اسلام آباد دفتر خارجہ نے پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت کی خبروں پر وضاحت جاری کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں ہیں، پاکستان نے اسرائیل پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے، پاکستانی مصنوعات کی اسرائیل مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات، اسپیکر کا عمران خان کو مدعو کرنے کا فیصلہ آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات اسی ہفتے شروع ہوں گی، وزیراعظم شہباز شریف مرکزی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے
آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات میں اسپیکر نے عمران خان کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات اسی ہفتے شروع ہوں گی، وزیراعظم شہباز شریف مرکزی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ اسپیکر کی جانب سے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو مدعو کیا جائے گا۔ نجی ٹی مزید پڑھیں
بیریئر توڑ کر اسلحہ لیجانے والی گاڑی علی امین گنڈا پور کی تھی، پولیس کا الزام
لاہور پنجاب پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی امین گنڈا پور پر ڈی آئی خان سے لاہور اسلحہ پہنچانے کا الزام عائد کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ایک مشکوک گاڑی روکی تو وہ بیریئر توڑ کر نکل گئی جسے تعاقب کے بعد گھیر لیا گیا، تلاشی لینے پر کار میں رکھے ہوئے مزید پڑھیں
شاہ محمود قریشی منتظر ہیں کہ عمران خان نا اہل ہوں اور وہ پارٹی سنبھالیں، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی منتظر ہیں کہ عمران خان نااہل ہوں اور وہ پارٹی سنبھالیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ شاہ محمود قریشی سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز کی توہین کررہے ہیں، دو مداریوں کے ہاتھ میں تین ڈگڈیاں ہیں وہ روز مزید پڑھیں
عائشہ گلالئی نے اپنی پارٹی کا نام تبدیل کرلیا
پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلالئی نے اپنی پارٹی کا نام تبدیل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف گلالئی پارٹی کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے،الیکشن کمیشن آف پاکستان نےاس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے بتایا کہ عائشہ گلالئی کی جماعت کا نام جماعت صفہ ہو گا۔ مزید پڑھیں
عوامی گورنر اور بانو خالا عوام کیلئے گورنر ہاؤس کھولنے کا آئیڈیا عمران خان سے ملا، گورنر سندھ
میں اکثر سنتی تھی کہ گورنر ہاوس صرف ”بہت بڑے لوگ“ جاسکتے ہیں کسی عام انسان کو دروازے پر بھی رکنے نہیں دیا جاتا (بیٹا) میں تو اب 60 سال سے زیادہ کی ہوں خواہش تھی کہ مرنے سے پہلے ایک بار گورنر ہاوس اندر سے دیکھ لوں لیکن کیسے دیکھتی مجھ جیسے غریب لوگ مزید پڑھیں
غیرملکی ایئرلائنز کا پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کھولنےکا فیصلہ ادیس ابابا اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار چار پروازیں چلائی جائیں گی
افریقی ملک اتھوپیا کی ایئرلائنز نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان اور اتھوپیا کے درمیان معاشی تعلقات فروغ پانے لگے، اتھوپین ایئرلائنز نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتھوپین ایئرلائنز کی جانب سے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کھولنے کے بعد اتھوپیا کے شہر ادیس ابابا اور کراچی مزید پڑھیں
عمران خان سنجیدہ ہیں تو وزیراعظم کو مذاکرات کیلئے کہیں،رانا ثناء اللہ اگر چیئرمین پی ٹی آئی ہمارے ساتھ بیٹھنے کیلئے تیار بھی ہو گئے تو کسی بات پر متفق نہیں ہوں گے،وفاقی وزیر داخلہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان سنجیدہ ہیں تو فون اٹھائیں اور وزیراعظم شہباز شریف کو مذاکرات کیلئے کہیں،اگر عمران خان ہمارے ساتھ بیٹھے پر تیار بھی ہو گئے تو کسی بات پر متفق نہیں ہوں گے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پروگرام مزید پڑھیں
خدانخواستہ اگر کوئی ایسا فیصلہ آیا تو ڈالر500 روپے کا ہوجائے گا آج کے فیصلے پتا نہیں ملک کو کہاں لے کر جائیں گے، قوم اپنی آنکھیں کھولے بڑا گھناؤنا مذاق ہورہا ہے، بنچوں کے فیصلوں نے ہمیں ایک ایک بلین ڈالر کا بھکاری بنا دیا ہے۔ قائد (ن) لیگ نوازشریف کی نیوزکانفرنس
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ خدانخواستہ اگر کوئی ایسا فیصلہ آیا تو ڈالر500 روپے کا ہوجائے گا،آج کے فیصلے پتا نہیں ملک کو کہاں لے کر جائیں گے، قوم اپنی آنکھیں کھولے بڑا گھناؤنا مذاق ہورہا ہے، بنچوں کے فیصلوں نے ہمیں دنیا بھر میں مزید پڑھیں
عمران خان سے بات چیت، حکمران اتحاد کی وزیراعظم کے موقف کی توثیق حکمران اتحاد کے رہنما آج لاہور میں اجلاس کے دوران پی ٹی آئی سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کریں گے
اسلام آباد حکمران اتحاد نے پی ٹی آئی اور اس کے قائد عمران خان کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے قومی اسمبلی کے فلور پر وزیراعظم شہباز شریف کے موقف کی توثیق کی ہے جہاں اتحاد نے اس طرح کی بات چیت کے لئے پیشگی شرط رکھ دی ہے۔وزیراعظم نے عمران خان سے کہا مزید پڑھیں