کراچی میں ہونے والی مردم شماری پر ادارہ شماریات تشویش کا شکار عملے نے عمارتوں کے تمام فلیٹز کو گنا یا نہیں، معاملہ مشکوک ہوگیا۔

کراچی میں ہونے والی مردم شماری پر ادارہ شماریات تشویش کا شکار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں بیس ہزار کے قریب کثیر المنزلہ عمارتوں کے گھروں کی مردم شماری مکمل نہ ہوسکی۔ عملے نے عمارت کے تمام فلیٹز کو گنا یا نہیں، معاملہ مشکوک ہوگیا۔ ادارہ شماریات نے آزمائشی طور پر 10عمارتوں کی گنتی مزید پڑھیں

عمران خان تم بھی کرپٹ اور تمھیں تحفظ دینے والے ججز بھی کرپٹ! یہ کرپشن اور احتساب سے بچنے کا نیٹ ورک ہے جو اب ہونا نہیں ہے، تم تو ڈوب رہے ہو، نئے سہولت کاروں کو بھی کہیں کا نہیں چھوڑو گے۔ چیف آرگنائزر(ن) لیگ مریم نواز

 پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان تم بھی کرپٹ اور تمھیں تحفظ دینے والے ججز بھی کرپٹ۔ انہوں نے ٹویٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تم بھی کرپٹ اور تمھیں تحفظ دینے والے ججز بھی کرپٹ۔ یہ مزید پڑھیں

پٹرول کی نئی قیمت 293 روپے کرنے کے جعلی نوٹیفیکیشن کا معاملہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق جعلی نوٹیفیکیشن کی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا

  سوشل میڈیا ایک خبر گردش کر رہی تھی کہ حکومت نے یکم اپریل سے پٹرول اور ڈیزل سمیت تمام پٹرولیم مصنوعات مہنگی کر دیں ، حکومت نے پٹرول 21 روپے مہنگا کر کے نئی قیمت 293 روپے مقرر کر دی، جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 311 روپے مقرر کر دی گئی۔ تاہم اس حوالے مزید پڑھیں

وزرا کی پریس کانفرنس سپریم کورٹ کیساتھ کھلم کھلا بغاوت ہے، اسد عمر

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ وزرا کی نیوز کانفرنس سپریم کورٹ کیساتھ کھلم کھلا بغاوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پروگرام ہم مہر بخاری کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا وزرا نے پریس کانفرنس کر کے کہا کہ 3 رکنی بینچ کا فیصلہ نہیں مانیں گے، یہ مزید پڑھیں

ہم سے فاش غلطی ہو گئی، ن لیگ کے رہنما کا بڑا اعتراف

مسلم لیگ ن کے سینیٹر آصف کرمانی نے اعتراف کیا ہے کہ الیکشن میں نہ جا کر ہم سے فاش غلطی ہو گئی۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ جب ہم نے عمران خان کی حکومت کو آئینی طور پر فارغ کیا تھا تو ہمیں فورا انتخابات کرا مزید پڑھیں

بھارت میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے چرچے ‘بھارتی سپریم کورٹ کو اس سے سبق سیکھنا چاہیے’

غداری کے سیکڑوں سال پرانے قانون کو ملک کے آئین سے متصادم قرار دئے جانے پر بھارت میں لاہور ہائیکورٹ کے چرچے شروع ہوگئے ہیں، اور کہا جارہا ہے کہ اگر پاکستان ایسا کر سکتا ہے تو ہماری عدالت کیوں نہیں؟ بھارتی خبر رساں ادارے ”ٹائمز آف انڈیا“ میں شائع ایڈیٹوریول میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

”چاند رات پرگورنر ہاﺅس میں خواتین کیلئے مُفت مہندی لگانے کا اہتمام کیا ہے“ مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا میرا عزم ہے، گورنرسندھ

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ چاند رات پرگورنر ہاﺅس میں خواتین کیلئے مفت مہندی لگانے کا اہتمام کیا گیا ہے، انہیں چوڑیاں بھی دی جائیں گی۔ کامران ٹیسوری نے کہا کہ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا میرا عزم ہے اور عید الفطر کے بعد 50 ہزار نوجوانوں کو مفت آئی ٹی مزید پڑھیں

ایران میں سیلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں بچوں سمیت 5 افراد کی میتیں 22 روز بعد ان کے آباٸی گاوُں پہنچیں

ایران میں سیلنڈر پھٹنے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی میتیں لاڑکانہ پہنچا دی گئیں۔ ایران کے شہر تہران کے علاقے قلعی گابری میں واقع ایک گھر کے اندر سیلنڈر پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے تھے، تمام افراد کا تعلق پاکستان کے ضلع لاڑکانہ مزید پڑھیں

کراچی میں تحریک انصاف کا کارکنان کی گمشدگی کیخلاف احتجاج کارکنان کو وزیراعلیٰ ہاؤس جانے سے روکنے کے لئے کنٹینر لگا کر سڑک بند کی گئی

کراچی میں تحریک انصاف کی جانب سے کارکنان کی جبری گمشدگی کیخلاف احتجاج کیا گیا کراچی میں پی ٹی آئی اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کی جانب سے سوشل میڈٰیا ٹیم کی جبری گمشدی کیخلاف وزیراعلیٰ ہاوس کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ پولیس نے کارکنان کو وزیراعلیٰ ہاؤس جانے سے روکنے کے لئے کنٹینر لگا مزید پڑھیں

’تمام جماعتیں و ادارے منافرت اور دشمنی کی بجائے سر جوڑ کر ملک کو بچائیں‘ مفتی تقی عثمانی نے سب کو ساتھ بٹھا کر ملکی مفاد کیلئے مسئلے کا حل نکالنے کی اپیل کردی

کراچی مفتی اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی نے موجودہ ملکی حالات میں سب کو ساتھ بٹھا کر ملکی مفاد کیلئے مسئلے کا حل نکالنے کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اگر کسی گھر کے لوگ آپس میں لڑ مزید پڑھیں