اسپیکر راجہ پرویزاشرف نے پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں واپسی کی ایک اور درخواست مسترد کردی۔تحریک انصاف کے عامر ڈوگر نے اسمبلی میں واپسی کے لیے اسپیکر سے رابطہ کیا۔عامر ڈوگر نے عدالتی فیصلوں کی کاپی کے ساتھ اسپیکر سے ایوان میں واپس آنے کی درخواست کی تھی۔اسپیکر نے جواب دیا کہ کسی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
لاہور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان اینٹی کرپشن شاہدہ ترین کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو اینٹی کرپشن فیصل آباد ریجن نے 20 مارچ کو صبح 10 بجے طلب کیا تھا لیکن بار بار بلانے پر بھی وہ تفتیشی افسر مزید پڑھیں
ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ 23 مارچ کو ہوگا بہاولپور، رحیم یارخان اور صوابی سے چاند کی شہادتیں موصول ہوئیں، سربراہ رویت ہلال کمیٹی
ملک کے مختلف شہروں میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ 23 مارچ بروز جمعرات کو ہوگا۔ مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں اوقاف عیدگاہ چارسدہ روڈ میں منعقد ہوا جس میں مرکزی و زونل رؤیت ہلال کمیٹی پشاورکے ممبران، وزارت مذہبی امور، محکمہ مزید پڑھیں
اسلام آباد کے نجی اپارٹمنٹس بھی زلزلے سے متاثر ہو گئے 13 منزلہ عمارت میں زلزلے کے بعد دیواروں میں دراڑیں بن گئیں، کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی کا سبب بن سکتی ہیں
اسلام آباد گذشتہ روز آنے والے زلزلے سے اسلام آباد کے نجی اپارٹمنٹس بھی متاثر ہوئے۔13 منزلہ عمارت میں موجود دراڑیں کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی کا سبب بن سکتی ہیں۔زلزلے کے بعد دیواروں میں دراڑیں بن گئیں۔13 منزلہ عمارت میں اپارٹمنٹس ہیں جن میں پاکستانی شہریوں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی بھی رہائش پذیر مزید پڑھیں
بینک وین سے رقم لوٹنے والے ملزمان فلم سے متاثر ہوئے ملزمان سے 9 کروڑ 74 لاکھ روپے برآمد،راتوں رات امیر بننے کے لیے فلم دیکھ کرواردات کی منصوبہ بندی کی۔ملزمان کا انکشاف
شیخوپورہ سی آئی اے پولیس نے شیخوپورہ میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔سی پی او ایاز سلیم کے مطابق ملزمان نے ایک ماہ قبل بینک وین لوٹی تھی۔ ملزمان سے 9 کروڑ 74 لاکھ روپے برآمد کر لیے گئے۔ملزمان سے لوٹی ہوئی رقم وہاڑی،لاہور،شیخوپورہ اور دیگر اضلاع سے مزید پڑھیں
آئی ایس آئی کے شہید بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی کی نمازجنازہ ادا
راولپنڈی آئی ایس آئی کے شہید بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی کی نمازجنازہ ادا کردی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہید بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی کی نماز جنازہ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم میاں شہباز شریف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مزید پڑھیں
قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی
اسلام آباد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی ہے۔ سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا، سزاؤں میں کمی کا اطلاق زیادتی، چوری، ڈکیتی ، اغوا اور دہشت مزید پڑھیں
افغان ہمسائیہ ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس اگلے ماہ ہوگا، بلاول شرکت کریں گے وزیرخارجہ کا سعودی اور ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطےکی صورتحال پرتبادلہ خیال
پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری ازبکستان میں ہونے والے افغان ہمسائیہ ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ افغان ہمسائیہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس 13 اپریل کو ازبکستان کے شہر تاشقند میں ہوگا۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری شرکت کریں گے۔ اہم اجلاس میں افغانستان میں دہشت گردی کے خطرات سے مزید پڑھیں
’کوئٹہ کے لذیذ پکوان لوگ دور دراز سے کھانے کیوں آتے ہیں‘ اسپیشل پلیٹر میں مٹن بیف چکن اور دنبے کے گوشت کے ساتھ تکہ بوٹی بھی شامل
کوئٹہ میں ترکیہ اور کابل کے شیف کے تیار کردہ کھانوں میں ایسا ذائقہ ہے کہ جو کھاتا ہے ایک بار اور مانگتا ہے بار بار۔ کوئٹہ کے کھانوں میں افغان تکہ ،چوپان کباب ، قبرغہ چانپ، کباب روش اور کابلی پلاؤ اپنے ذائقے کی وجہ سے ہر دلعزیز ہیں۔ گوشت کے شوقین افراد کے مزید پڑھیں
پی آئی اے میں سفر کرنے والوں کے لئے خوشخبری فلائٹس پر مسافروں کو 10 فیصد رعایت ہوگی، ترجمان
قومی ایئرلائن پی آئی اے نے 23 مارچ کو مسافروں کو 10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا۔ قومی ایئر لائن پی آئی اے نے 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر اپنے صارفین کو بڑی خوشخبری دی ہے،اور اعلان کیا ہے کہ 23 مارچ کو ایئرلائن کے کرایوں میں10 فیصد رعایت دی جائے مزید پڑھیں