ڈپٹی رجسٹرار نے 8 ججز کی جاری وضاحت پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو نوٹ لکھ دیا

میڈیا پرخبریں چل رہی ہیں کہ سپریم کورٹ نے 12 جولائی کے فیصلے پرکوئی وضاحت جاری کی، متعلقہ فریقین کو رجسٹرارآفس کی جانب سے کوئی نوٹس جاری نہیں کیا گیا ڈپٹی رجسٹرار نے الیکشن کمیشن کی متفرق درخواست پر وضاحت کے معاملے پر8 ججز کی جانب سے جاری وضاحت پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو نوٹ مزید پڑھیں

شہباز شریف حکومت کی جانب سے پاکستان کی 77 سالہ تاریخ کا سب سے مہنگا قرضہ لیے جانے کا انکشاف

حکومت نے لندن کے اسٹینڈرڈ چارٹر بنک سے 11 فیصد کی شرح سود پر قرض حاصل کرنے کا معاہدہ کر لیا، حکومتی اقدام سے آئندہ پاکستان کو کم شرح سود پر قرضہ ملنے کا راستہ بند ہو جانے کا خدشہ شہباز شریف حکومت کی جانب سے پاکستان کی 77 سالہ تاریخ کا سب سے مہنگا مزید پڑھیں

ایکس بندش کیس، پی ٹی اے کی اپنا ہی جواب واپس لینے کی استدعا‘ سندھ ہائیکورٹ کا اظہار برہمی

اتنی بڑی غلط بیانی اور اب کہتے غلطی سے جواب جمع کروا دیا، ہم اس معاملے پر چیئرمین پی ٹی اے کو طلب کرسکتے ہیں، ہم اس پر توہین عدالت کی کارروائی کریں گے۔ چیف جسٹس کے ریمارکس سندھ ہائیکورٹ نے ایکس/ٹوئٹر کی بندش کے معاملے پر پی ٹی آے وکیل کی جانب سےمؤقف تبدیل مزید پڑھیں

پنجاب: کم عمر،بغیر لائسنس موٹر سائیکل گاڑی چلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

پنجاب میں کم عمر اور بغیر لائسنس موٹر سائیکل گاڑی چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ نے کم عمر بغیر لائسنس گاڑی موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف کاروائی تیز کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال 13لاکھ 31ہزار 641شہریوں کو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کے فقدان پر ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کے فقدان پر ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی مشیر صحت احتشام علی ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔انہوں نے ایک ہفتے میں ایمرجنسی بنیادوں پر ڈی ایچ اوز سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم ورک کے مزید پڑھیں

شوہر کو کیسے لُبھائیں؟ بیویوں کیلئے ٹریننگ کیمپ قائم

دو روزہ کیمپ میں خواتین کو ازواجی زندگی بہتر بنانے سے متعلق مختلف طریقے سکھائے گئے۔ ہر شادی شدہ عورت کے لیے دوسرے بہت سے مسائل کے ساتھ ساتھ یہ مسئلہ بھی ہمیشہ دردِ سر بنا رہتا ہے کہ اپنے شوہر کا دل کیونکر لبھائے اور اُسے کسی اور عورت میں دلچسپی لینے سے کیونکر مزید پڑھیں

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں امن قائم کرنے کا فریب اپنی ہی افواج کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہونے لگا

انتخابات سے قبل کشمیر میں حریت پسندوں کے حملوں کی نئی لہر نے بھارتی افواج کو حیران کر دیا ہے۔ برطانوی اخبار ”دی گارڈین“ کے مطابق مودی حکومت مقبوضہ کشمیر میں امن قائم کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے، کشمیر میں بھارتی حکومت کا امن قائم کرنے کا دعویٰ جھوٹ ثابت ہوا ہے۔ اخبار نے مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا وہ فیچر جس سے آپ کی نجی تصاویر غیر محفوظ ہیں

سائبر سیکیوریٹی کے ایک ماہر ٹیل بیئری نے واٹس ایپ کے اس فیچر میں یہ کمزوری پائی، رپورٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ ہمیشہ اپنے صارفین کیلئے نئے اور جدید فیچرز سامنے لاتا ہے، لیکن ایک حالیہ اپ ڈیٹ نے واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے پیش کی جانے والی مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں

مجوزہ آئینی ترامیم میں 20 سے زائد شقوں کو شامل کیا گیا ہے، چیف جسٹس آف پاکستان کا تقرر سپریم کورٹ کے 5 سینئر ججز کے پینل سے ہوگا، آئینی عدالت کے باقی 4 ججز بھی حکومت تعینات کرے گی۔ ذرائع حکومت کی جانب سے پیش کی جانے والی مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنے مزید پڑھیں

آئینی ترامیم کا معاملہ؛ مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی ایک اور اہم ملاقات طے پاگئی

ے یو آئی ف کے سربراہ پی ٹی آئی وفد کو حکومت کے آئینی ترامیم کے مسودے سے متعلق آگاہ کریں گے جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان تحریک انصاف کے مابین آئینی ترامیم کے معاملے پر ایک اور اہم ملاقات طے پاگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں