پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن کا فیصلہ کرنے سے پہلے اس بات کا فیصلہ ہوگا کہ چار تین کو تین دو میں کیوں بدلا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے ٹویٹ کیا کہ الیکشن کا فیصلہ کرنے سے پہلے اس بات مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
پی آئی اے سربراہ کی فیملی کی ضد پر کراچی آنے والی قومی پرواز لاہور پہنچا دی گئی فیملی نے ضد کی کہ فلائیٹ کو لاہور لے جایا جائے، ذرائع
تین روز قبل قومی ائیرلائن پی آئی اے کی جدہ سے کراچی آنے والی فلائیٹ پی کے 860 کا اچانک روٹ تبدیل کرنے کے معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق روٹ کی کراچی کے بجائے لاہور منتقلی پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹیو (سی ای او) کی فیملی کی خواہش پر مزید پڑھیں
کسی کو قتل کی دھمکی نہیں دی،سیاسی وجود ختم ہونے کی بات کی،رانا ثناء اللہ فتنہ اور جمہوریت اکٹھے نہیں چل سکتے،8 اکتوبر کو تمام اسمبلیوں کے الیکشن ہوں گے،وفاقی وزیر داخلہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ کسی کو قتل کی دھمکی نہیں دی،سیاسی وجود ختم ہونے کی بات کی تھی،فتنہ اور جمہوریت اکٹھے نہیں چل سکتے۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثناء اللہ نے گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا عدالتی اصلاحات کیلئے فوری قانون سازی کا فیصلہ چیف جسٹس کے ازخود نوٹس لینے کا اختیار فل کورٹ کو دینے کی تجویز، عدالتی بنچ تشکیل دینے کے طریقہ کار کو بھی تبدیل کرنے پر غور کیا جائےگا، عدالتی اصلاحات کیلئے قانون سازی کی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی
وفاقی حکومت نے عدالتی اصلاحات کیلئے فوری قانون سازی کا فیصلہ کرلیا،چیف جسٹس کے ازخود نوٹس لینے کا اختیار فل کورٹ کو دینے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے۔ اے آروائی نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے عدالتی اصلاحات کیلئے فوری قانون سازی کا فیصلہ کرلیا ہے، چیف جسٹس کی جانب سے ازخود نوٹس مزید پڑھیں
آئین کی پاسداری کیلئے ہر طرح کی اے پی سی میں بیٹھنے کو تیار ہوں، عمران خان
لاہور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آئین کی پاسداری کیلئے ہر طرح کی اے پی سی میں بیٹھنے کو تیار ہوں۔ انہوں نے سی پی این ای کے صدر کاظم خان سے ملاقات کے دوران کہا پی ڈی ایم سیاسی اتحاد نہیں چوروں کا گروہ ہے، الیکشن کی تاریخ مافیا مزید پڑھیں
پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کیس پرفل کورٹ بنانے کا مطالبہ
اسلام آباد پاکستان بار کونسل نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کیس پرفل کورٹ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اعلی ٰعدلیہ کے ججز میں تقسیم پر اظہار تشویش کیا ہے۔ پاکستان بار کونسل نے واضح طور پر کہا ہے کہ ملک کو انارکی سے بچانے کیلئے کیس کی سماعت فل کورٹ کو کرنی چاہیے،عدلیہ کے مزید پڑھیں
جہانگیر ترین گروپ دوبارہ متحرک،ملکی سیاست میں دوبارہ فعال کردارادا کرنے کا فیصلہ ”تحریک انصاف نظریاتی“ کے نام سے سیاسی شناخت بنانے کی تجویز، پی ٹی آئی کے مزید رہنماؤں سے رابطوں کا فیصلہ
جہانگیر ترین گروپ ملکی سیاست کے پیش نظر دوبارہ متحرک ہوگیا ہے، گروپ نے آئندہ سیاسی لائحہ عمل کیلئے سر جوڑ لئے۔ جہانگیر ترین کی سربراہی میں گروپ کی مشاورت کی گئی، جس میں ملکی سیاست میں دوبارہ فعال کردارادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں راجہ ریاض، عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال نے مزید پڑھیں
کراچی میں شہری نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک اور 2 فرار ہوگئے
کراچی کے علاقے ملیر سٹی میں شہری نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ڈاکو کو ہلاک کردیا۔ کراچی میں ڈاکوؤں کے خلاف شہری آہنی دیوار بن گئے ہیں۔ ملیر سٹی میں بہادر شہری نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی۔ ذرائع کے مطابق ملزمان دکان میں ڈکیتی کی کوشش کررہے تھے، اس دوران شہری مزید پڑھیں
مہنگائی نے داتا دربار پر بھی خیرات کی رونقیں مدھم کردیں مہنگائی نے رمضان المبارک میں خیرات باٹنے والے صاحب حیثیت افراد کے راستے بھی روک لیے۔
بڑھتی ہوئی مہنگائی میں رمضان المبارک کے دوران داتا دربار کا ماحول بھی تبدیل ہوگیا۔ ماہ رمضان میں داتا دربار پر خیرات باٹنے والوں کی رونقیں بھی مدھم پڑ گئیں۔ مہنگائی کی بڑھتی ہوئی شرح میں اس کاروبار سے منسلک دکاندار صاحب حیثیت افراد کی راہ تکنے لگے۔ مہنگائی نے رمضان المبارک میں خیرات باٹنے مزید پڑھیں
اسلام آباد، دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور دیگر مقدمات میں 38 افراد کو گرفتار
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور دیگر مقدمات میں 38 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے جب کہ عمران خان کی دونوں گاڑیاں حفاظتی حصار میں تھیں مزید پڑھیں