکازنوٹس جاری کیا،ن لیگ نے رہنماؤں سے15روز میں جواب طلب کرلیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تسلی مزید پڑھیں
تیرہ سالہ بچے پر 9 جنسی جرائم اور 2 خواتین سے زیادتی کی کوشش کا الزام ان جرائم کے ارتکاب کے نتیجے میں یہ بچہ جیل کی سزا کا سامنا کر رہا ہے۔
برطانیہ میں ایک 13 سالہ بچے کو چار خواتین کے ساتھ عصمت دری کی کوشش اور متعدد جنسی حملوں کا الزام ثابت ہونے کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے۔ بچے کا نام قانونی وجوہات کی بناء پر ظاہر نہیں کیا جا سکتا، لیکن اس پر جنسی حملوں کے 9، عصمت دری کی کوشش کے مزید پڑھیں
ایکنک نے دیامر بھاشا پاور جنریشن فیسلیٹی منصوبے کی منظوری دے دی منصوبے پر ایک ارب 23 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔
ایگزیکٹو کمیٹی برائے قومی اقتصادی کونسل (ECNEC) نے دیامر بھاشا پاور جنریشن فیسلیٹی منصوبے کی منظوری دے دی، ایکنک نے ڈیجیٹل اکانومی منصوبہ بھی منظور کر لیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا جس میں دیامر بھاشا پاور جنریشن فیسلیٹی منصوبے کی منظوری دی گئی، منصوبے پر ایک ارب 23 مزید پڑھیں
رشوت ستانی سے تنگ کانسٹیبل کی خودکشی پر گورنر سندھ کا نوٹس کانسٹیبل نعمت کو بار بار ٹرانسفر کیا جا رہا تھا اور ٹرانسفر رکوانے کے لیے رشوت مانگی جا رہی تھی، اہلِ خانہ
گورنر سندھ نے گذشتہ روز پولیس کانسٹیبل کی خودکشی اور اس کے بھائی کی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو سے رپورٹ طلب کرلی۔ بدھ کو کراچی کے علاقے سچل صفورا میں چانڈیو چوک پر پولیس اہلکار نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی تھی۔ پولیس کے مزید پڑھیں
کراچی، اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے آئی جی سندھ نے اہم اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں اسٹریٹ کرائم کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے
کراچی میں بڑھتے ہوئے جرائم کی شَرح کے پیشِ نظر آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ زرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی آفس میں تمام زون کے اعلی افسران شریک ہوں گے اور اجلاس میں اسٹریٹ کرائم کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے۔ اجلاس سے قبل مزید پڑھیں
خوشخبری، ریگولرحج اسکیم کے تحت تمام درخواستگزاروں کو حجازِمقدس بھیجنےکا فیصلہ ریگولراسکیم کے تحت کُل 72869 درخواستیں جمع کرائی گئیں، قرعہ اندازی کے ذریعے44190 کا کوٹہ مقرر تھا، لیکن اب بغیرقرعہ اندازی سب کو حجاز مقدس بھیجا جائےگا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس
اسلام آباد حکومت نے رواں سال حج کا فریضہ ادا کرنے والے خواہشمندوں خوشخبری سنا دی، ریگولرحج اسکیم کے تحت بغیر قرعہ اندازی کے تمام درخواستگزاروں کو حجازِمقدس بھیجنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ بات وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی وزیر مذہبی امور کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتائی۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ریگولر مزید پڑھیں