پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی دبئی میں طبیعت خراب ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری ان دنوں دبئی میں ہیں جہاں ان کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انھیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ دبئی اسپتال میں داخل آصف زرداری مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
مریم نواز کے نامعلوم ”ایف“ کا مطلب کیا ہے؟ ‘ایف فار فارن، ایف فار فنڈڈ، ایف فار فتنہ اور ایف فار فلاپ۔۔۔’ لیکن ‘اس میں ایک F ابھی مسنگ ہے’
پاکستان مسلم لیگ (ن) اکثر اپنے جلسوں میں مخالفین کیلئے کچھ گنے چنے الفاظ کا بارہا استعمال کرتی ہے، اور ان میں سے چند انگریزی کے حرف ”F“ سے شروع ہوتے ہیں۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے مینار پاکستان پر جلسے کے بعد ن لیگ کے سوشل میڈیا ہیڈ رضا بٹ نے اس ایف مزید پڑھیں
امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط کراچی میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا
امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات اور الیکشن کمیشن کی کارکردگی کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کو ازخود نوٹس لینے کے لیے خط لکھ دیا۔ امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کراچی کے بلدیاتی انتخابات سے قبل ہی سندھ حکومت نے کہنا مزید پڑھیں
تمام رکاوٹوں کے باوجود تحریک انصاف کے جلسے میں عوام کا سمندر امڈ آیا پی ٹی آئی کے مینارِ پاکستان جلسے میں کتنے آدمی تھے؟ آزاد ذرائع کی رپورٹ سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف کے مینارِپاکستان جلسے میں شریک عوام کے حوالے سے اعداد و شمار سامنے آگئے۔ روزنامہ خبریں نے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ جلسے میں 3 لاکھ افراد تھے، اس حوالے سے غیر جانبدار ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیڑھ لاکھ لوگوں نے جلسے میں مزید پڑھیں
پاکستان چھوڑنے کی خواہش رکھنے والے نوجوانوں میں غیرمعمولی اضافہ روزانہ بڑی تعداد میں نوجوان پاسپورٹ کے حصول کے لئے درخواستیں جمع کرارہے ہیں‘ 2022ء میں 7 لاکھ 65 ہزار لوگ پاکستان چھوڑ کر دیگر ممالک میں چلے گئے۔ رپورٹ
اسلام آباد ملکی حالات کے پیش نظر پاکستان چھوڑنے کی خواہش رکھنے والے نوجوانوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (PIDE) کی رپورٹ میں پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ نے ایک خطرناک رجحان کے بارے میں بتایا ہے کہ گزشتہ سال سے نیا پاسپورٹ بنوانے والوں کی تعداد بڑھ کر مزید پڑھیں
قومی ایئرلائن نے جدہ سے کراچی آنیوالی فلائیٹ کا اچانک روٹ تبدیل کردیا روٹ تبدیلی کی وجہ سے جدہ سے کراچی آنیوالےمسافر پریشان
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے) نے جدہ سے کراچی آنے والی فلائیٹ پی کے 860 کا اچانک روٹ تبدیل کردیا۔ پی آئی اے کی غیرذمہ وارانہ حرکت کی وجہ سے جدہ سے کراچی آنے والے مسافر پریشان ہوگئے جبکہ پی آئی اے کے ترجمان کوئی وجہ بتانے سے قاصر ہیں۔ اس حوالے سے مسافر مزید پڑھیں
کراچی پولیس نے رعایتی اشیاء کے اسٹالز کو سیکیورٹی فراہم کردی جمعے کو ہجوم نے دو اسٹالز میں توڑ پھوڑ کی تھی اور رضاکاروں پر تشدد کیا تھا۔
سندھ حکومت نے کراچی میں رمضان کے دوران انتہائی رعایتی قیمتوں پر فروخت ہونے والے پھلوں اور سبزیوں کے دو اسٹالز کو پولیس سیکیورٹی فراہم کردی ہے۔ ان دونوں اسٹالز پر جمعہ کو پرتشدد ہجوم نے حملہ کیا تھا۔ جمعے کو کراچی کے جیل چورنگی اور حسن اسکوائر پر ہجوم نے ان دو ٹیموں کی مزید پڑھیں
ذوالفقار مرزا سمیت 24 افراد 8 سال بعد بری 8 سال کے طویل عرصے میں سرکاری وکیل عدالت میں شواہد پیش نہ کرسکے
تھانے پر حملہ اور ہنگامہ آرائی کیس میں سابق صوبائی وزیر ذوالفقار مرزا سمیت 24 افراد کو 8 سال بعد بری کردیا گیا۔ درخشاں تھانے پرحملہ اور ہنگامہ آرائی کیس میں پراسیکیویشن ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہی، 8 سال کے طویل عرصے میں سرکاری وکیل عدالت میں شواہد پیش نہ کرسکے۔ سرکاری وکلاء کی مزید پڑھیں
بھکر: مفت آٹے کی لائن میں لگا شخص دل کو دورہ پڑنے سے جاں بحق آٹا تو نہیں ملا لیکن باپ کی میت لے کر جارہے ہیں، بیٹا
سستے اور مفت آٹے کا حصول غریب شہریوں کی زندگی چھیننے لگا، نواحی علاقے نوتک میں مفت آٹا لینے کے لیے آنے والا شخص لائن میں لگے لگے زندگی کی بازی ہار گیا۔ حکومت پنجاب کی مفت آٹا اسکیم غریب شہریوں کی زندگیاں چھیننے لگی ہے، بھکر کے نواحی علاقے نوتک میں 50 سالہ الہی مزید پڑھیں
پاکستان کے خلاف کام کرنے والے ایجنٹ کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے عمران خان پاکستان جیسی پاک جگہ کو اپنے جھوٹ کے لیے استعمال کر رہا ہے، عمران خان آئین، سچائی، توشہ خانہ، فار فنڈنگ و دیگر کیسز سے حقیقی آزادی چاہتا ہے ۔وزیر داخلہ راناثںاء اللہ کی گفتگو
اسلام آباد وزیر داخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف کام کرنے والے ایجنٹ کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں ہونی چاہئیے۔انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ پہلے امریکی لابی فرموں سے تو حقیقی آزاد حاصل کر لو۔راناثناء اللہ نے کہا کہ عمران مزید پڑھیں