عمران خان نے دوبارہ سڑکوں پر نکلنے کا عندیہ دے دیا

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دوبارہ سڑکوں پر آنے کا عندیہ دے دیا۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ 90 روز میں انتخابات نہ ہوئےتو آئین نام کی کوئی چیز نہیں رہے گی، ایسا ہوا تو ہم سڑکوں پر ہوں گے۔ ان مزید پڑھیں

ون مین شو تباہی کا باعث بنے گا،اللّہ سپریم کورٹ پر رحم فرمائے جس کے اپنے برادرز ججز اُس پر عدم اعتماد کر دیں اُس کے دیے گئے فیصلے کی نہ کوئی قانونی حیثیت ہوگی نہ اخلاقی۔ چند سہولت کاروں کی جانب سے انصاف کے ایوان کو تحریک انصاف کا ایوان بننے سے روکنا پوری قوم کی ذمہ داری ہے۔مریم نواز

  پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ون مین شو تباہی کا باعث بنے گا ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جس کے اپنے برادرز ججز اُس پر عدم اعتماد کر دیں، سوالات اُٹھا دیں مزید پڑھیں

اللہ ادارے پر رحم کرے، جسٹس جمال مندوخیل کے الفاظ چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار ہیں اب تین رکنی بینچ کے کسی فیصلے کی کوئی حیثیت نہیں ہو گی، چیف جسٹس فل کورٹ بنا لیں جس پر حکومت اور تحریک انصاف فل کورٹ پر متفق ہیں۔سینئر صحافی حامد میر کا مشورہ

 صوبائی انتخابات ملتوی ہونے کے کیس کی سماعت کرنے والے بینچ دوسری بار ٹوٹ گیا ہے۔اسی حوالے سے سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ جسٹس جمال مندوخیل نے بینچ سے علیحدہ ہوتے ہوئے کہااللّٰہ تعالیٰ ہمارے ادارے پر رحم کرے ،یہ الفاظ چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار ہیں۔حامد میر نے مزید مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس واپس لینے کی منظوری

اسلام آباد صدر ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کی منظوری دے دی۔ صدر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 48 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر منظوری دی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹیور ریویو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی منشا پر ملک کاآئین نہیں چل سکتا، مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہناتھا کہ 9 کنی بینچ سے معاملہ 3 رکنی بینچ تک پہنچ گیا ہے،کل ایک نئی  روایت رکھی گئی،سامنے آنے والے فیصلے انفرادی دکھائی دے رہے ہیں۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہا سپریم کورٹ  کی  ذمہ داری ہے کہ ملک کو مزید پڑھیں

پاکستان کے تین بڑے ایئرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کی کارروائی شروع، فائدہ کیا ہوگا آؤٹ سورسنگ کیا ہے اور اس سے مسافروں کو کیا فائدہ ہو گا؟

پاکستان کے تین بڑے ہوائی اڈوں کے آپریشنز کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے طور پر آؤٹ سورس کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ جمعرات کو وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاق نے عالمی بینک کی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (IFC) کو آؤٹ سورسنگ کے عمل کے لیے بطور مزید پڑھیں

وزیراعظم نے کراچی میں گیس لوڈشیڈنگ کا مسئلہ ایک دن میں حل کرا دیا گزشتہ روز وزیراعظم نے کراچی میں گیس فراہمی کی شکایات کا سخت نوٹس لیا تھا.

وزیراعظم شہباز شریف کے ہنگامی اجلاس میں کراچی کے شہریوں کی شکایات کا ازالہ کیا گیا، اجلاس میں کراچی میں رمضان کے دوران گیس پریشر میں کمی اور لوڈشیڈنگ پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے سحروافطار میں گیس کی بلاتعطل فراہمی کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ گیس فراہمی کے حوالے سے جامع حکمت مزید پڑھیں

مفت آٹے کے حصول کے لیے شہری رل گئے، متعدد شکایات موصول گھنٹوں قطار میں لگنے کے بعد جب باری آتی ہے تو بتایا جاتا ہے کہ آپ اس سکیم کے اہل نہیں ہیں یا آپ کے نام پر آٹا پہلے ہی وصول کیا جا چکا ہے،شہری مفت آٹے کی تقسیم کے طریقہ کار پر بھڑک اٹھے

  پنجاب حکومت نے اعلان کیا تھا کہ حکومت کی جانب سے پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار 53 ارب روپے کا بڑا رمضان ریلیف پیکج دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر مستحق خاندان کو 10کلو آٹے کے 3 تھیلے مفت دئے جارہے ہیں۔حکومت کی جانب سے مستحق افراد میں مفت آٹے کی مزید پڑھیں

تم نے جو سازش تیار کی تھی وہ پکڑ لی گئی، اب چپ کر کے بیٹھ جاؤ، مریم نواز

لاہور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ سرٹیفائیڈ آئین شکن کے منہ سے آئین جیسی مقدس شے کا نام لینا بھی گھناؤنا مذاق ہے۔ انہوں نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہی ہے۔ پاکستان کی تاریخ کے پہلے سرٹیفائیڈ آئین مزید پڑھیں

حب ندی میں نہاتے ہوئے کراچی کے 5 افراد ڈوب گئے ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی، 2 کو بچا لیا، 2 افراد کی تلاش جاری

بلوچستان میں حب ندی میں نہاتےہوئے پانچ افراد ڈوب گئے، ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی۔ حب ندی میں نہاتے ہوئے پانچ افراد ڈوب گئے، ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی جبکہ دو کو بچا لیا گیا اور دو افراد کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ندی میں ڈوب کر جاں مزید پڑھیں