ایم کیو ایم کے رہنما اور وفاقی وزیر فیصل سبزواری نے اپنے ایک بیان میں ہا ہے کہ ہمیں “حکم” دیا گیا کہ دوبارہ عمران خان کی کابینہ جوائن کرلیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف یا کہ جب ایم کیو ایم نے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے انتخابی ضابطہ اخلاق جاری کردیا الیکشن مہم کے دوران عدلیہ اور افواج پاکستان کے خلاف بیان بازی پر پابندی ہوگی، اسلحے کی نمائش پرپابندی ہوگی،صدر، وزیراعظم اور وزراء مہم میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ الیکشن کمیشن کا انتخابی ضابطہ اخلاق
اسلام آباد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے انتخابی ضابطہ اخلاق جاری کردیا، جس کے تحت الیکشن مہم کے دوران عدلیہ اور افواج پاکستان کے خلاف بیان بازی پر پابندی ہوگی، اسلحے کی نمائش پرپابندی ہوگی،صدر، وزیراعظم اور وزراء مہم میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن مزید پڑھیں
عمران خان کی الیکشن نہ ہونے کی صورت میں احتجاج کی تیاری کی ہدایت ہم نے الیکشن کی تیاری شروع کردی ہے، 10 دن میں تمام ٹکٹس کا فیصلہ کرلیں گے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن نہ کرانے کی کوئی بھی کوشش کی گئی تو ہم سب باہر نکلیں گے۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کارکنان اور قیادت کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی سے تیاری کریں، ہم باہر نہ نکلے تو اللہ ہمیں مزید پڑھیں
کراچی چڑیا گھر، ڈاکٹرزکی ٹیم نے بیمار ہتھنی کا معائنہ کرلیا گورنرسندھ نے چڑیا گھرمیں اسپتال بنانے کی منظوری دیدی
کراچی چڑیا گھر میں موجود بیمار ہتھنی کے علاج کے لیے آنے والی ڈاکٹروں کی ٹیم نے ہتھنی کا معائنہ کرلیا ہے۔ عامرخلیل نے کہا کہ ڈاکٹرز ٹیم نے ہاتھی کا معائنہ کیا ہے ایکسرے بھی کیے جارہے ہیں اور ہرممکن کوشش کر رہے ہیں کہ ہتھنی صحتیاب ہوجائے۔ @fourpaws کی ٹیم کراچی چڑیا گھر مزید پڑھیں
کراچی میں سورج 7 اپریل سے مزید آگ برسائے گا گرمی معمول سے زیادہ محسوس ہوگی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
کراچی میں7 اپریل سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا، آج دن بھر تیز دھوپ رہے گی جس کی وجہ سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دن بھر شہر میں تیز دھوپ کا راج رہے گا، یہی وجہ ہے کہ گرمی معمول سے زیادہ محسوس ہوگی۔ آج کم سے کم مزید پڑھیں
پی ٹی آئی دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز فارغ، تنخواہیں بھی روکنے کی سفارش نفلوئنسرز کا اعزازیہ اور تنخواہ فوری روک دی جائے، مراسلہ
پشاور: خیبر پختونخوا کی نگراں حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں بھرتی سوشل میڈیا انگلوئنسرز کو فارغ کردیا۔ محکمہ اطلاعات کے پی نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کا پراجیکٹ ختم کرکے محمکہ خزانہ کو مراسہ بھیج دیا جس میں انفلوئنسرز کا اعزازیہ اور تنخواہ روکنے کی سفارش کی گئی ہے۔ مراسلے میں کہا مزید پڑھیں
چترال میں اپریل میں بھی برف کے گولے گرنے لگے، جاتی سردی پھر لوٹ آئی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی اور سیلاب کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات
چترال شہر و گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش جبکہ بالائی علاقوں اور پہاڑوں پر برفباری جاری ہے۔حکام کے مطابق اپر چترال کے بالائی علاقوں تریچ ، کھوت تورکہو اور گرم چشمہ کے بالائی علاقوں میں برفباری ہوئی، اپر یل کے مہینے میں برفباری سے جاتی سردی پھر لوٹ آئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی مزید پڑھیں
پشاور میں سیلاب آنے سے متعلق خبروں پر ڈی سی پشاور کی وضاحت آ گئی
ڈپٹی کمشنر پشاور شاہ فہد نے پشاور میں سیلاب آنے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد اور غلط قرار دے دیا۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر موسم اور سیلاب کے حوالے سےغیر مصدقہ پیغامات (میسجز) شیئر کئے جارہے ہیں کہ افغانستان سے سیلابی ریلہ پاکستان میں داخل ہو رہا ہے۔اس حوالے مزید پڑھیں
رمضان کے دوران لاکھوں افراد میں ساڑھے 15 ارب روپے تقسیم کیئے جائیں گے، مرتضیٰ وہاب میڈیا زمان پارک اور عدالت سے باہر نکل کر دیکھے تو اسے دیگر مسائل نظر آئیں گے، ترجمان سندھ حکومت
ترجمان سندھ حکومت اور وزیراعلیٰ کے مشیر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ صوبےت میں ماہ رمضان کے دوران 78 لاکھ افراد میں ساڑھے 15 ارب روپے تقسیم کیئے جائیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کی جانب سے آج تک 16 لاکھ 16 ہزار سے مزید پڑھیں
لارجر بینچ نہ بنا تو مارشل لاء کا خدشہ ہے، وزیر خارجہ چیف جسٹس سمیت تینوں جج صاحبان کو سوچنا چاہیے کہ کیا ہو رہا ہے، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) الیکشن التواء کیس پر لارجر بینچ نہ بنا تو مارشل لاء کا خدشہ ہے۔ لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران دور کے ناقص فیصلوں کی وجہ سے ملک کو ایک مزید پڑھیں